نیو یارک انٹرنیشنل آٹو شو 2019ء: SUVs اور کونسپٹ کاریں نمایاں

نیو یارک آٹو شو 2019ء 19 سے 28 اپریل 2018ء تک ہونا طے ہے۔ سال کے سب سے بڑے آٹو ایونٹس میں سے ایک NYIAS 2019 دنیا کے سب سے بڑے آٹو ایونٹس میں سے بھی ایک ہے، جو صارفین کی ترجیحات اور آرزوؤں کی عکاسی کرتا ہے۔  امریکیوں کو اسپورٹس یوٹیلٹی…

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000روپے تک کا اضافہ کردیا

اٹلس ہونڈا نے مئی 2019ء میں اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ ملک کے ٹاپ موٹرسائیکل مینوفیکچرر اٹلس ہونڈا نے اس سال اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں متعدد بار اضافہ کیا ہے۔ اٹلس ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 400 سے 2,000…

اٹلس ہونڈا پاکستان میں پسندیدہ ترین مقامی موٹر سائیکل برانڈ منتخب

پاک ویلز آٹوموبائل انڈسٹری سروے رپورٹ 2018ء نے پایا ہے کہ اٹلس ہونڈا پاکستان میں پسندیدہ ترین مقامی موٹر سائیکل برانڈ ہے۔ اس کے بعد یاماہا اور سوزوکی کے نام ہیں۔ اٹلس ہونڈا ایک مرتبہ پھر سال بھر فروخت کے لحاظ سے غالب رہا۔ یہ ملک میں…

پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ

پاک سوزوکی نے اپنی چند گاڑیوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ یکم مئی سے لاگو ہوگا۔ سوزوکی کلٹس AGS، سوئفٹ DLX NV اور سوئفٹ AT NV کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ تمام مجاز ڈیلروں کے لیے ایک نوٹیفکیشن میں پاک…

پروٹون جون 2020ء سے پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کردے گا

پروٹون کے پاکستان میں داخلے کے اعلان سے گاڑیوں کے شوقین افراد اس میں بہت دلچسپی دکھا رہے ہیں۔ ملک میں داخل ہونے والا نیا ادارہ بلاشبہ عوام کو انتخاب کے مزید مواقع دینے میں مدد دے گا کہ جس پر اس وقت چند مقامی آٹومیکرز کا غلبہ ہے۔ اگست…

15 نئے آٹومیکرز پاکستان میں 1169 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے تیار

تین بڑے مقامی آٹو میکرز – پاک سوزوکی، ہونڈا اٹلس اور ٹویوٹا IMC – کی نام نہاد اجارہ داری کو اب سخت مقابلہ درپیش ہے کیونکہ حکومت 15 نئی آٹوموبائل کمپنیوں کو گرین فیلڈ اسٹیٹس دے چکی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی…

ہونڈا اٹلس نے نیوی گیشن اور لیدر کی قیمتیں تبدیل کردیں

حکومت کی جانب سے 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کے نفاذ کا بوجھ ایک مرتبہ پھر عوام پر ہی آیا ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد اب متوقع ہے کہ گاڑیوں کی ایکسیسریز اور پارٹس کی قیمتیں بھی اوپر جائیں گی۔ سوِک نیوی گیشن اس فہرست…

پاکستان کی کار مارکیٹ پر ایک مرتبہ پھر ‘بگ تھری’ کا غلبہ

پاک ویلز آٹوموبائل انڈسٹری سروے رپورٹ 2018ء نے ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے بگ تھری – سوزوکی، ہونڈا اور ٹویوٹا – نے ایک مرتبہ پھر کار مارکیٹ پر اپنا غلبہ قائم رکھا۔ نتائج کے مطابق پاکستان کی کار مارکیٹ میں دیگر آٹومیکرز کا…

PAAPAM آٹو پارٹس شو برآمدات کو فروغ دے گا

پاکستان کی نظریں اگلے پانچ سالوں میں 1 ارب ڈالرز کی آٹو ایکسپورٹ پر پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) گاڑیوں کی برآمدات (ایکسپورٹس) کے فروغ اور بین الاقوامی آٹوموٹِو مارکیٹ کے معروف اداروں کی توجہ…

مہران کی پیداوار بند کرنے کے بعد پاک سوزوکی کو خسارے کا سامنا

روپے کی گھٹتی ہوئی قدر اور مہران کی پیداوار بند ہونا یکم جنوری سے شروع اور 31 مارچ کو ختم ہونے والی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کے خسارے میں جانا کی دو اہم وجوہات رہیں۔ نتیجتاً پاک سوزوکی کو 980 ملین روپے کے خالص…

شنگھائی آٹو شو 2019ء میں کاروں کے لیے 5G ٹیکنالوجی متعارف

چینی اسمارٹ فون مینوفیکچرر ہواوی (Huawei) نے کاروں کے لیے دنیا کا پہلا 5G ٹیکنالوجی کمیونی کیشنز ہارڈویئر متعارف کروا دیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کا ہدف سیلف ڈرائیونگ آٹوموٹِو انڈسٹری کو سہولت پیش کرنا ہے۔ ہواوی MH5000 ماڈیول بالونگ 5000 5G چپ پر…

ہونڈا اٹلس کل 9 اپریل کو نئے سوِک ویرینٹس متعارف کرتا ہوا

ہونڈا اٹلس ویسے تو خاموش ہے لیکن ہونڈا سوِک 1.8 i-VTEC اوریئل کے نئے فیس لفٹ ماڈل کے بارے میں کئی خبریں بہت تیزی سے گردش کرتی رہیں۔ اور جب آٹو مینوفیکچرر نے " Better Buckle Up" کے نام سے اپنے فیس بک پیج پر ایک ٹیزر امیج اور وڈیو پیش کی، تو…

سوزوکی 660cc آلٹو: ‘2019ء کی سب سے بڑی پیشکش’ کی بکنگ شروع

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) کی جانب سے منعقدہ پاکستان آٹو شو 2019ء میں پاک سوزوکی کی جانب سے کچھ نیا پیش کرنے کی خبریں ہر طرف گردش کر رہی ہیں۔ اس کا امکان بہت زیادہ ہے کہ کمپنی سوزوکی آلٹو 2019ء…

بینک آٹو فائنانسنگ پر زیادہ شرحِ سود کیوں لے رہے ہیں؟

اس میں اب کوئی شبہ باقی نہیں بچہ کہ پاکستان میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر کا سب سے زیادہ نشانہ بننے والی صنعتوں میں سے ایک آٹوموبائل انڈسٹری ہے۔ امریکی ڈالر اور روپے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کی وجہ سے وفاقی حکومت نے شرحِ سود کو بڑھایا –…

شنگھائی آٹو شو 2019ء میں ٹویوٹا، ہونڈا کی جانب سے الیکٹرک SUVs کی نمائش

الیکٹرک سیڈانز اور SUVs شنگھائی آٹو شو 2019ء کی نمایاں جھلک تھیں۔ عالمی آٹوموٹِو انڈسٹری کے بڑے ناموں نے حصہ لیا اور دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹوں میں ایک کو ہدف بنایا، یعنی چین کو۔ روایتی ایندھن کی گاڑیوں سے ماحول دوست ٹیکنالوجی کی…