براؤزنگ ٹیگ

MG Motors

ایف بی آر رپورٹ کے بعد کیا ایم جی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی؟

پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں MG نے کافی تہلکہ مچایا ہے۔ پاکستان کی JW SEZ (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے SAIC موٹرز کے ساتھ جوائنٹ وینچر سے پاکستان میں MG موٹرز متعارف کروایا۔ صارفین فروخت کے لیے پیش کی گئی زبردست مصنوعات پر بہت خوش ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں…

وڈیو –گاڑیوں کی تاخیر سے ڈلیوری، خریدار ایم جی حکام پر برس پڑے

MG موٹرز پاکستان نے مناسب قیمت اور زبردست فیچرز رکھنے والی ایس یو وی MG HS لانچ کر کے مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ پچھلے چند مہینوں میں کمپنی نے پاکستان میں اپنی ہزاروں گاڑیاں فروخت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اور اس کا جشن منانے کے لیے انتظامیہ…

ایم جی موٹرز نے گاڑیوں کی تاخیر سے ڈلیوری پر بیان جاری کر دیا

MG موٹرز پاکستان میں ایک متحرک آٹوموٹو برانڈ بن چکا ہے۔ کمپنی نے لوکل مارکیٹ میں دو گاڑیاں MG HS اور MG ZS لانچ کی ہیں۔ پاکستانیوں نے ان دونوں گاڑیوں کا بڑھ چڑھ کر استقبال کیا ہے۔ کمپنی صرف چند مہینوں میں ہی ہزاروں MG گاڑیاں بُک کر چکی ہے۔…

(اوہ) ایم جی – کیا یہ ایک فراڈ ہے؟

اس وقت لوکل کار انڈسٹری میں اور میڈیا پر مورس گیراجز (MG) موٹرز کے 'انڈر انوائسنگ فراڈ' کی خبریں بہت چل رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسٹمز میں MG HS کی اعلان کردہ مالیت 11,632 ڈالرز ہے۔ اس لیے میڈیا نے دوسرے ملکوں میں گاڑی کی قیمت کو بنیاد…

ایم جی موٹرز کو پاکستان میں اپنی گاڑیاں اسمبل کرنے کے لیے گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا

مورس گیراجز (MG) موٹرز گزشتہ سال پاکستان میں اپنے آغاز سے ہی گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کی پہلی SUV، یعنی MG HS، پہلے ہی سڑکوں پر موجود ہے اور کمپنی نے دو مزید SUVs (MG ZS اور MG ZS EV) کی جلد لانچ کا اشارہ دے دیا ہے۔ البتہ آٹومیکر ان…

ایم جی پاکستان کا فیصل آباد میں 1,000 گاڑیاں فروخت کرنے کا دعویٰ

MG پاکستان نے کہا ہے کہ کمپنی نے صرف فیصل آباد میں ہی اپنی MG HS ایس یو وی کے 1,000 یونٹس فروخت کر دیے ہیں۔ گزشتہ روز جاوید آفریدی نے MG لائل پور کو فیصل آباد میں MG HS کے 1,000 یونٹس فروخت کرنے کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارک باد دی۔ کمپنی…

کیا ایم جی واقعی ایک برٹش برانڈ ہے؟

مورس گیراج (MG) موٹرز پاکستانی مارکیٹ میں زبردست انداز میں داخل ہوا ہے۔ MG HS اور MG ZS EV  نامی دو SUVs سے لے کر 10,000 یونٹس بُک کروانے کی خبروں تک، بلاشبہ کمپنی نے مقامی صارفین کی خوب توجہ حاصل کی ہے۔ MG نے بہت کم وقت میں لوکل مارکیٹ میں…

ایم جی کی سیڈان اور ایک مزید ایس یو وی پاکستان آئے گی

MG موٹرز نے پاکستان میں کافی ہائپ بنا لی ہے۔ حال ہی میں پاکستانی آٹومارکیٹ میں کامیابی سے قدم رکھے ہیں کہ جہاں لوگ MG کی HG SUV کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ کمپنی نے مستقبل کے لیے بڑے منصوبے بنا لیے ہیں۔ MG پاکستان کے مالک جاوید…