براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی مہران

استعمال شدہ سوزوکی کلٹس سے کیا توقعات رکھی جاسکتی ہیں؟

میں نے حال ہی میں ایک سوزوکی کلٹس خریدی ہے۔ اور یہ میری اور اسی استعمال شدہ سوزوکی کلٹس کی کہانی ہے۔ مجھے روز مرہ استعمال کے لیے ایک چھوٹی گاڑی درکار تھی۔ گو کہ میرے پاس اپنی ہونڈا سِوک 2000 بھی موجود تھی جسے میں دل کی اتاہ گہرائیوں سے…

حکومت مراعات دے یا عوام نئی گاڑی کا خواب دیکھنا چھوڑدیں: پاک سوزوکی

پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے مستقبل قریب میں نئی گاڑیوں کی پیشکش کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ پاک سوزوکی کا موقف ہے کہ نئی پنج سالہ آٹو پالیسی میں موجودہ کار ساز اداروں کو بھی وہی مراعات…

سوزوکی مہران سے متعلق دلچسپ ترین حقائق

عالمی دنیا میں سوزوکی آلٹو کے نام سے پیش کی جانے والی ہیچ بیک کو پاکستان میں سوزوکی مہران کے نام سے فروخت کیا جاتا ہے۔ یہ پاکستان بلکہ شاید تمام ایشیائی ممالک میں تیار کی جانے والی سب سے پرانی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ اسے دنیا کی بدصورت ترین…

سوزوکی مہران بمقابلہ چیری QQ – کون کس سے بہتر ہے؟

چینی حکومت نے 1997 میں کار ساز ادارے چیری (Chery) کی بنیاد رکھی۔ پاکستان میں اس ادارے کا نام پہلی بار اس وقت سامنے آیا کہ جب بڑی تعداد میں چیری QQ درآمد کی گئی۔ یہاں اس چینی گاڑی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا کہ کیوں نا…

7 چیزوں سے سوزوکی مہران کو بہتر انداز اور سہولیات کا حامل بنائیں!

اس بات میں کوئی دو رائے رکھنا ممکن نہیں کہ سوزوکی مہران (Mehran) پاکستان میں فروخت کی جانے والی سستی ترین گاڑی ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اس گاڑی کا سادہ ماڈل تقریباً ساڑھے سات لاکھ روپے میں دستیاب ہے۔ اور یہ صرف نام ہی کا…

145 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار – سوزوکی مہران نے کرولا، سِوک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاک ویلز فیس بک کمیونٹی میں ہمارے دوست جناب عبد الہادی نے ایک دلچسپ اور حیرت انگیز ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سوزوکی مہران (Mehran) کو موٹروے پر انتہائی تیز رفتاری سے سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کم از کم مجھے یہ بات تو سمجھ نہیں آئی کہ…

میرا خواب: جدید خصوصیات سے آراستہ سوزوکی مہران VTi اوریئل پروسمیٹک

"وہ آیا، اس نے دیکھا، اس نے فتح کیا اور ہمیشہ کے لیے دلوں میں بس گیا"۔ ہوسکتا ہے آپ کو یہ کسی تاریخی کتاب یا فلم کا فقرہ معلوم ہو جو کسی بہادر سپہ سالار یا رحم دل بادشاہ کی تعریف میں بیان کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے، لیکن یہ پاکستان میں…

سوزوکی مہران سے بھی سستی سیڈان – اور کیا چاہیے!

پچھلے ماہ پاک ویلز نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں آزمائشی سفر کرنے والی ڈاٹسن گو کی تصاویر پہلی مرتبہ قارئین کی خدمت میں پیشں کیں۔ ڈاٹسن گو وہی گاڑی ہے کہ جس کی آمد سے چھوٹی گاڑیوں کے شعبے میں زبردست ہلچل کی توقع کی جارہی ہے۔…

مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی

گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…

نئی اور پرانی گاڑیوں کی قدر و قیمت؛ ہونڈا سِٹی بہترین انتخاب!

اب سے چند روز پہلے میرے ایک دوست نے گاڑی خریدنے سے متعلق مشورہ مانگا۔ بجٹ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ گاڑی کے لیے اس نے 14 لاکھ روپے جمع کر رکھے ہیں۔ میرا دوست اس حوالے سے بھی کشمکش کا شکار تھا کہ اتنے پیسوں میں اسے نئی گاڑی خریدنی چاہیے یا…

شاک آبزرور: نئے خریدیں یا پرانے (کابلی) استعمال کریں؟

کیا ہمیں نئے شاک آبزرور (shock absorbers) خریدنے چاہئیں یا پھر استعمال شدہ؟ یہ سوال اکثر گاڑیوں کے مالکان اپنے مکینک سے کرتے ہیں۔ میں نے بھی بہت سے مکینک صاحبان سے اس بابت دریافت کیا جن میں سے اکثریت نے مجھے استعمال شدہ شاک آبزرور خریدنے کا…

سوزوکی مہران میں ویل بیئرنگ کا مسئلہ اور اس کا حل

سوزوکی مہران (Mehran) چلانے والے اکثر 40-60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے دوران بھنبھناہٹ جیسی آواز سنائی دینے کی شکایت کرتے ہیں۔ یہ مسئلہ دراصل پہیوں کے بیئرنگ خراب ہوجانے کی وجہ سے پیش آتا اور اسی وجہ سے رفتار کے ساتھ اس آواز میں بھی اضافہ…

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت؛ کس قیمت کی گاڑیاں زیادہ خریدی جاتی ہیں؟

گلوبل ٹریڈ نامی جریدے کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اس کی بڑی وجہ سات ممالک کے اتحاد G7 میں شامل ملکوں بالخصوصی یورپی ممالک کی اقتصادی صورتحال میں بہتری بتائی جاتی ہے۔ دوسری طرف چین میں گاڑیوں پر…

سوزوکی خیبر – ایک ایسی گاڑی جو بھلائے نہیں بھولتی

پاک سوزوکی کی جانب سے سوزوکی خیبر کی تیاری و فروخت بند کیے ہوئے تقریباً 16 سال ہوچکے ہیں لیکن اب بھی یہ ہماری سڑکوں پر رواں دواں نظر آتی ہے۔ سوزوکی خیبر کا شمار ان گاڑیوں میں ہوتا ہے کہ جنہیں پاک سوزوکی نے اپنے ابتدائی دور میں پیش کیا تھا۔…

سوزوکی مہران کے 5 روشن پہلو – جنہیں نظر انداز کرنا ممکن نہیں!

آپ مانیں یا نہ مانیں۔ سوزوکی مہران (Suzuki Mehran) کو نظر انداز کرنا کسی صورت ممکن نہیں ہے۔ یہ گاڑی اچھے یا برے تاثرات کے ساتھ خود کو منظر عام پر رکھنے کی زبردست صلاحیت رکھتی ہے۔ کبھی یہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی فہرست میں…