الیکٹرانک پارکنگ بریک کیا ہے؟ وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں ڈرائیونگ کو آسان سے آسان تر بنانے کے لیے کام کرتی رہتی ہیں۔ کئی آٹو مینوفیکچررز نے اپنی گاڑیوں میں الیکٹرانک پارکنگ بریکس متعارف کروائے ہیں کہ جن کو استعمال کرنے میں عام لیور سے چلنے والے بریکس کے مقابلے میں کہیں…

وی ٹیک انجن کیسے کام کرتا ہے؟

انجن کی کارکردگی کو اعلیٰ ترین سطح پر لے جانے کے لیے والوز (valves) اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آپ نے ایسی ہونڈا کاریں ضرور دیکھی ہوں گی کہ جن کے پیچھے VTEC لکھا ہوتا ہے۔ VTEC کا مطلب ہے Variable Valve Timing & Lift Electronic Control۔ یہ…

پاکستان میں دو لاکھ روپے سے کم میں ملنے والی 150 سی سی موٹر سائیکلیں

اگر آپ کم قیمت پر ایک اسپورٹی موٹر سائیکل تلاش کر رہے ہیں تو پھر آپ کو اس فہرست میں موجود 150cc موٹر سائیکلوں میں ضرور دلچسپی ہوگی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان کا موٹر سائیکل سیکٹر اتنا اجھا نہیں تھا اور موٹر سائیکلیں بنانے والے ادارے اسپورٹی اور…

جیپ ریلی میں بد انتظامی، شرکاء ٹی ڈی سی پی سے مایوس

پندرہویں چولستان جیپ ریلی کے تین شرکاء نے ایونٹ میں مبینہ بد انتظامی کی شکایت کی ہے، جس کی خبر ڈان نے دی ہے۔ اس بدانتظامی کا نتیجہ غیر معیاری سہولیات کی صورت میں نکلا کہ جس نے جیپ ریلی کے جوش وجذبے کو متاثر کیا۔ یہ تین شرکاء چولستان جیپ…

ایندھن کھپت بڑھانے والے 10 عوامل – ان پر نظر رکھیں!

اگر آپ کا بجٹ محدود ہے تو ایندھن کی کھپت آپ کے لیے لازماً پریشانی کا باعث ہوگی۔ لیکن اگر آپ پروا نہیں کرتے تو ایندھن کا خرچہ آپ کی جیب پر بہت بھاری پڑے گا۔ چند اہم پہلوؤں پر نظر رکھ کر آپ کو اپنی گاڑی کی ایندھن کھپت کافی حد تک بہتر بنانے…

مختلف اقسام کی ٹرانسمیشنز کو سمجھیں

یہ تحریر اُن مختلف قسم کے گیئر باکسز کے بارے میں ہے جو آجکل کاروں میں آ رہے ہیں۔ عام طور پر پانچ قسم کے گیئر باکسز ہوتے ہیں جو آپ کو پاکستان میں دستیاب کاروں میں ملیں گے۔ ان میں مینوئل ٹرانسمیشن، آٹومیٹک ٹرانسمیشن، آٹومیٹک-مینوئل ٹرانسمیشن…

گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ لاہور میں ٹریفک مسائل کو جنم دینے لگا

صرف ایک سال کے عرصے میں لاہور میں ہی 1,00,000 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ کچھ شہروں میں تو گاڑیوں کی کُل تعداد ہی اتنی ہے۔ اتنی زیادہ گاڑیوں کی آمد ٹریفک کے مسائل کو جنم دے رہی ہے اور شہر کے انفرا اسٹرکچر پر آنے والی لاگت بڑھا رہی ہے۔ صوبائی…

انر-زی نے پاکستان آٹو شو 2020ء میں الیکٹرک بائیک کی رونمائی کر دی

پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکل ریسرچ، ڈیزائن اور انجینئرنگ کمپنی انر-زی (INER-Z) پرائیوٹ لمیٹڈ نے ملک میں گاڑیوں کی سب سے بڑی نمائش پاکستان آٹو شو 2020ء (PAPS-20) کے دوران اپنی پہلی "ساختہ پاکستان" الیکٹرک گاڑیوں کی لائن اَپ کے اجراء کا…

استعمال شدہ گاڑی خریدنے کی ٹپس، جو آپ کو لازماً معلوم ہونی چاہئیں

استعمال شدہ گاڑی خریدنا اکثر لوگوں کے لیے ایک مشکل کام ہو سکتا ہے۔ ہر شخص کو استعمال شدہ گاڑی خریدنے سے پہلے اس کے تمام اہم پہلوؤں کی جانچ کرنی چاہیے۔ اپنی کار انسپکشن رپورٹ حاصل کرنے کے بعد اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ یہ گاڑی خریدنی چاہیے یا…

ایل این جی کی نجی درآمد کے بعد سی این جی کی قیمتیں کم ہو جائیں گی

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (APCNGA) سینٹرل چیئرمین غیاث عبد اللہ پراچہ نے کہا ہے کہ ایک بار نجی شعبہ لکوئیفائیڈ نیچرل گیس (LNG) کی درآمد شروع کر دے تو سی این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی آئے گی۔ ایسوسی ایشن کو اگلے چند ہفتوں میں نجی…

کراؤن گروپ 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں داخل ہو گیا

کراؤن گروپ نے حال ہی میں کراچی میں کراؤن (CROWNE) الیکٹرک گاڑیوں کی رونمائی کی ہے اور یوں الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں داخل ہو گیا ہے۔ کراؤن لائن اَپ میں دو، تین اور چارپہیوں والی گاڑیاں شامل ہیں۔ ان گاڑیوں کے مالکان 0.80 روپے سے 1.25 روپے تک…

قومی اسمبلی کے وفد نے پاک سوزوکی پلانٹ کا دورہ کیوں کیا ؟ – وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے پاک سوزوکی کے کارخانے کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ساجد حسین طوری نے قائمہ کمیٹی وفد کی قیادت کی۔  کمیٹی کے اراکین نے مختلف گاڑیاں بنانے کے عمل کا جائزہ لیا۔ تجربہ کار سوزوکی انجینئرز…

آئندہ دنوں میں ایندھن کی کمی کا خطرہ – آخر کیوں؟

کراچی میں فیول اسٹوریج تنصیبات میں کام کرنے والوں میں سانس کی تکلیف کا باعث  بننے والی سویابین ڈسٹ الرجی کی وجہ سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) نے عارضی طور پر کام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اسٹوریج تنصیبات کراچی کے علاقے کیماڑی میں واقع…

فورڈ شیلبی ایف 150، اپنے مالک کی نظر سے!

فورڈ شیلبی ایف-150 ایک جاندار ٹرک ہے جو وہ تمام صلاحیتیں رکھتا ہے جو آؤٹ ڈور ایڈونچر کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔ یہ نہ صرف آف روڈ ایڈونچر کے لیے زبردست ہے بلکہ شہر کے اندر چلانے کے لیے بھی بہترین لگژری اور آرام فراہم کرتا ہے۔ فورڈ F150 کے کئی…

سوزوکی جمنی 2020ء پاکستان میں متعارف: پہلی نظر میں ایک جائزہ

یہ سوزوکی جمنی کی چوتھی جنریشن ہے ، جسے پاک سوزوکی نے 2019ء میں متعارف کروایا تھا۔ یہ پاک سوزوکی کی 3 ایس ڈیلرشپس پر صرف ایک ویرینٹ میں دستیاب ہے۔ سوزوکی جمنی ایک چھوٹی اور مناسب 4 × 4 آف روڈ گاڑی ہے۔ اس کے ڈیزائن میں ہمیں میں جیپ رینگلر…