براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی کلٹس

وہ گاڑیاں جو کئی سالوں تک پاکستان میں تیار و فروخت کی جاتی رہیں

پاکستان میں اب سے تقریباً 25 سال قبل 90 کی دہائی کے اوائل میں گاڑیوں کی تیاری کا آغاز ہوا۔ لیکن اس کے باوجود گاڑیوں اور ان کے ماڈلز کی تعداد وقت کے ساتھ کم ہوتی جاری ہے۔ 80 کی دہائی کا جائزہ لیں تو شاید آپ کو آج کے مقابلے زیادہ گاڑیاں، ان…

90 کی دہائی میں مشہور ہونے والی سوزوکی خیبر سے متعلق اہم معلومات

پاک سوزوکی نے جن گاڑیوں کی مدد سے اپنے قدم پاکستان میں مضبوط کیے ان میں سے ایک سوزوکی خیبر بھی ہے۔ یہ 5 دروازوں والی ہیچ بیک جاپانی کار ساز ادارے کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گاڑیوں میں شامل ہے۔ اس کا اصل نام سوزوکی کلٹس تھا جسے پاکستان…

سوزوکی کلٹس: دنیا بھر میں 14 مختلف ناموں سے پیش کی گئی!

سوزوکی گاڑیوں میں پاکستانیوں کی من پسند سوزوکی کلٹس (Suzuki Cultus) کا دور اب ختم ہوا چاہتا ہے۔ کلٹس لمیٹڈ ایڈیشن کی آمد سے بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ اب سوزوکی اپنی مشہور ہیچ بیک کی تیاری بند کرنے جارہا ہے۔ قوی امکان ہے کہ رواں سال کے…

کم و بیش 5 لاکھ روپے میں دستیاب بہترین گاڑیوں کی فہرست

میں نے 2001 میں اپنی پہلی گاڑی خریدی۔ یہ سوزوکی مہران کا 1992 ماڈل تھا۔ اس کو خریدتے ہوئے میرے ذہن میں اور بھی بہت سی مہنگی گاڑیاں تھیں لیکن میں نے پیسے جمع کرنے میں مزید وقت ضائع کرنا مناسب نہ سمجھا۔ یقین جانیئے! اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی…

پاک ویلز پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 10 گاڑیاں

پاک ویلز اس وقت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لین دین کا سب سے بڑا آن لائن پورٹل ہے۔ یہ ہم اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بن رہے بلکہ شعبے سے متعلق افراد اور دلچسپی کے حامل لوگوں نے اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ کچھ صارفین یہاں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی…

گاڑیوں کے مشہور رنگ؛ ماضی کی خوبصورتی آج ماند پڑ چکی ہے!

آج پاکستان میں تیار و فروخت کی جانے والی گاڑیوں کو انگلیوں پر گنا جاسکتا ہے۔ اگر جاپان سے درآمد کی گئی گاڑیوں اور نسان، مٹسوبشی اور کیا موٹرز کی استعمال شدہ گاڑیوں کو الگ رکھ دیا جائے تو کہانی سِٹی، سِوک اور کورولا کے گرد ہی گھومتی رہے گی۔…

سوزوکی مہران کی “تاریخی” داستان اور بہترین متبادل گاڑیاں

پاکستان میں اگر کئی سال کا تجربکار شخص اپنی پہلی گاڑی سے متعلق بات کر رہا ہو کہ جس پر اس نے ڈرائیونگ سیکھی، تو زیادہ امکان یہی ہے کہ وہ سوزوکی مہران ہی کا ذکرِ خیر ہی کر رہا ہوگا۔ اپنے آس پاس نظر دوڑائین تو نوجوانوں کے علاوہ کئی ایک…

سوزوکی کلٹس بمقابلہ FAW V2: کس میں کتنا ہے دم؟

کچھ روز قبل پاک سوزوکی نے کلٹس کا لمیٹڈ ایڈیشن پیش کیا۔ اس کی قیمت 10,99,000 (دس لاکھ ننانوے ہزار) روپے رکھی گئی۔ پہلے سے دستیاب یورو II کلٹس کی قیمت 10,44,000 (دس لاکھ چوالیس ہزار) روپے جبکہ سی این جی کلٹس کی قیمت 11,19,000 (گیارہ لاکھ…

سوزوکی کلٹس لمیٹڈ ایڈیشن: صرف 55 ہزار روپے اضافی قیمت میں!

کیا آپ جانتے ہیں کہ میں پچھلے کئی دنوں سے کس گاڑی کا شدت سے منتظر تھا؟ نہیں نہیں، پورشے 911 جی ٹی 3 آر کا تو مجھے بالکل بھی انتظار نہ تھا۔ میں تو سوزوکی کلٹس کے لمیٹڈ ایڈیشن کے لیے بے چین تھا جو کل شورومز میں آ ہی گئی۔اور وہ بھی صرف 55 ہزار…

گاڑیوں کے شعبے میں ترقی: رواں مالی سال فروخت میں 54 فیصد اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ گزشتہ سال سے ترقی کی جانب گامزن نظر آرہا ہے اور رواں مالی سال کے دوران اس میں تسلسل کے ساتھ مزید بہتری آرہی ہے۔ شعبے کی اسی مثبت صورتحال دیکھنے کے بعد فیات، ووکس ویگن اور رینالٹ جیسے معروف کار ساز اداروں کی…

کیا سوزوکی گاڑی فروخت کرنا واقعی آسان ہے؟

بہت سے لوگ سوزوکی گاڑیوں کو "تیار نقد" خیال کرتے ہیں۔ یعنی جب چاہا گاڑی فروخت کر کے نقد پیسے حاصل کرلیے۔ لیکن جب میں نے یہ مفروضہ رکھنے والے قریبی احباب سے اسی موضوع پر بات کی اور پوچھا کہ آیا کسی ہنگامی صورتحال میں سوزوکی گاڑی فروخت کرنے…

کلٹس کا دور ختم؛ سوزوکی سلیریو آیا چاہتی ہے!

گذشتہ ہفتے سے خبریں گردش میں ہیں پاکستان کے تینوں بڑے کار ساز ادارے خواب غفلت سے جاگ چکے ہیں اور اب نئی گاڑیاں متعارف کروانے سے متعلق سوچ رہے ہیں۔ ہم نے ہونڈا ایٹلس کے حوالے سے قارئین کو بتایا تھا کہ وہ ہونڈا HR-V سال 2016 کے آغاز میں پیش…

سوزوکی کلٹس اور مہران ایک بار پھر CNG کے ساتھ دستیاب

پاک سوزوکی کچھ پریشان لگتا ہے اور اس نے ہمیں بھی پریشان کردیا ہے۔ دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہورہی ہیں جن کا اثر، مکمل طور پر نہ سہی لیکن کسی نہ کسی حد تک پاکستان میں بھی پڑا ہے۔ اب حال یہ ہے کہ پیٹرول کی قیمت CNG کے برابر ہوگئی ہے…