براؤزنگ ٹیگ

نواز شریف

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو دی جانے والی سفارشات میں پیٹرول، مٹی کے تیل، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔ منگل کے روز ارسال کی جانے والی اوگرا کی سفارشات میں لائٹ ڈیزل کی…

پاکستان میں نئی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پاکستان عرب ریفائنری کمپنی (پارکو) کو نئی آئل ریفائنری کے لیے زمین فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے تعاون سے گڈانی میں بنائی جانے والی آئل ریفانری "خلیفہ کوسٹل ریفائنری (KCR)"…

وزیر اعظم پاکستان “بم پروف مرسڈیز” استعمال کریں گے

جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم "سارک" کا انیسویں اجلاس پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونا تھا۔ رواں ماہ کی 15 اور 16 تاریخ کو طے شدہ اس اجلاس میں سارک ممالک کے نمائندوں سمیت کئی دیگر اہم وفود کو بھی شرکت کرنا تھی۔ تاہم…

یوم آزادی کا تحفہ: وزیر اعظم نے پی آئی اے کی پریمیئر سروس کا افتتاح کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)‎ کی جانب سے کارکردگی اور ساکھ بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ اسی ضمن میں گذشتہ ماہ پی آئی اے کی جانب سے ایک نئی پریمیئر سروس کے آغاز کا بھی عندیہ دیا گیا تھا۔ اور اب پاکستان کی…

اگست 2016 میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کے باوجود حکومت پاکستان نے مسلسل چوتھے ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب سے کچھ روز قبل آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت پیٹرولیم…

پی آئی اے کا یوم آزادی سے نئی پریمیئر سروس شروع کرنے کا اعلان

طویل عرصے سے مختلف تنازعات کا شکار رہنے والی سب سے بڑی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) ایک بار پھر بہتری کی جانب گامزن ہونے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ 1946 میں اوریئنٹ ایئرویز کے نام سے قائم ہونے والے ادارے کو قیام…

عیدالفطر سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھانے کی تجویز مسترد

وفاقی حکومت نے رواں ماہ جولائی 2016 میں عید الطفر کی آمد سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام ہی پیٹرولیم مصنوعات کی…

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کی سفارش کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی 2016ء کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل کو بھیجی جانے والی درخواست میں عالمی منڈی میں خام تیل کی…

یکم جولائی 2016ء سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کے…

پیٹرول کی قیمت 62.77 روپے فی لیٹر مقرر؛ پمپ مالکان نے فروخت بند کردی

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 29 فروری کو حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8.48 روپے فی لیٹر کم کیے جانے کے بعد مارچ 2016 میں پیٹرول 62.77 روپے فی لیٹر پر…

کراچی – لاہور موٹروے کی تعمیر؛ چینی ادارے سے 30 ارب روپے کا معاہدہ

کراچی - لاہور موٹروے بنانے کے لیے حکومت پاکستان نے چینی ادارے چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن سے معاہدہ کرلیا ہے۔ 1,152 کلومیٹر طویل اس موٹروے کو 30 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر 30 ارب روپے لاگت آئے گی۔ چائنا ریلوے کا ذیلی ادارہ…

پاکستانی سیاست دانوں کے زیر استعمال گاڑیاں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کے اثاثوں کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ رپورٹ میں کچھ حیران کن انکشافات کیئے گئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ملک کے سیاستدان کس طرح عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔…