یاماہا نے ‘پرانی دو، نئی لو’ آفر کا اعلان کر دیا
کراچی، پاکستان — یاماہا موٹر پاکستان نے ایک خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت صارفین ملک بھر میں مخصوص ڈیلرشپس پر اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر ایک نئی یاماہا حاصل کر سکتے ہیں۔
اس اقدام کا مقصد پرانی موٹرسائیکل بیچنے کے مشکل…