نیا انجن اور نئی ٹیکنالوجی، کِیا پکانٹو کو فیس لفٹ مل گیا

پکانٹو کِیا فیملی کی سب سے چھوٹی کار ہے کہ جسے اب نئے زبردست ٹیکنالوجی فیچرز، جدید اسٹائلنگ اور زیادہ انجن آپشنز کے ساتھ ایک فیس لفٹ مل گیا ہے۔ کِیا پاکستان نے بھی ملک میں پکانٹو لانچ کر رکھی ہے لیکن نیا فیس لفٹ جلدی پاکستان نہیں آئے گا۔ فی…

اب ایپس کے ذریعے لائسنس کے لیے آن لائن اپلائی کریں یا چالان بھریں

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) وبائی صورتِ حال میں آن لائن سروسز لانچ کرکے شہریوں کی زندگیاں آسان بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزردار نے ایک آن لائن ڈرائیونگ لائسنس شیڈول سسٹم اور آن لائن چالان پیمنٹ سسٹم کا افتتاح…

ہیونڈائی ٹکسن کی بکنگ کے حوالے سے غلط معلومات پھیل رہی ہے

پچھلے کچھ دنوں سے ہیونڈائی ٹکسن کی بکنگ کے حوالے سے انٹرنیٹ پر اور موٹرنگ کمیونٹی میں غلط معلومات پھیل رہی ہے۔ پاک ویلز کے ذرائع کے مطابق یہ معلومات بالکل غلط ہے اور پاکستان میں ہیونڈائی ٹکسن کی بکنگ ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ اگر کوئی ٹکسن…

اِسوزو ڈی-میکس فیس لفٹ لانچ کر دیا گیا – نئے فیچرز اور قیمت دیکھیں

اِسوزو ڈی-میکس پاکستان میں 2018ء میں لانچ کی گئی تھی۔ اس پک اَپ کی لانچ نے مقامی صارفین کو نئے آپشنز دیے ہیں کہ جن کے پاس پہلے صرف ایک آپشن تھا: ٹویوٹا ہائی لکس کا۔ یہ تین مختلف ویرینٹس اور دو انجن آپشنز میں لانچ کی گئی۔ یہ انجن آپشنز 2.5L…

ہونڈا سوِک ایکس 2017 کا ریویو

یہ ریویو دسویں جنریشن کی ہونڈا سوِک کا ہے۔ یہ 2017 1.8L i-VTEC اوریل کا ریویو ہے۔ مالک نے یہ گاڑی استعمال شدہ حالت میں 31,50,000 روپے میں خریدی تھی۔ اگر ہم یہی گاڑی اِنہی فیچرز کے ساتھ خریدیں گے تو 41,00,000 روپے کی پڑے گی۔ مالک ہونڈا سوِک…

ٹویوٹا کرولا (‏2002-2008) – بجٹ کار ریویو

ٹویوٹا کرولا ایک مناسب قیمت رکھنے والی اور مضبوط فیملی سیڈان ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ٹویوٹا کرولا نے پاکستان میں اپنے سفر کا آغاز 1990ء کے آغاز میں کیا تھا۔ جب 2002ء میں نیا ماڈل متعارف کروایا گیا، تو عوام میں اس کا بہت انتظار…

نان-کسٹم پیڈ (این سی پی) گاڑیاں خریدنا آپ کے لیے مناسب ہے یا نہیں؟

T یہ پاکستان میں نان کسٹم پیڈ ‏NCP) ) گاڑیاں خریدنے کے حوالے سے ایک معلوماتی پوسٹ ہے۔ اسے حوالے سے لوگوں کے بہت سے سوالات ہیں اور وہ ‏NCP گاڑیوں کے بارے میں وقتاً فوقتاً یہ سوالات پوچھتے رہتے ہیں۔ ہم نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس اینڈ…

ہونڈا ایس2000 اپنے مالک کی نظر سے – وہ سب جو آپ جاننا چاہتے ہیں!

یہ ریویو ہونڈا فیملی کی ایک دلچسپ کار  ‏S2000 AP1 کا ہے۔ یہ ‏S2000 کا 1999 ماڈل ہے۔ یہ ماڈل جاپان اور امریکا دونوں میں لانچ کیا گیا تھا۔ ‏S2000 ایک ٹربو چارجڈ ماڈل ہے اور اس میں کئی کسٹم موڈیفکیشنز ہیں۔ مالک کے پاس ہونڈا سوِک ‏EK K20…

نسان اسکائی لائن جی ٹی-آر آر 34 وی-اسپیک ٹُو نور – ریویو

ایسی اسپورٹس کاروں کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہے کہ جنہیں 'living legend' کہا جاتا ہے۔ R34 اسکائی لائن نسان GT-R یقینی طور پر ان کاروں میں سے ایک ہے۔ اس کی شہرت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ آنجہانی پال واکر کی پسندیدہ گاڑی تھی۔ انہوں نے اس…

گاڑی سے متعلق 8 اہم باتیں – انہیں بالکل نظر انداز نہ کریں!

اس مضمون میں ہم اپنے قارئین کے لیے وہ اہم ترین معلومات بیان کریں گے جو ایک ڈرائیور کے لیے جاننا ازحد ضروری ہے۔ ہر ڈرائیور کو یہ بات بخوبی سمجھنی چاہیے کہ گاڑی دراصل ایک مشین ہے اور دیگر چیزوں کی طرح اس کی حفاظت اور دیکھ بھال بھی ضروری ہے۔…

کار پارٹس لمبے عرصے تک قابل استعمال رکھنے کی تجاویز

کون چاہتا ہے کہ اس کی گاڑی خراب ہوجائے یا اس کے پارٹس جلد جواب دے جائیں؟ یقیناً کوئی نہیں۔ بلکہ ہم تو چاہتے ہیں کہ گاڑی لمبے عرصے تک ہمارے ساتھ رہے اور اس کے پرزے بھی دیر تک گاڑی کا ساتھ دیتے رہیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم گاڑی اور اس کے…

اپنی گاڑی کا انجن آئل کیسے تبدیل کریں؟

یہ مضمون Shell Know You Oil series کی پہلی قسط ہے جس میں ہم بتائیں گے کہ آپ پانچ آسان مراحل میں اپنی گاڑی کا انجن آئل کیسے تبدیل کرسکتے ہیں۔ عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ آئل تبدیل کرنا ایک آسان کام ہے لیکن اگر درست طریقے پر عمل نہ کیا…

ٹویوٹا ہائی لکس ریوو 2017ء ایک مالک کی نظر سے: تفصیلات اور فیچرز

ٹویوٹا ہائی لکس ایک زبردست اور قابلِ بھروسہ پک اَپ ٹرک کی حیثیت سے دنیا بھر میں بہت شہرت رکھتا ہے۔ یہاں جس ہائی لکس کا ریویو کیا جا رہا ہے وہ 2017ء ماڈل ریوو V ویرینٹ ہے۔ مالک نے یہ ڈیلر سے 44,00,000 روپے میں خریدا تھا۔ وہ ایک مناسب SUV…

گاڑی کی فیول اکانومی بہتر بنانے کے 14 طریقے

دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ ایک اہم مسئلہ بن چکی ہے اور اب لوگ اس بارے میں بہت زیادہ غور کرنے لگے ہیں کہ انہیں اپنے پیسے کہاں خرچ کرنے ہیں اور کہاں نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فیول کم خرچ کرنے والی گاڑیوں کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس…

یاماہا آر1 تفصیلی ریویو، قیمت، تفصیلات اور فیچرز

یہ ایک اور اسپورٹس بائیک کا دلچسپ ریویو ہے، اور اس مرتبہ ہم آپ کے لیے 2015ء یاماہا YZF-R1 لائے ہیں۔ R1 اسپورٹس بائیک کی پروڈکشن یاماہا کی جانب سے 1999ء میں شروع کی گئی تھی۔ یہ بائیک صرف ریسنگ کے لیے ڈیزائن کی گئی اور بنائی گئی تھی۔ یاماہا…