ہونڈا پاکستان کی جانب سے رواں سال نئی گاڑیاں متوقع

گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے یقیناً اچھی خبر ہے کہ انڈس موٹرز کمپنی(IMC)  المعروف ٹویوٹا پاکستان نے رواں سال ٹویوٹا کیمری اور ٹویوٹا فورچیونر کے ڈیزل انجن والے دو نئے ماڈل متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مزید اچھی بات یہ ہے کہ ٹویوٹا کا…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کردی

گاڑیوں کی بُکنگ اور فراہمی کے درمیان وقفہ طویل تر ہوتا جارہا ہے اور لوگوں کو اپنی گاڑی کی چابی حاصل کرنے کے لیے ہفتوں نہیں بلکہ مہینوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سنگین مسئلے پر قابو پانے کے لیے ٹویوٹا پاکستان نے انتہائی خطرناک اقدام…

انڈس موٹرز پاکستان میں نئی ڈیزل گاڑی لارہا ہے

ملک کے سب سے بڑے کار ساز اداروں میں سے ایک کی حیثیت سے انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان نے ہمیشہ ہی گاڑیوں کے شوقین افراد کو نت نئی گاڑیوں سے بھرپور دلچسپی کا سامان پیش کیا ہے۔ اب وہ ایک مرتبہ پھر اپنی روایت کو دہراتے ہوئے ڈیزل انجن…

انڈس موٹرز کمپنی 4 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مقامی مارکیٹ میں انقلاب برپا کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس کی ایک مثال تو اس وقت ملی کہ جب ادارے نے لگ بھگ 1300 گاڑیوں کی بُکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ انہیں خریدنے والے دراصل سرمایہ کار ہیں جو…

ہونڈا، سوزوکی اور ٹویوٹا نووارد رینالٹ اور کِیا موٹرز سے بھڑنے کو تیار

جب سے پاکستان میں گاڑیاں بنانے والے اداروں کی آمد سے متعلق مصدقہ خبریں سامنے آئی ہیں، گاڑیوں کے شعبے میں زبردست ہلچل نظر آرہی ہے۔ جن غیر ملکی کار ساز اداروں نے پاکستان میں قدم رکھنے کے فیصلے کا اعلان کر رکھا ہے ان میں رینالٹ (رینو)، کیا…

انڈس موٹر کمپنی نے تیرا ارب روپے کا منافع ریکارڈ کیا

انڈس موٹر کمپنی نے رواں ماہ جون تک کا پرافٹ تیرہ ارب روپے تک واضح کر دیا ہے جو کہ گزشتہ سال اسی ماہ گیارہ اعشاریہ پینتالیس ارب روپے تھا۔کمپنی کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو نوٹس ارسال کر دیا گیا ہے۔ رواں مالی سال جون تک کا پرافٹ ایک سو…

انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر کی پیشگی بکنگ کا آغاز کردیا

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں نئی ٹویوٹا فورچیونر کو صرف 52,80,500 روپے قیمت پر متعارف کروا کر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر کی دوسری جنریشن پہلی مرتبہ دسمبر 2016ء میں دکھائی گئی تھی۔ تاہم لاہور میں ہونے والے اس خصوصی…

ٹویوٹا فورچیونر کو حیرت انگیز کم قیمت پر پیش کرنے کی تیاریاں

گزشتہ ماہ لاہور میں منعقدہ ایک پروگرام میں انڈس موٹر کمپنی نے دو نئی گاڑیوں ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوو کی رونمائی انجام دی۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ اس پروگرام میں ٹویوٹا فورچیونر کے برعکس نئی ریوُو کو زیادہ توجہ دی جاتی رہی۔ یہ بات صرف…

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی پاکستان میں کرولا کی نقاب کشائی کے اپنے منصوبے پر تیزی سے عمل پیرا

پاکستان کی آٹو انڈسٹری ایک بہت بڑی تبدیلی سے گزر رہی ہے، ملک میں عالمی برانڈز کی دلچسپی کے علاوہ مقامی کار ساز بھی اپنی مارکیٹ برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ ان کمپنیوں میں نمایاں طور پر انڈس موٹر کمپنی نظر آتی ہے جو ٹویوٹا…

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں4  بلین روپے کی سرمایہ کاری کے پلان کا اظہار کردیا

پاکستان کی صف اول کی کارساز انڈس موٹر کمپنی نے ہفتہ کو انکشاف کیا کہ وہ رواں سال اپنی پروڈکشن کی صلاحیت کو 54800 یونٹ سے بڑھا کر 60000 یونٹ کرنے کے لیے 4 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ زرائع کے مطابق فی الحال کمپنی چھٹیوں کے…

ٹویوٹا پاکستان کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹر کمپنی (IMC) کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بحیثیت چیف آپریٹنگ آفیسر ادارے سے وابستہ علی اصغر جمالی کو ترقی دے کر چیف ایگزیکٹو آفیسر کا منصب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علی اصغر…

نئی ہائی لکس ریوُو اور فورچیونر میں شامل ممکنہ خصوصیات کا جائزہ

چند ہفتے قبل انڈس موٹر کمپنی نے ایک تقریب کے دوران ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو (Revo) اور نئی ٹویوٹا فورچیونر (Fortuner) کی جھلک دکھائی۔ البتہ انڈس موٹرز کی جانب سے اب تک ان گاڑیوں کی قیمت، تکنیکی معلومات، خصوصیات اور سہولیات سے متعلق تفصیلات…

انڈس موٹرز کمپنی نے خاموشی سے پاکستان میں ٹویوٹا پریئس فیس لِفٹ متعارف کروا دی

لوکل آٹو میٹو انڈسٹری میں ہونے والے حالیہ اتار چڑھاؤ میں ایک بڑی خبرپر سے پردہ اٹھاتے ہیں۔پریشان ہیں؟ جی، انڈس موٹرز کمپنی نے حال ہی میں خاموشی کے ساتھ پاکستان میں فرخت ہونے والی پرئیس کا نیا ماڈل جاری کیا ہے۔اس نئے ماڈل سے، کمپنی ذاتی طور…

ٹویوٹا ڈیلرشپس نے کرولا XLi لمیٹڈ ایڈیشن کی بکنگ شروع کردی

رواں ہفتہ پاکستان میں یک بعد دیگرے مسلسل دو گاڑیاں ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو اور ٹویوٹا فورچیونر کی دوسری جنریشن متعارف کروانے کے بعد اب انڈس موٹرز ٹویوٹا کرولا XLi کا لمیٹڈ ایڈیشن پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس ضمن میں ٹویوٹا کے ڈیلرشپس نے…

انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر متعارف کروا دی

پاکستان میں نئی گاڑیوں کی آمد سے متعلق خوشخبریاں کم ہی سننے کو ملتی تھیں لیکن اب ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وقت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے۔ یقین نہ آئے تو 27 ستمبر 2016 کو ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے یک بعد دیگرے دو معروف گاڑیوں کی پیشکش ہی ملاحظہ…