براؤزنگ ٹیگ

آوڈی پاکستان

سال 2017ء کے دوران پاکستان میں آوڈی کی تین نئی گاڑیاں پیش کی جائیں گی

جرمنی سے تیار شدہ نئی گاڑیاں درآمد اور فروخت کرنے والا ادارہ آوڈی پاکستان رواں سال 2017ء میں تین نئی گاڑیاں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ملک میں صارفین کی کثیر تعداد رکھنے والے ادارے نے گزشتہ سال آوڈی A3 پیش کر کے سب کو حیران…

آوڈی پاکستان نے اپنی سروسز کے نرخ جاری کردیئے

پاکستان میں آوڈی گاڑیوں کی شہرت اور پسندیدگی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی اہم وجوہات میں سے ایک آوڈی پاکستان کی کم قیمت جرمن گاڑیاں متعارف کروانے کی حکمت عملی ہے۔ اب سے چند روز قبل آوڈی A3 سیڈان کو صرف 38 لاکھ روپے میں پیش کیے جانے سے…

سال 2017 کے دوران پاکستان میں متوقع 4 نئی گاڑیاں

آٹوموٹیو پالیسی برائے سال 2016 تا 2021 نافذ ہوجانے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ ایک نئے دور میں داخل ہوچکا ہے۔ گاڑیاں تیار کرنے والے مقامی ادارے بھی بدلتی ہوئی صورتحال کو محسوس کر رہے ہیں جبکہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال سے عوام کا طرز…

آوڈی Q2 سے متعلق 5 دلچسپ اور حیران کن حقائق

پاکستان میں رواں سال گاڑیوں کے شعبے میں متعدد گاڑیوں کی آمد کو دیکھتے ہوئے آئندہ سال بھی یہ سلسلہ جاری رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔ پاکستان میں آوڈی A3 کا نیا انداز متعارف کروانے اور سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں کارخانہ لگانے سے متعلق اپنی…

پاکستان میں آوڈی Q2 کراس اوور پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا

اب سے چند روز قبل ہم نے آپ کو یہ خبر بتائی تھی کہ آوڈی پاکستان نے سرمایہ کاری بورڈ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں پاکستان کے اندر گاڑیوں کی تیاری شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔ اور اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جرمن کار ساز ادارہ اپنے…

آوڈی پاکستان میں کارخانہ لگانا چاہتا ہے؛ سرمایہ کاری بورڈ کو خط ارسال

پاک –چین اقتصادی راہداری، بہتر ہوتی اقتصادی صورتحال اور حکومت پاکستان کی ترقی پسند سوچ جیسے عوامل نے مل کر پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال جرمن کار ساز ادارے آوڈی کی جانب سے پاکستان میں…

نئے انداز کی حامل 2017 آوڈی A3 کی بُکنگ شروع

اب سے تقریباً دو مہینے پہلے اگست 2016 میں آوڈی پاکستان (Audi) نے A3 سیڈان کی بکنگ بند کردی تھی جسے دیکھتے ہوئے پاک ویلز پر پیشن گوئی کی گئی تھی کہ یہ فیصلہ دراصل آوڈی A3 کے نئے انداز کو پاکستان میں متعارف کروانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اب جبکہ…

2017 آوڈی A3 – نئی دلکش سیڈان جلد پاکستان آیا چاہتی ہے

سال 2012 میں عالمی سطح پر پیش کی جانے والی آوڈی A3 کی تیسری جنریشن پاکستان میں اگست 2014 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ ابتدا میں اس کی قیمت 44.5 لاکھ روپے رکھی گئی بعد ازاں 1200cc انجن والے ماڈل کی بدولت سال 2015 کی ابتدائی سہ ماہی میں آوڈی A3…

آوڈی پاکستان کی اہم پیش رفت؛ بینک اسلامی کے ساتھ معاہدہ

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی فروخت کو دیکھتے ہوئے ماضی قریب میں بہت سے ادارے یہاں کام کرنے کے لیے اپنی دلچسپی کا اظہار کرچکے ہیں۔ تاہم نئی آٹو پالیسی منظور ہوجانے کے باوجود اب تک صرف جرمن کار ساز ادارے آوڈی (Audi) ہی طرف سے قابل ذکر پیش…