پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کردی گئی

طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنی رہنے والی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو بالآخر پاکستان میں متعارف کروا دی گئی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں نئی ہائی لکس ریوو (Hilux Revo) کی باضابطہ پیش کش کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی…

نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو – بہت جلد پاکستان میں پیش کی جائے گی!

انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے بہت جلد پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ نئی ہائی لکس ریوو مشہور و معروف ٹویوٹا ویگو چیمپ کی جگہ لے گی۔ بین الاقوامی سطح پر ہائی لکس ریوو کی آٹھویں جنریشن مئی 2015 میں متعارف…

ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

پاکستان میں ٹویوٹا (Toyota) گاڑیوں کی تیاری و فروخت کے مجاز ادارے انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مستقبل قریب میں اپنی بیشتر گاڑیوں بشمول ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ اب سے صرف چار ماہ قبل مئی 2016 میں انڈس موٹرز…

انڈس موٹرز کارپوریشن نے پاکستان میں موجود تقریباَ 9900 ٹیوٹا کرولا گاڑیاں واپس منگوا لی

واقعات نے ایک حیرت انگیز موڑ لیا جب انڈس موٹرز کارپوریشن نے منتخب درج زیل ٹیوٹا کرولا گاڑیاں واپس منگوا لی۔ کمپنی کے سرکاری بیان کے مطابق درج زیل گاڑیوں میں ممکنہ طور پرسامنے کے کیلیپر کے انڈرٹارک ہونے کی وجہ سے بریک کا مسلئہ ہو سکتا ہے۔…

پاکستان میں ٹویوٹا ایونزا کا نیا انداز متعارف؛ لیکن ‘خاموشی’ کے ساتھ!

بلاشبہ پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے رواں سال بہت اہم اور خوش آئند ثابت ہورہا ہے۔ طویل عرصے کی خاموشی کے بعد اب اس شعبے میں بھی مثبت سرگرمیوں کا آغاز ہوتا نظر آرہا ہے۔ نت نئی گاڑیوں کی آمد اور غیر ملکی اداروں کی پاکستان میں کاروبار اور…

پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل!

ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ انڈس موٹرز کمپنی پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کرنے جارہا ہے۔ باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈس موٹرز کمپنی نے نئی ہائی لکس ریوو سے متعلق ایک خط اپنے مستقل اور کاروباری…

2016 ٹویوٹا کرولا GLi آٹومیٹک پر ایک صارف کا غیر جانبدار تجزیہ

اصل مدعے پر آنے سے پہلے قارئین کو بتانا چاہتا ہوں کہ کسی بھی گاڑی پر یہ میرا پہلا مفصل تبصرہ ہے۔ اس تبصرے کو پڑھ کر آپ بخوبی اندازہ لگاسکیں گے میں تکنیکی اور مشکل چیزیں بیان کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کی کوشش نہیں کر رہا بلکہ ایک عام شخص کی…