ہونڈا سوِک ری بورن 2010ء اور ری برتھ 2016ء –چلانے والے کیا کہتے ہیں؟

PakWheels.com ایک مرتبہ پھر پاکستان میں ہونڈا سوِک کی دو جنریشنز کے تقابل کے ساتھ حاضر ہے۔ ہونڈا سوِک کے دونوں ری بورن اور ری برتھ ماڈلز کو پاکستان میں بہت مقبولیت حاصل ہوئی۔ مقامی طور پر بننے والے پریمیم گاڑیوں کے شعبے کو دیکھیں تو ہونڈا…

اِسوزو ڈی-میکس وی-کراس بمقابلہ ٹویوٹا ہائی لکس ریوو – دو ہائی اینڈ پک اپ ٹرکوں کا مقابلہ

PakWheels.com آپ کے لیے ایک اور تقابلی جائزہ لا رہا ہے اور اس مرتبہ ہمارے پاس ٹویوٹا ہائی لکس ریوو اور اِسوزو ڈی-میکس ہیں۔ سالوں تک ٹویوٹا ہائی لکس پاکستان میں واحد بڑا پک اپ ٹرک تھا۔ لیکن حال ہی میں اِسوزو ڈی-میکس نے ٹویوٹا ہائی لکس کو کسی…

پرنس پرل ایک نظر میں– قیمت، تفصیلات اور خصوصیات

پرنس پرل پاکستان میں چھوٹی اور سستی ہیچ بیک مارکیٹ میں آنے والی ایک نئی گاڑی ہے۔ پرنس کا براہِ راست مقابلہ یونائیٹڈ براوو اور سوزوکی آلٹو سے ہے۔ جن دو نئی گاڑیوں ہم یہاں جائزہ لیں گے، وہ ٹیسٹ ڈرائیو کے لیے لائے گئے CBU یونٹس ہیں اور اس…

ٹویوٹا IMC نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کے وارنٹی پیریڈ میں اضافہ کردیا

پاکستان میں نئے آٹومیکرز کے داخلے کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹ میں مقابلہ کافی سخت ہو چکا ہے، جس سے مقامی آٹوموبائل مینوفیکچررز صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ بہتر مقابلے کے لیے ٹویوٹا IMC نے اپنی گاڑیوں کی وارنٹی 2 سال یا…

پاکستان اکنامک سروے ‏2018-19ء‎: آٹوموبائل سیکٹر کی کارکردگی

لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے شعبوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے آٹو سیکٹر بالخصوص کارکردگی کے لحاظ سے نمایاں شعبوں میں سے ایک ہے۔ آٹو سیکٹر ریونیو، ملازمتیں تخلیق کرنے اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے میں نمایاں ہے۔ لیکن گزشتہ…

گرمیوں میں ڈرائیونگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ضروری مصنوعات

آجکل گرمیاں اپنے عروج پر ہیں اور کبھی کبھار تو گاڑی کے اندر داخل ہونا ناقابلِ برداشست ہو جاتا ہے، اس لیے ہم آپ کی گاڑی کے لیے کچھ ایسی مصنوعات لا رہے ہیں جن سے آپ کا ڈرائیونگ تجربہ کچھ آسان ہو جائے گا۔ PakWheels.com کے آن لائن آٹو اسٹور پر…

پنجاب حکومت کا کاربن اخراج ٹیکس لگانے پر غور

دنیا بھر میں ترقی یافتہ ممالک آٹومیکرز سے کاربن اخراج کی حد کی تعمیل کروا کر کاربن اخراج کو ختم کرنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔فوکس ویگن جیسے چند آٹومیکرز تو خاص طور پر اپنی ڈیزل گاڑیوں کی کاربن اخراج ریٹنگ کے حوالے سے عوام کو گمراہ کرنے…

موٹر سائیکل چینز بنانے کے لیے اٹلس ہونڈا اور DID گروپ کے درمیان جوائنٹ وینچر پر دستخط

جاپان سے تعلق رکھنے والے دو آٹومیکرز نے  پاکستان میں موٹر سائیکل چینز بنانے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے لیے جوائنٹ وینچر پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ مینوفیکچرنگ کے عمل کو تیز تر کرنے اور پیداواری لاگت کو گھٹانے کا کام کرے گا۔ جوائنٹ وینچر…

پولیس نے آن لائن ٹیکسی سروسز استعمال کرتے ہوئے عوام کو لوٹنے والا گروہ پکڑ لیا

کراچی میں آن لائن ٹیکسی سروسز کو استعمال کرتے ہوئے عوام کو لوٹنے والے چار افراد کے ایک گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔  چار افراد کا یہ گینگ بنیادی طور پر مسافر عورتوں کو نشانہ بناتا تھا۔ وہ جعلی آن لائن پروفائلز بنانے کے لیے لوگوں کے…

آٹو گیئر شفٹ (AGS) ٹیکنالوجی کس طرح کام کرتی ہے؟

پاکستان میں بننے والی پہلی 660cc کومپیکٹ ہیچ بیک سوزوکی آلٹو متعارف کروا دی گئی ہے اور اس کے تین ویریئنٹس میں سے ایک AGS ٹرانسمیشن کے ساتھ آتا ہے۔ پاک سوزوکی نے ابتدائی طور پر آٹو گیئر شفٹ (AGS) ٹیکنالوجی کلٹس کے VXL ماڈل میں متعارف…

موٹر سائیکل خریدنے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی شرط لاگو ہونے کا امکان

سندھ پولیس ڈپارٹمنٹ نے صوبے میں حد سے زیادہ رفتار اور حادثات جیسی ٹریفک خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے ایک منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ صوبے میں متعدد ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن میں کم عمر ڈرائیورز ملوث تھے۔ صوبہ سندھ میں عوام تبھی  ایک نئی موٹر…

2018ء کے مقبول ترین بیٹری برانڈز – PakWheels.com آٹوموبائل انڈسٹری سروے 2018ء

PakWheels.com ہر سال خرید و فروخت کے رحجانات، ترجیحات اور رویّے جاننے کے لیے آٹوموبائل انڈسٹری سروے کرواتا ہے۔ یہ سروے سال بہ سال کے تقابل اور ان رویّوں، ترجیحات اور رحجانات میں آنے والی کسی بھی تبدیلی کا جائزہ لینے کے لیے بھی کیے جاتے ہیں۔…

پاکستان میں آٹوموبائل صارفین کی خرچ کرنے کی عادات – پاک ویلز آٹوموبائل انڈسٹری سروے 2018ء

PakWheels.com ہر سال عوام کے خرید و فروخت کے رحجانات، ترجیحات اور رویّے جاننے کے لیے آٹوموبائل انڈسٹری سروے کرواتا ہے۔ یہ سروے سال بہ سال کے تقابل اور ان رویّوں، ترجیحات اور رحجانات میں آنے والی کسی بھی تبدیلی کا جائزہ لینے کے لیے بھی کیے…

PakWheels.com آٹوموبائل انڈسٹری سروے 2018ء پاکستان میں ٹائر انڈسٹری پر تحقیق کرتا ہوا

PakWheels.com ہر سال خرید و فروخت کے رحجانات، ترجیحات اور رویّے جاننے کے لیے آٹوموبائل انڈسٹری سروے کرواتا ہے۔ یہ سروے سال بہ سال کے تقابل اور ان رویّوں، ترجیحات اور رحجانات میں آنے والی کسی بھی تبدیلی کا جائزہ لینے کے لیے بھی کیے جاتے ہیں۔…

ٹویوٹا سُپرا 1994ء ایم کے4 کا ایک جائزہ – آپ بھی دیکھیں!

ٹویوٹا سُپرا ایک مشہورِ زمانہ اسپورٹس کار ہے جو دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں بہت مقبول رہی ہے۔ ہم نے چوتھی جنریشن کی سُپرا کا ایک جائزہ لیا ہے جو حال ہی میں سپرا کا سب سے مقبول ماڈل رہا ہے۔ پہلی دو جنریشنز، A40 اور A60، صرف ٹویوٹا…