IMC کی کرولا آلٹس 1.6L ویرینٹ پر مفت انشورنس کی پیشکش

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) اپنے صارفین کے لیے ایک اور ڈیل پیش کر رہا ہے اور اس مرتبہ وہ کرولا آلٹس 1.6-لٹر ورژن پر مفت انشورنس دے رہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آٹومینوفیکچرر مقامی سطح پر  گاڑیوں کی کم ہوتی ہوئی فروخت کی وجہ سے پچھلے…

IMC نے کرولا کے 1.3L ویرینٹ پر خصوصی رعایت دے دی

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (IMC) نے بینک الفلاح آٹو لون کے ذریعے ٹویوٹا کرولا 1.3L ویرنٹ خریدنے والے صارفین کے لیے نئی خصوصی رعایت کا اعلان کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق یہ پیشکش محددد مدت کے لیے ہے کہ جس کے ذریعے صارفین رعایتی قیمت پر اپنی…

کیا IMC نے 1.6L کرولا کا مینوئل ورژن متعارف کروا دیا؟

مقامی آٹو انڈسٹری میں یہ خبر بہت زیادہ گردش میں ہے کہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستانی صارفین کے لیے کرولا آلٹس 1.6L ویرینٹ کا مینوئل ورژن متعارف کروا دیا ہے۔ جبکہ کمپنی نے اس سلسلے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا۔ البتہ ہم نے اس…

‏IMC‎ ستمبر میں اپنا پیداواری پلانٹ بند رکھے گا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے طلب میں واضح کمی اور نہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی بڑی مقدار میں موجودگی کی وجہ سے ستمبر 2019ء کے بقیہ دنوں کے لیے اپنی گاڑیوں کی پیداوار مکمل طور پر روک دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق آٹو مینوفیکچرر نے 20 سے 30…

‏IMC نے مالی سال ‏2018-19ء‎ کے لیے ٹیکس کی مد میں 13.71 ارب روپے جمع کروائے

انڈس موٹر کمپنی نے مالی سال ‏2018-19ء‎ میں کُل 13.71 ارب روپے کے ٹیکس ادا کرنے کے بعد اپنے منافع کے مارجن ظاہر کردیے ہیں۔  پریس ریلیز کے مطابق 27 اگست 2019ء کو انڈس موٹر کمپنی (IMC) کا ایک اجلاس ہوا تھا کہ جس میں اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…

‏IMC‎ پیش کرتا ہے ٹویوٹا کرولا خریدنے پر مفت رجسٹریشن

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) 1.3- لیٹر ٹویوٹا کرولا کے تمام ویرینٹس کی خریداری پر محدود مدت کے لیے مفت رجسٹریشن پیش کر رہا ہے۔  جاپانی ادارہ اپنی تخلیقی اور متاثر کن پیشکشوں کے ذریعے ہمیشہ صارفین کی توجہ حاصل کرتا ہے اور اس بار اس نے…

ٹویوٹا وِیوس 2019ء – کیا IMC پاکستان میں یہ گاڑی لانچ کرنے کے لیے تیار ہے؟

گزشتہ دو دنوں میں دوسری بار کیموفلاج کی ہوئی ٹویوٹا کاریں ٹیسٹ راؤنڈز لیتے ہوئے دیکھی گئی ہیں۔  واضح رہے کہ کمپنی پہلے ہی اپنی Xli اور Gli ویرینٹس کو ٹویوٹا یارِس/ویوس کے حق میں ختم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کمپنی پاکستان…

ٹویوٹا IMC نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کے وارنٹی پیریڈ میں اضافہ کردیا

پاکستان میں نئے آٹومیکرز کے داخلے کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹ میں مقابلہ کافی سخت ہو چکا ہے، جس سے مقامی آٹوموبائل مینوفیکچررز صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ بہتر مقابلے کے لیے ٹویوٹا IMC نے اپنی گاڑیوں کی وارنٹی 2 سال یا…

ٹویوٹا IMC نے چھٹی جنریشن کے ہائی ایس ماڈل کی پاکستان میں رونمائی کا اشارہ دے دیا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) اپنے صارفین کو چھٹی جنریشن ماڈل کی ہائی ایس کی جھلک دکھا رہا ہے جو فروری 2019ء میں فلپائن میں متعارف کروائی گئی تھی۔  ٹویوٹا ہائی ایس کی teaser تصویر بتاتی ہے کہ نیا ماڈل پاکستان میں جلد متعارف کروایا…

‏IMC نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 8,30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

ٹویوٹا IMC نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 8,30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔  تمام قیمتیں یہاں دیکھیں:  کاریں بنانے والے مقامی اداروں کا ہر بار قیمتیں بڑھانے پر ایک ہی مشترکہ بہانہ ہوتا ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر…

مالی سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی میں IMC کی آمدنی میں 22 فیصد کمی

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی آمدنی ظاہر کردی ہے اور نتائج بالکل اچھے نہیں ہیں، کیونکہ کمپنی کے مطابق اس کے منافع میں 22 فیصد کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جو کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو فراہم کی ہیں، IMC نے مالی سال 2019ء…

ٹویوٹا IMC نے کرولا، IMV کی قیمتیں بڑھا دیں

روپے کی گھٹتی ہوئی قدر اور بڑھتی ہوئی افراطِ زر کی وجہ سے ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی کرولا اور IMV گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ اس کے ساتھ کرولا XLi،GLi، آلٹس گرینڈ، ہائی لکس اور فورچیونر ویریئنٹس کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔…

ٹویوٹا IMC پاکستان میں 12ویں جنریشن کب متعارف کروائے گا؟

آخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں کیونکہ ٹویوٹا نے 27 مارچ 2019ء کو تائیوان میں اپنی مقبول ترین اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کرولا آلٹِس کی 12 ویں جنریشن متعارف کروا دی ہے۔ یہ گزشتہ سال چین میں رونمائی کے صرف چند ماہ بعد ہی پیش کی گئی ہے۔…

IMC کے CEO کی جانب سے پیغام

IMC کا حکومت سے آٹو پارٹس بنانے والے مقامی اداروں کو رعایت فراہم کرنے کا مطالبہ انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقامی آٹو پارٹس بنانے والوں کو رعایت دے تاکہ مارکیٹ میں آنے والے نئے ادارے درآمد شدہ کے بجائے مقامی…

IMC ممکنہ طور پر اگلے سال اکتوبر میں پاکستان میں 2019ء ویوس پیش کرے گا

ٹویوٹا IMC پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے 2018ء کے آغاز سے اب تک نئے ڈیزل انجنوں کے ساتھ ریوو اور فورچیونر پیش کر چکا ہے۔ اس نے ٹویوٹا رش اور مکمل نئی کرولا XLi آٹومیٹک بھی پیش کی اور آئندہ مہینوں میں نئے آنے والے اداروں سے نمٹنے کے لیے آٹو…