مقامی سطح پر تیار کردہ ساںٹافے – متوقع فیچرز و دیگر خصوصیات

ہیونڈائی نشاط موٹرز پاکستان میں اپنی کراس اوور ایس یو وی لانچ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ اب جبکہ گاڑی کی لانچنگ آج سے صرف چند دن دور ہے تو ہم آپ کیلئے گاڑی کے متعلق چند اہم متوقع فیچرز، خصوصیات اور قیمت لے کر آئے ہیں۔ ویرینٹس پاکستان…

ٹویوٹا ہائی لکس GR سپورٹس آسٹریلین مارکیٹ میں ریلیز

اگر آپ ٹویوٹا کے پرستار ہیں، تو آپ نے یقیناً ٹویوٹا ریسنگ ڈویلپمنٹ  کے بارے میں سنا ہوگا۔ TRD دراصل ٹویوٹا کے موٹر سپورٹس ڈویژن کا ایک ارتقاء ہے، جسے 1960 کی دہائی میں ٹویوٹا اسپورٹس کارنر (TOSCO) کے نام سے قائم کیا گیا تھا۔ TRD پیکج پک اپ…

نئی 11 جنریشن ہنڈا اکارڈ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا

ہنڈا نارتھ امریکا نے آنے والی 11 جنریشن ہنڈا مِڈ سائز سیڈان اکارڈ 2024 کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہنڈا کی یہ نئی کار سپورٹی، ماڈرن، سمارٹ اور آرام دہ گاڑی ہے۔ گاڑی کا یہ پہلا ٹیزر اس کے جدید اور ماڈرن ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر کی ترجمانی…

ہنڈا CR-V 6 جنریشن کی جھلکیاں جاری

ہنڈا نارتھ امریکا نے ہنڈا CR-V کی اگلی 6 ویں جنریشن کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ رواں سال کے آخر میں شمالی امریکہ میں فروخت شروع کرنے کے ساتھ ہی گاڑی کی رونمائی کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔ CR-V کو چند نسلوں پہلے تک ایک چھوٹے کراس اوور کے طور…

بریکنگ: ہنڈا سوِک 11 جنریشن کا پہلا یوںٹ پاکستان پہنچ گیا

عالمی سطح پر آٹوموٹیو برانڈز زیادہ سے زیادہ سپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز/ کراس اوورز آفر کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود اگر کرولا یا سوِک سے متعلق خبر سامنے آتی ہے تو یہ مذکورہ گاڑیوں کے مداحوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اسی طرح ہنڈا سوِک…

کِیا سٹونک لوکل مارکیٹ میں جلد لانچ کی جائے گی

کراس اوور/ سپورٹس وہیکلز اس وقت مارکیٹ میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ تمام آٹو کمپنیز جدید اور بہترین SUVs لا رہی ہیں لیکن مارکیٹ میں اب بھی کافی گنجائش موجود ہے۔ اسی طرح کورین برانڈ کِیا کی بات کی جائے تو یہ کمپنی سمال کومپیکٹ کراس اوور سے…

ٹرکوں پر لگے انڈر رائیڈ گارڈز، زندگی کی ایک علامت

چند روز قبل ایک خوفناک حادثے کے متعدد ویڈیو کلپس وائرل ہوئے۔ یہ ویڈیوز کِیا سپورٹیج اور ایک ڈمپ ٹرک کے حادثے کے بارے میں تھیں۔ جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ کیسے ایک تیز رفتار کِیا سپورٹیج ڈمپ ٹرک کیساتھ پیچھے سے ٹکراتی ہے۔ جس کے نتیجے میں…

12 جنریشن کرولا اب تک کیوں نہیں آئی؟

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں کراس اوورز کی بھرمار ہو چکی ہے لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ صارفین اب بھی روایتی طور پر سیڈانز میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ رواں سال 2021 میں 11 جنریشن ہنڈا سوِک عالمی سطح پر ریلیز کی گئی جو کہ صرف شمالی امریکا…

جاوید آفریدی نے بھارتی ویڈیو کو پاکستانی کہہ کر پوسٹ کر دیا

ایک روز قبل ہم نے جاوید آفریدی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں MG EV کو فیکڑی میں تیار ہوتا دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو پر یہ الفاظ درج تھے "MG EV میڈ اِن پاکستان"۔ یعنی ان کا کہنا تھا کہ MG EV پاکستان میں بنائی جا رہی ہے۔ یہ مختصر…

11 جنریشن ہنڈا سوِک کا ہیچ بیک ورژن سامنے آگیا

سوک دنیا بھر میں ہونڈا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی ہے اور حال ہی میں ہنڈا نے شمالی امریکی ممالک کیلئے ہنڈا سوِک کا 11 جنریشن ہیچ بیک ورژن سامنے لایا گیا ہے۔ اگرچہ اس گاڑی کا ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر بالکل نیا ہے لیکن یہ اب بھی 10 ویں…

پال واکر کی ٹویوٹا سپرا 8.5 کروڑ روپے میں فروخت

اگر آپ فاسٹ اینڈ فیوریس فلموں کے فین ہیں تو یقینا آپ کو پہلی فلم میں ٹویوٹا سُپرا اور فیراری F355 سپائیڈر کے درمیان ہونے والی ڈریگ ریس تو یاد ہوگی جس میں ہیرو پال واکر آخر میں یہ ریس جیت جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ وہی ٹویوٹا سُپرا کار…

لینڈ کروزر 2022 کی آفیشل تصاویر اور تفصیلات جاری کردی گئیں

آئے روز ہمارے ایدیٹوریل میں کسی نہ کسی نئی کراس اوور یا ایس یو وی کا ذکر نظر آتا ہے۔ پچھلے چند سالوں سے آٹو کمپنیز کی جانب سے یکے بعد دیگرے ایس یو ویز لانچ کی جا رہی ہیں لیکن کچھ ماڈلز ایسے بھی ہیں جن کا معیار اور تاریخ ہی الگ ہے اور یہ…

انتظار کی گھڑیاں ختم! کِیا سپورٹیج 5 جنریشن منظر عام پر۔۔۔

دور حاضر کی آٹو مارکیٹ میں صرف ایس یو ویز کا ہی نام لیا جا رہا ہے۔ مختلف کمپنیز کی جانب مختلف فیچرزکے ساتھ ایس یو ویز متعارف کروائی گئی ہیں لیکن کورین برانڈ کِیا کی تو بات ہی الگ ہے۔ کِیا سپورٹیج 4 جنریشن کو 2015 میں متعارف کروایا گیا جو…

کِیا نے 5 جنریشن سپورٹیج کی تصاویر جاری کردیں

پچھلے کئی سالوں سے تمام کار کمپنیز ایس یو ویز گاڑیوں پر ہی کام  کر رہی ہیں۔ کمپنیز کی جانب سے یکے بعد دیگرے ایس یو ویز کے نئے ماڈلز متعارف کروائے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں نہ صرف ایس یو ویز گاڑیوں کی بھرمار ہو چکی ہے بلکہ مختلف…

ایف بی آر رپورٹ کے بعد کیا ایم جی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی؟

پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں MG نے کافی تہلکہ مچایا ہے۔ پاکستان کی JW SEZ (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے SAIC موٹرز کے ساتھ جوائنٹ وینچر سے پاکستان میں MG موٹرز متعارف کروایا۔ صارفین فروخت کے لیے پیش کی گئی زبردست مصنوعات پر بہت خوش ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں…