چھ لاکھ روپے سے کم میں آنے والی پانچ سوزوکی کاریں

ہم پاکستانی ایسی گاڑیوں کے شوقین ہیں جو زیادہ مسئلے نہ کریں اور لمبے عرصے تک چلیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں جاپانی کمپنیوں نے خوب ترقی کی۔ انہی میں سے ایک کمپنی سوزوکی کی بنائی گئی پانچ گاڑیوں کی ایسی فہرست بنائي ہے جو پاکستان میں…

پرنس پرل 2019ء: آنے والی ہیچ بیک کا ایک خصوصی جائزہ

PakWheels.com نے آنے والی کار پرنس پرل کا ایک اور خصوصی جائزہ لیا ہے۔ جس گاڑی کا جائزہ لیا گیا ہے وہ ایک CBU یعنی Completely Built Unit ہے جو لیفٹ ہینڈ ڈرائیو ٹرانسمیشن رکھتی ہے۔ جولائی سے پرنس پرل کی پاکستانی مارکیٹ میں دستیابی ممکن ہے۔…

2018ء کے مقبول ترین آئل اور فیول برانڈز

PakWheels.com ہر سال خرید و فروخت کے رحجانات، ترجیحات اور رویّے جاننے کے لیے آٹوموبائل انڈسٹری سروے کرواتا ہے۔ یہ سروے سال بہ سال کے تقابل اور ان رویّوں، ترجیحات اور رحجانات میں آنے والی کسی بھی تبدیلی کا جائزہ لینے کے لیے بھی کیے جاتے ہیں۔…

حکومت کا موٹر سائیکلوں کے لیے لو-گریڈ فیول پر غور

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کی جانب سے لو-گریڈ فیول کی تجویز پر غور کرے۔ زیرِ تجویز  کم گریڈ کا ایندھن 80-82 RON پٹرول ہے جو موٹر سائیکلوں کے لیے دستیاب ہوگا۔ موٹر…

حکومتی یقین دہانی کے بعد الفطیم-رینو کا پاکستان میں قیام ممکن

گزشتہ چند دنوں میں الفطیم – رینو (رینالٹ) کے پاکستان سے چلے جانے کی اطلاعات میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ اس جوائنٹ وینچر کو متعدد مسائل تھے کہ جن کو حل کرنے کی ضرورت تھی۔ ان خدشات سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کے مشیر تجارت و صنعت عبد الرزاق داؤد…