براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا پاکستان

ٹویوٹا پاکستان کی اپنے ہی 3 ڈیلرز کے خلاف کارروائی

ٹویوٹاانڈس موٹر کمپنی نے اپنے 3 ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 پہ معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی ہے اور تیسری ڈیلر شپ کو بیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ادارے کی جانب سے نے ٹویوٹاHN  موٹرز اور ٹویوٹا سرگودھا…

ٹویوٹا کرولا GLi اسپیشل ایڈیشن – آخری کوشش؟

ہم ایک طویل عرصے سے سنتے آرہے ہیں ٹویوٹا اپنی بہترین برانڈ کرولا کے دو ماڈلز GLi اور XLi کو رخصت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کی جگہ ایک چھوٹی سیڈان یا پھر ہیچ بیک پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہاں ممکنہ چھوٹی سیڈان سے مراد ٹویوٹا وائیوس…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

10 لاکھ میں دستیاب 5 بہترین 1500cc گاڑیاں

زندگی میں کئی مرتبہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ جب ایک ایسی گاڑی کی ضرورت پڑتی ہے جو آپ اور آپ کی فیملی کے لیے بہترین ثابت ہونے کے ساتھ مناسب قیمت میں بھی دستیاب ہو۔ ایسی ہی خواہش رکھنے والوں کے لیے ہم نے چند گاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے جو گاڑی سے…

پاکستانی اور تھائی ٹویوٹا کرولا 2017 کا دلچسپ موازنہ

اس میں کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتیں کہ ٹویوٹا کرولا پاکستان کی مشہور اور کامیاب ترین سیڈان ہے۔ اور یہ اعزاز اسے راتوں رات حاصل نہیں ہوا بلکہ کرولا اس مقام پر دہائیوں سے فائز ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز نے جون 2014ء میں ٹویوٹا کرولا کی گیارہویں…

نئی ٹویوٹا سنچری ہائبرڈ کی نقاب کشائی

گاڑیاں بنانے والا جاپانی ادارہ ٹویوٹا اپنے قیام سے ہی دنیا بھر میں موجود صارفین اور گاڑیوں کے شوقین افراد کونت نئی گاڑیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے حیران کرتا آیا ہے۔ اور اس مرتبہ بھی ٹویوٹا نے شائقین کو حیران کرنے کے لیے ٹویوٹا سنچری کی تیسری…

انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر کی پیشگی بکنگ کا آغاز کردیا

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں نئی ٹویوٹا فورچیونر کو صرف 52,80,500 روپے قیمت پر متعارف کروا کر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر کی دوسری جنریشن پہلی مرتبہ دسمبر 2016ء میں دکھائی گئی تھی۔ تاہم لاہور میں ہونے والے اس خصوصی…

ٹویوٹا پاکستان نے چھوٹی گاڑیوں کی پیشکش کا امکان رد کردیا

انڈس موٹر کمپنی کے آئندہ سربراہ علی اصغر جمالی نے کہا ہے کہ فی الوقت پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں کی پیشکش سے متعلق کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ علی جمالی نے یہ بات رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو کی…

پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کردی گئی

طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنی رہنے والی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو بالآخر پاکستان میں متعارف کروا دی گئی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں نئی ہائی لکس ریوو (Hilux Revo) کی باضابطہ پیش کش کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی…

لاکھوں ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سِوک کے حفاظتی ایئربیگز میں مسئلہ کا انکشاف

جاپانی کمپنی ٹکاٹا (Takata) گاڑیوں کے لیے حفاظتی ایئر بیگز فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ایئر بیگز کی حامل 20 فیصد گاڑیاں میں ٹکاٹا ہی کے تیار کردہ ایئر بیگز استعمال کیے جاتے ہیں۔ تاہم ان ایئر بیگز میں…