براؤزنگ ٹیگ

بی ایم ڈبلیو

مستقبل میں گاڑی بھی ڈرائیور کے مزاج سے آشنا ہوگی: سربراہ بی ایم ڈبلیو

گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے BMW کے سربراہ ہیرالڈ کروگر نے کہا کہ ہے کہ گاڑیوں کو برق رفتاری اور تکنیکی جدیدت سے آراستہ کرنے کی کوشش نے موجودہ کار ساز اداروں کو نہ صرف نئے حریف (مثلاً ٹیسلا) دیئے بلکہ نئے مواقع کے در بھی وا کردیئے ہیں جن…

ٹویوٹا گاڑیوں کا ‘بیش قیمت برانڈ’ قرار؛ بی ایم ڈبلیو کا دوسرے نمبر!

مِلورڈ براؤن کی جاری کردہ 100 بہترین برانڈز میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا کو گاڑیوں کا سب سے بیش قیمت عالمی برانڈ قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کی بہترین برانڈز پر مشتمل اس درجہ بندی کو اب تک 11 بار پیش کیا جاچکا ہے جس میں سے…

بی ایم ڈبلیو Z4 اور ٹویوٹا سُپرا کی متبادل 2018 میں پیش کی جائیں گی

اس بات میں اب کوئی رازداری نہیں کہ جاپانی ادارہ ٹویوٹا اور جرمن کمپنی BMW مل کر ایسی گاڑی تیار کرنے میں مصروف ہیں جو بی ایم ڈبلیو Z4 اور مشہور زمانہ ٹویوٹا سُپرا کی جگہ لے سکے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کار ساز ادارے کسی ایک گاڑی پر کام…

دنیا کی 10 تیز ترین اسٹیشن ویگنز؛ ان کی رفتار آپ کو حیران کردے گی!

کوئی مانے یا نہ مانے لیکن اسٹیشن ویگن کی چند خصوصیات ایسی ہیں جو اسے دیگر طرز کی گاڑیوں سے ممتاز بناتی ہیں۔ جو ناقدین اس کے انداز کو پسند نہیں کرتے وہ بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ اسٹیشن ویگن کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ان میں…

پرتعیش گاڑیوں کی فروخت میں مرسڈیز نے BMW کو پیچھے چھوڑ دیا

گزشتہ دس سالوں کے دوران پہلی بار جرمن کار ساز ادارے مرسڈیز-بینز (Mercedes Benz) نے پرتعیش گاڑیوں کی فروخت میں ہم وطن روایتی حریف BMW کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روال سال 2016 کی پہلی سہ ماہی میں مرسڈیز نے گاڑیاں فروخت میں BMW سے دوگنا اضافہ کیا۔…

بی ایم ڈبلیو کے 100 سال: پاکستان میں BMW کا مختصر تاریخی جائزہ

بی ایم ڈبلیو (باواریاموٹر ورکس) کا نام ذہن میں آتے ہی پرتعیش اور مہنگی گاڑیوں کا خیال آتا ہے۔ لیکن شاید آپ جانتے نہ ہوں کہ گاڑیاں بنانے سے پہلے یہ جرمن کار ساز ادارہ ہوائی جہازوں کے لیے انجن بنایا کرتا تھا۔ بی ایم ڈبلیو کا قیام آج سے ٹھیک…

پاکستان درآمد کی گئی پہلی BMW i8 کی خصوصی تصاویر

پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ بھی عجیب ہے۔ ایک طرف ہمارے پاس سوزوکی مہران ہے جو 1980 سے ہماری سڑکوں پر رواں دواں ہے اور دوسری طرف کنور معیز جیسے لوگ موجود ہیں جو جدید اور دلکش گاڑیاں پاکستان درآمد کررہے ہیں۔ پاکستان میں پہلی BMW i8 درآمد…

پاکستان درآمد کی جانے والی پہلی بی ایم ڈبلیو i8

ہمارے یہاں یہ شکایت عام ہے کہ پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی تعداد اور ان کے ماڈلز بہت محدود ہیں۔ لیکن جب سے بیرون ممالک سے گاڑیاں منگوانے کی اجازت دی گئی ہے، اس شکایت کا کسی حد تک ازالہ ممکن ہوگیا ہے۔ پھر پاکستان میں ایسے بھی گاڑیوں کے شائق…

بی ایم ڈبلیو i8 میں بیٹھنا آسان، نکلنا مشکل ہے!

ہم میں سے ہر ایک جدید ترین اسپورٹس کار چلانے کے سہانہ خواب دیکھتا ہے۔ لیکن کم ہی لوگوں کے خواب شرمندہ تعبیر ہوپاتے ہیں۔ بلکہ یوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ صرف امیروں کے ہی ایسے خواب پورے ہوتے ہیں جن کی روز مرہ کی مصروفیات اپنے لیپ ٹاپ کے…

بی ایم ڈبلیو M2: گاڑیوں کے شوقین افراد کا دل جیتنے آگئی

بی ایم ڈبلیو سیریز 2 کے بعد گاڑیوں کے شوقین افراد کسی ایسی گاڑی کے منتظر تھے کہ جو یادگار 1M کوپ کے سحر کو تازہ کرسکے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بی ایم ڈبلیو نے اپنے مداحوں کی اس خواہش پر عمل کرتے ہوئے بی ایم ڈبلیو M2 پیش کر دی ہے۔ پہلی نظر…