اگلے دو ماہ میں ہونڈا سٹی 2020ء لانچ کر دی جائے گی

ہونڈا سٹی کی نئی جنریشن رواں سال مارچ یا اپریل میں بھارت میں متعارف کروا دی جائے گی۔  ہونڈا کی طرف سے جاری کیا گیا ایک ٹیزر اس نئی سٹی کے ڈیزائن عناصر ظاہر کرتا ہے۔ نئے ماڈل میں بیرونی اور اندرونی دونوں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور نئے فیچرز…

چینی کمپنی پاکستان کے آٹو سیکٹر میں 600 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی

چینی ٹیکنالوجی سروسز کمپنی Timesaco نے پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹیشن سسٹم کو تنظیمِ نو کے لیے ملک میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کا ہدف چینی ٹرانسپورٹیشن ماڈل کو پاکستان میں نافذ کرنا ہے۔ Timesaco پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں…

پاک ویلز کی آکشن شیٹ ویریفیکیشن سروس کیا ہے اور اسے کیسے پڑھاجائے؟

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں زیادہ استعمال کی جاتی ہیں کیوںکہ لوکل مینوفیکچررز صارفین کے امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام ہیں اور یہی وجہ ہے لوگوں کے استعمال شدہ گاڑی خریدنے یا گاڑی امپورٹ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن باقی نہیں رہتا۔…

پاک ویلز کی انسپیکشن سروس کیا ہےاور اسکی رپورٹس کو کیسے پڑھا جائے؟

پاک ویلز کار انسپکشن سروس ایک جامع معائنہ سروس ہے جہاں ایک ماہر جدید آلات اور تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے گاڑی کی جانچ کیلئے کار کے چیک لسٹ کے مطابق 200 سے زائد پوائنٹس کا معائنہ کرتا ہے۔ آپ جب چاہیں، جہاں چاہیں، اس سروس سے ستفادہ حاصل کر…

مزاحمت کے باوجود جنوری 2020ء سے الیکٹرک وہیکل پالیسی نافذ ہوگی

ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق حکومت نے جنوری 2020ء سے الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کے اجراء اور اس کو عملی صورت میں نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ قدم اس امر کےباوجود اٹھایا جا رہا ہے کہ آٹو سیکٹر کی جانب سے اس کی سخت مزاحمت کی جا رہی ہے۔ EV…

سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل اے جی ایس پاکستان میں متعارف، گاڑی پر پہلی نظر

سوزوکی ویگن آر کا AGS (آٹو گیئر شفٹ) ویرینٹ ویگن آر کی لائن اَپ میں ایک نیا اضافہ ہے۔ سوزوکی ویگن آر مقامی سطح پر ایک بہت مشہور و مقبول گاڑی ہے، اور مارکیٹ میں زبردست کامیابی کا مشاہدہ کر چکی ہے۔ 1000cc ہیچ بیک کے زمرے کی اس گاڑی کی مقبولیت…

ایل ڈی اے نے فردوس مارکیٹ، لاہور کے لیے انڈر پاس کی منظوری دے دی

لاہور ڈيولپمنٹ اتھارٹی (LDA) نے حال ہی میں لاہور میں گُل برگ کے علاقے فردوس مارکیٹ میں ایک انڈر پاس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے پر کُل1.80 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ ڈوئل-لین کیرج وے ہوگا۔ یہ مکمل گہرائی والا انڈر پاس عوام کے لیے…

پاک سوزوکی نے کلٹس میں نئے فیچرز متعارف کروا دیے، لیکن ساتھ ہی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا

پاک سوزوکی نے کلٹس لائن اَپ کے دو ویرینٹس میں نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں لیکن ساتھ ہی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ یہ دو ویرینٹس VXL اور AGS ہیں۔ کمپنی نے اِن نئے فیچرز کے ساتھ قیمت میں اضافے کو جائز ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس میں MP 5…

کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے ٹویوٹا نے پیداوار روک دی

چین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی وجہ سے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے چین میں اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹس 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوں ٹویوٹا حال ہی میں چین میں اپنے آپریشنز بند کرنے والے…

کریم نے 150 سے زیادہ ملازمین نکال دیے

متحدہ عرب امارات میں قائم رائیڈ ہیلنگ سروس 'کریم' نے اپنے خسارے کو کم کرنے کے لیے کوشش کے طور پر 150 سے زیادہ ملازمین کو نکال دیا ہے۔ یہ کریم کی کُل افرادی قوت کا تقریباً پانچ فیصد ہے۔ کریم کے سی ای او اور شریک بانی مدثر شیخا نے کہا کہ…

زوٹے زیڈ 100 کی قیمت، تفصیلات اور خصوصیات: پہلی نظر میں ایک جائزہ

آگے بڑھنے سے پہلے یہ بات ذہن میں واضح کر لیں کہ کمپنی نے کوئی الیکٹرک کار لانچ نہیں کی ہے۔ یہ غلط خبر ہے کہ جسے چند میڈیا اداروں کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے۔  ٹاپ سن موٹرز (Topsun Motors) نے حال ہی میں پاکستان میں نئی زوٹے Z100 ہیچ بیک…

سینیٹ میں پاکستان کی آٹو انڈسٹری پر کڑی تنقید

مقامی طور پر بنائی جانے والی کاروں کی ضروری جانچ نہ کروانے اور سیفٹی معیارات کی کمی کی وجہ سے سینیٹ میں مقامی کار مینوفیکچررز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ سیفٹی معیارات پر پورا اترنے میں ناکامی سے صارفین کی زندگی بھی خطرے سے دوچار…

وزارت صنعت و پیداوار الیکٹرک وہیکل پالیسی کا مسودہ دوبارہ تیار کرے گی

آٹو سیکٹر کے اہم اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظور شدہ الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ EV پالیسی وزارت موسمیاتی تبدیلی (MoCC) نے پیش کی تھی اور یہ ملک کی اوّلین الیکٹرک وہیکل پالیسی تھی۔ وزیر اعظم…

سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل 2016ء اپنے مالک کی نظر سے: قیمت، تفصیلات اور خصوصیات

اگر آپ پاکستان میں 1000cc ہیچ بیک خریدنا چاہ رہے ہیں تو سوزوکی ویگن آر آپ کے ذہن میں ضرور آئی ہوگی۔ ویگن آر پاکستان میں آتے ہی مقبول ہوئی بلکہ اسے سوزوکی فیملی کے اندر سے ہی مقابلے کا سامنا بھی کرنا پڑایعنی ایک اور 1000cc ہیچ بیک کلٹس کا۔…

حکومتِ پنجاب لاہور کے لیے ہائبرڈ بسوں پر غور کر رہی ہے

خبروں کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (PMTA) نے حکومتِ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ دیکھے کہ لاہور میں میٹرو بس سسٹم کے لیے ہائبرڈ بسیں پیش کرنا ممکن ہے یا نہیں۔ اگر ایسا کیا گیا تو ہائبرڈ بس منصوبہ PMTA اور ماحول کے لیے بہت مددگار ثابت…