پاکستان میں ٹویوٹا یارِس کیسے بُک کروائیں؟

بالآخر وہ گھڑی آن پہنچی کہ جس کا سب کو انتظار تھا کہ پاکستان بھر کی ٹویوٹا ڈیلرشپس پر ٹویوٹا یارِس کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنی یارِس بک کروانے کے لیے آج ہی قریبی ڈیلرشپ سے رابطہ کریں۔  بُک کی جانے والی اِن کاروں کی ڈلیوری اپریل 2020ء…

بی اے آئی سی ڈی 20 ہیچ بیک لاہور میں چلتی ہوئی نظر آ گئی

BAIC نے PAPS 2020 میں اپنی گاڑیوں کی رُونمائی کی تھی تاکہ بتا سکے کہ جلد ہی وہ یہ گاڑیاں پاکستان کے آٹو سیکٹر میں لائے گا۔  حال ہی میں BAIC کی ایک D20 ہیچ بیک کو لاہور کی سڑکوں پر رواں دواں دیکھا گیا تھا، جو ظاہر کرتا ہے کہ جلد ہی…

وفاقی دارالحکومت میں خواتین کا علیحدہ ڈرائیونگ اسکول کا مطالبہ

اسلام آباد میں خواتین سے علیحدہ ڈرائیونگ اسکولز کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈرائیونگ اسکولوں کی قلت ہے اور کئی خواتین ڈرائیونگ سکھانے کے لیے خواتین پر مشتمل عملہ چاہتی ہیں۔  فیسیں زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی خواتین ڈرائیونگ…

لاہور-سیالکوٹ موٹر وے کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی

کروناوائرس سماجی تقریبات اور اجتماعات کو بُری طرح متاثر کر رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے افتتاحی تقاریب، شادیوں اور کھیلوں کے ایونٹس پر پابندی کے بعد نئی لاہور-سیالکوٹ موٹروے کی افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ البتہ موٹروے 18 مارچ 2020ء کو…

کیا ٹویوٹا 27 مارچ کو یارِس لانچ کرے گا؟ (اپڈیٹ)

اپڈیٹ کروناوائرس کی وجہ سے کمپنی نے 24 مارچ 2020ء کو کار کی سافٹ لانچنگ کا فیصلہ کیا ہے، اور اسی تاریخ کو یہ گاڑیاں ملک بھر میں نمائش کے لیے موجود ہوں گی۔ قبل ازیں:  COVID-19 (نوویل کروناوائرس) کی عالمگیر وباء کی وجہ سے حکومت نے عوامی…

حکومت پٹرولیم درآمد پر سالانہ 43 ارب روپے کی بچت کا منصوبہ بنانے لگی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد قومی خزانے پر ایک بھاری بوجھ ہے اور ہر سال ٹیکس دینے والے عوام کو مہنگی پڑ رہی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت ہر سال 273 ملین ڈالرز (43 ارب روپے) کی بچت کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گھٹانے یا…

خیبر پختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء دو ہفتوں کے لیے بند

پشاور ٹریفک پولیس نے پیر سے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء بند کر دیا ہے۔ یہ قدم کروناوائرس (COVID-19) کے خطرے کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔ فی الوقت یہ حکم محض دو ہفتوں کے لیے ہے۔  البتہ امکان ہے کہ اس میں دو ہفتوں کے بعد مزید اضافہ کر دیا جائے…

ٹویوٹا نے یارِس کی لانچ سے پہلے اس کی باضابطہ جھلک دکھاد ی

آٹو سیکٹر میں اِس وقت سب کی نظریں نئی ٹویوٹا یارِس پر لگی ہوئی ہیں جو 27 مارچ کو لانچ ہونے والی ہے۔ نئی کومپیکٹ سیڈان کی آمد سے پہلے اس کے حوالے سے جوش و خروش بڑھانے کے لیے ٹویوٹا نے اپنی ویب سائٹ پر یارِس کی ایک جھلک دکھائی ہے۔ اس تصویر…

چینی صدر پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کریں گے

چینی صدر شی جن پنگ رواں سال جون میں پاکستا ن کا دورہ کریں گے۔ اُن کے شیڈول میں ایک الیکٹرک گاڑیوں کے پلانٹ کا افتتاح کرنا بھی شامل ہے۔ یہ پلانٹ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے سب سے بڑے پرائیوٹ وینچر کی ملکیت ہے۔  یہ جوائنٹ وینچر…

ٹویوٹا پاکستان کی اسمبلی لائن پر پہلی یارِس تیار ہوگئی

نئی ٹویوٹا یارِس کی پیداوار کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے فروخت کے لیے پہلی یارِس تیار کر دی ہے۔ اس کا مطلب ہےکہ ٹویوٹا یارِس جلد ہی پاکستان بھر کی ٹویوٹا ڈیلرشپس پر دستیاب ہوگی۔ ممکنہ صارفین کو ڈیلرشپس پر…

پاما کی جانب سے مقامی آٹو اسٹینڈرڈز تشکیل دینے کی مخالفت

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں کئی نئے ادارے آ چکے ہیں اور اب مقابلے کی فضاء قائم کرنے اور شعبے کو بین الاقوامی رحجانات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے نئی پالیسیاں تشکیل دی جا رہی ہیں۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی…

یارِس 2020ء کی خصوصی تصاویر اور لانچ تاریخ سامنے آ گئی!

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں 2020ء ٹویوٹا یارِس کے حوالے سے بڑی امیدیں اور دلچسپی پیدا ہو چکی ہے۔ یہ سیڈان ملک میں ہونڈا سٹی کا مقابلہ کرے گی۔ ہم یارِس کی نئی خصوصی تصاویر لائے ہیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ باضابطہ طور پر لانچ ہونے پر یہ…

ہیونڈائی سوناٹا 2020ء کا جائزہ پہلی نظر میں!

یہ ہیونڈائی سوناٹا کی آٹھویں جنریشن ہے کہ جس کی رُونمائی پاکستان آٹو شو میں کی گئی۔ یہ ایک بڑی فیملی سائز سیڈان ہے جو دنیا کی دیگر مارکیٹوں میں ٹویوٹا کیمری اور ہونڈا ایکرڈ کا مقابلہ کرتی ہے۔ اس سیڈان کے ساتھ کئی پریمیم فیچرز آتے ہیں، اور…

صنعتی معیارات مرتب کرنے کے لیے پاما کا عالمی ضابطوں کی پیروی کرنے پر زور

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے ڈائریکٹر جنرل عبد الوحید نے کہا ہے کہ حکومت کو صنعت کے لیے نئے معیارات مرتب کرتے ہوئے عالمی ضابطوں کی پیروی کرنی چاہیے۔ انہوں نے حکومت پر زور بھی دیا کہ وہ آٹوموٹو انسٹیٹیوٹس بنانے کے لیے…

پاکستان میں جلد ہی الیکٹرانک گاڑیاں متعارف کروائی جائیں گی

مناسب قیمت کی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان کے آٹو سیکٹر میں جلد ہی متعارف کروائی جائیں گی، یہ دعویٰ وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کیا ہے۔  الیکٹرک گاڑیاں دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہیں کیونکہ عالمی حدّت کی روک تھام…