براؤزنگ ٹیگ

رینالٹ

5 پک اپس اور SUVs جن کی پاکستان آمد متوقع ہے!

پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ مجھے واپڈا ٹاؤن لاہور کے نزدیک چمکتا دمکتا نیا پک اپ ٹرک نظر آیا۔ پہلی نظر میں تو میں اسے پہچان ہی نہ سکا۔ لیکن جب قریب جا کر اس کے پچھلے حصے کا معائنہ کیا تو وہاں "ونگل" کا بیج واضح نظر آیا۔ ٹویوٹا ہائی لکس کے علاوہ…

خوش خبری: رینالٹ نے پاکستان آمد کی تصدیق کردی!

بالآخر رینالٹ کی پاکستان آمد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پچھلے ماہ ہم نے قارئین کو بتایا تھا کہ فرانسیسی کار ساز ادارہ پاکستان میں قدم رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے اور اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی انجمن ماجد الفطیم اور رینالٹ کے درمیان…

رینالٹ اور ماجد الفطيم‎‎ پاکستان میں گاڑیوں کا نیا کارخانہ لگائیں گے

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گاڑیاں بنانے والا فرانسیسی ادارہ رینالٹ (رینو) پاکستان میں گاڑیوں کا کارخانہ لگانے کا بھرپور عزم  رکھتا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی ابلاغی ادارے نے اہم خبر دیتے ہوئے…

رینو لَوجی – پاکستان کے لیے موزوں MPVs میں سے ایک!

پاک ویلز بلاگ کے باقاعدہ قارئین اور گاڑیوں کے شعبے پر نظر رکھنے والے شوقین افراد بخوبی جانتے ہوں گے کہ گاڑیاں تیار کرنے والا ادارہ رینو (رینالٹ) پاکستان میں کارخانہ لگانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔اگر آپ اس حوالے سے باخبر نہیں تو بتاتا چلوں کہ…

رینالٹ کوئیڈ اور رینالٹ ڈسٹر – پاکستان کے لیے موزوں 2 رینالٹ گاڑیاں

پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے سال 2016 انتہائی مثبت اور اہم ترین پیش رفت کا حامل ثابت ہورہا ہے۔ رواں سال نئی آٹو پالیسی کو حتمی شکل دئیے جانے سے قبل ہی بہت سے ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی ظاہر کرچکے تھے۔ بعد ازاں آٹو…

پاکستان میں سرمایہ کاری: غیر ملکی ادارے ہچکچاہٹ کا شکار کیوں؟

گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے مطابق صرف سال 2015 میں مقامی کار ساز اداروں نے مجموعی طور پر 1,79,944 گاڑیاں تیار اور فروخت کیں۔ یاد رہے کہ دیگر…

رینالٹ اور پیجیو کو سرمایہ کاری کی دعوت؛ فرانسیسی اداروں کا مثبت جواب

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ دونوں فرانس کا دورہ کیا۔ چار روز پر مشتمل اس دورے میں انہوں نے متعدد کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں دو اہم فرانسیسی کار ساز ادارے رینالٹ (Renault) اور پیجیو (Peugeot) بھی…

ڈاٹسن ریڈی-گو: سوزوکی آلٹو 800 کی بہترین متبادل

پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ چونکہ یہاں جاپانی اداروں کی اجارہ داری ہے لہٰذا انہی اداروں نے سب سے زیادہ فائدہ سمیٹا۔ تاہم نئی آٹو پالیسی کی منظوری کے بعد یہ بات واضح ہوچکی کہ اب حکومتِ…

گندھارا نسان کے لیے نئی گاڑیاں پیش کرنے کا بہترین موقع

نئی آٹو پالیسی منظوری ہوجانے کے بعد پاکستانی عوام کو گاڑیوں کے شعبے میں بہتری کے لیے امید کی کرن نظر آنے لگی ہے۔ البتہ یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ ماضی قریب میں جن اداروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے اظہار دلچسپی کیا، وہ کس حد تک اپنی…

یورپی اداروں کی وہ گاڑیاں جو پاکستان میں پیش کی جاسکتی ہیں!

آئندہ پانچ سالوں کے لیے منظور ہونے والی نئی آٹو پالیسی پر گاڑیوں کے شعبے سے وابستہ افراد کا ملا جلا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ ایک طرف جہاں موجودہ کار ساز ادارے، جنہیں بگ تھری بھی کہا جاسکتا ہے، نے نئی آٹو پالیسی کو تباہ کن اور پھر کسی حد تک…

نئی آٹو پالیسی کا اعلان: نئے کار ساز اداروں کے لیے خصوصی مراعات شامل

تقریباً دو سے ڈھائی سال کے صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر وفاقی کابینہ پر مشتمل اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 'آٹوموبائل ڈیولپمنٹ پالیسی 2016-2021' کی منظوری دے ہی دی۔ اس پالیسی کا باضابطہ اعلان وزارت خزانہ کی جانب سے بروز پیر، 21 مارچ کو متوقع ہے۔…

شیورلیٹ گاڑیوں کے عروج و زوال کی داستان؛ کیا دوبارہ پاکستان آمد ممکن ہے؟

نیکسز آٹوز اور شیورلیٹ (Chevrolet) گاڑیوں سے متعلق پاکستان میں بہت کم بات کی جاتی ہے۔ گزشتہ دہائی میں متعدد اچھی گاڑیاں متعارف کروانے کے باوجود وہ حکومت کی متنازعہ پالیسیوں کا شکار ہوئے کہ جن کی تیاری ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہوئی جو 'بگ…

نئی آٹو پالیسی: جاپانی اور یورپی اداروں کے درمیان رسہ کشی کا آغاز

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے جدید گاڑیاں بھی بڑی تعداد میں درآمد کی جا رہی ہیں۔اس کا اندازہ گذشتہ دو مالی…

نسان اور رینالٹ کی نئی گاڑیاں متعارف کروانے سے متعلق گفتگو

نسان کی جانب سے پاکستان میں ایک بار پھر گاڑیاں پیش کیے جانے سے متعلق تو آپ نے پاک ویلز بلاگ پر پڑھا ہی ہوگا۔ اس بارے میں خوش آئند خبر یہ ہے کہ نسان اور رینالٹ (Renault) نے اس حوالے سے مزید پیش رفت کرتے ہوئے کراچی میں سرمایہ کاری بورڈ اور…