پاک فضائیہ کی جنگی مشقیں ختم ؛ موٹروے کھول دی گئی
پاک فضائیہ کی محدود پیمانے پر جاری جنگی مشقیں گزشتہ روز اختتام پزیر ہوگئیں جس کے بعد موٹروے کو عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ہائی مارک 2016 کے عنوان سے جاری مشقوں میں جنگی طیاروں نے موٹروے کو "رن وے" کے طور…