مہران کے خاتمے کا فیصلہ آخر بہترین فیصلہ کیوں تھا؟ 5 وجوہات

سوزوکی مہران لوکل مارکیٹ میں اور پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں ایک لیجنڈری حیثیت رکھتی ہے۔ اس کار نے چھوٹی گاڑیوں کے سیگمنٹ میں تین دہائیوں تک راج کیا ہے۔ اس کی کامیابی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کے مقابلے پر کوئی گاڑی تھی ہی نہیں۔…

ہیونڈائی ٹوسان 2020 – ایک ماہر کی نظر سے

کافی انتظار کے بعد اور عوام کی بھرپور ڈیمانڈ پر ہم ہیونڈائی ٹوسان (Hyundai Tucson) کے ایکسپرٹ ریویو کے ساتھ حاضر ہیں۔ کمپنی نے پاکستان میں ٹوسان کے دو ویرینٹس متعارف کروائے، Ultimate اور GLS، لیکن جس گاڑی کا یہاں ریویو کیا جا رہا ہے وہ…

پاکستان میں جلد کی گلوری 580 پرو لانچ کی جائے گی-خبریں

ایک بہت ہی دلچسپ خبر یہ ہے کہ DFSK بہت جلد پاکستان میں گلوری 580 پرو پیش کرنے والا ہے۔ ذرائع نے تاریخ تو نہیں بتائی لیکن اتنا ضرور کہا ہے کہ یہ تاریخ زیادہ دُور نہیں ہے۔ یہ SUV مقامی مارکیٹ میں ایک زبردست اضافہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق DFSK…

کِیا پکانٹو بمقابلہ سوزوکی کلٹس – ایک مختصر کمپیریزن

اپنے پڑھنے والوں کے زبردست مطالبے کے بعد پاک ویلز سوزوکی کلٹس اور کِیا پکانٹو کے درمیان کمپیریزن یعنی تقابل پیش کر رہا ہے۔ اس وقت یہ دو گاڑیاں 1000cc سیگمنٹ میں پاکستان میں ایک دوسرے کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ کلٹس لوکل انڈسٹری میں ایک پرانی…

سوزوکی سوئفٹ چوتھی جنریشن کی تفصیلات جو پاکستان میں لانچ کی جائے گی

پاک ویلز پہلے ہی بتا چکا ہے کہ سوزوکی سوئفٹ اگست 2021 میں بند کر دی جائے گی۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال گاڑی کی دوسری جنریشن کی پیداوار روک دے گی۔ البتہ بڑا سوال اس کے متبادل کے حوالے سے ہے۔ خریداروں کا اہم ترین سوال…

ہونڈا ایکرڈ 2012 – ریویو ایک مالک کی نظر سے

پاک ویلز کے اس سلسلے میں آج ہم ہونڈا ایکرڈ 2012 ماڈل کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس مخصوص ماڈل کی بات کریں تو ہونڈا نے اسے 2007 میں لانچ کیا تھا اور 2012 تک جاری رکھا۔ لانچ کے وقت کمپنی نے اسے 36 لاکھ روپے میں فروخت کیا تھا، لیکن وقت کے ساتھ یہ…

بی ایم ڈبلیو 3 سیریز-تفصیلات اور خصوصیات کا ریویو

آج ہم آپ کے لیے بی ایم ڈبلیو 3 سیریز کی دو مثالی گاڑیوں کا ریویو لائے ہیں، بی ایم ڈبلیو E92 335i اور E46 330Ci۔ کیونکہ 330Ci دراصل 335i پیشرو یعنی predecessor ہے، اس لیے ہم پہلے اس کا واک اراؤنڈ کریں گے۔ ہم آپ کے ساتھ ان گاڑیوں کی نمایاں…

یہ ہے دنیا کی نئی تیز ترین کار!

امریکی ساختہ SSC Tuatara دنیا کی نئی تیز ترین کنزیومر کار بن گئی ہے، جس نے بگاٹی شیرون سپر اسپورٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ Tuataraایک لائٹ ویٹ، ٹوئن-ٹربوچارجڈ، مڈ-انجن ، پٹرول-پاور کار ہے جو 331 میل فی گھنٹہ (یعنی 544 کلومیٹرز فی گھنٹہ) کی…

ہمر کی واپسی! – وڈیو دیکھیں

تقریباً ایک دہائی پہلے GM نے اپنی غٹاغٹ پٹرول پینے والی گاڑی ہمر کو بند کر دیا تھا۔ آج گاڑی ایک مرتبہ پھر وہ جاگ گئی ہے لیکن ایک مکمل الیکٹرک سپر پک اَپ ٹرک کی صورت میں، جو غیر معمولی آف روڈ صلاحیت اور پرفارمنس رکھتا ہے۔ قیمت اور انجن:…

کِیا پکانٹو آٹومیٹک کا ریویو ایک مالک کی نظر سے

ہم ایک اور مالک کی نظر سے کیے گئے ریویو کے ساتھ حاضر ہیں۔ آج کی گاڑی کِیا پکانٹو آٹومیٹک ہے۔ ہم پہلے ہی کِیا پکانٹو مینوئل ویرینٹ کا ایک مالک اور ماہر کی نظر سے ریویو کر چکے ہیں۔ آئیے اس کے فیچرز، تفصیلات اور مالک کے تجربے پر بات کرتے…

بنگلہ دیش اگلے سال پہلی ‘مقامی طور پر تیار کردہ’ کار لانچ کرے گا

بنگلہ دیش 2021ء میں اپنی مقامی طور پر مینوفیکچر کی جانے والی پہلی گاڑی لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا نے بتایا ہے کہ سرکاری ادارہ پراگتی موٹرز یہ گاڑی مٹسوبشی موٹرز کے تعاون سے لانچ کرے گا۔ بنگلہ دیش آٹوموبائل انڈسٹری…

اسلام آباد کے گاڑیاں چلانے والے اب پمپس پر فیول کی پیمائش کر سکیں گے

نئے منصوبے کے تحت اسلام آباد میں گاڑیاں چلانے والے اب شہر کے کسی بھی پٹرول پمپ پر فیول ڈسپنسرز کی پیمائش چیک کر سکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت نے کہا ہے کہ ہم 'کوانٹٹی آن اسپاٹ چیک' منصوبے کے تحت یہ سروس فراہم کر رہے ہیں۔ یہ پروجیکٹ…

فا وی 2 ماڈل 2018: ایک ریویو مالک کی نظر سے

آج پاک ویلز فا V2 کے 2018 ماڈل کا ریویو خود اس کے ایک مالک کی نظر سے لا رہا ہے۔ مینوفیکچرر نے یہ کار پاکستان میں پاک سوزوکی کی چھوٹی گاڑیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی ہے۔ کمپنی نے کچھ تبدیلیوں کے بعد اس کار کو دوبارہ لانچ کیا کہ جس…

ڈیمانڈ ہونے کے باوجود ٹیسلا نے قیمتیں کم کر دیں!

دنیا بھر میں ڈیمانڈ ہونے کے باوجود امریکی ٹاپ الیکٹرک برانڈ ٹیسلا نے اپنے ٹاپ آف دی لائن ماڈل ایس کی قیمتیں کم کر دی ہیں۔ ٹوئٹر پرنئی  قیمت کا اعلان کرتے ہوئے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ ماڈل ایس کی نئی قیمت 69,420 ڈالرز ہوگی۔…

حکومت اور آٹو مینوفیکچررز جلد ہی گاڑیوں کی قیمتوں پر ‘نظرثانی’ کریں گے!

وفاقی حکومت اور لوکل کار مینوفیکچررز سال کے اختتام پر دسمبر میں ملک میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر بات کریں گے۔ دونوں نئی آٹو پالیسی پر گفتگو سے پہلے مذاکرات کریں گے۔ پاکستان کی پہلی آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-2021ء کی میعاد 30…
Join WhatsApp Channel