براؤزنگ ٹیگ

کیا موٹرز

کِیا لکی موٹرز کا وزارت صنعت و پیداوار سے معاہدہ

رواں سال کے آغاز ہی سے ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ گاڑیاں بنانے والا کوریائی ادارہ کِیا موٹرز اپنی گاڑیاں پاکستان میں پیش کرے گا۔ ان کی چند ایک گاڑیاں متعدد بار سڑکوں پر گھومتی پھرتی بھی نظر آئیں جن سے ادارے کی جلد پاکستان آمد کی خبروں…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

کیا موٹرز کی پاکستان آمد: کس کا فائدہ کس کا نقصان؟

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے کار ساز ادارے کِیا موٹرز کی پہلی گاڑی کیا پرائیڈ کو نیا دور موٹرز لمیٹڈ (NDML) نے 1994-95 میں متعارف کروایا۔ اس سے قبل کیا موٹرز کی یہ ہیچ بیک نہ صرف اپنے ملک جنوبی کوریا بلکہ جاپان، امریکا، برطانیہ اور جرمنی…

کِیا موٹرز پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا

جنوبی کوریا کا معروف کار ساز ادارہ کیا موٹرز ایک بار پھر پاکستان میں قدم رکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یونس برادرز گروپ کے ذیلی ادارے لکی سیمنٹ کے مطابق گاڑیاں بنانے والے ادارہ پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا اور اس ضمن میں لکی سیمنٹ کی…

جنوبی کوریائی ادارے کِیا موٹرز کی پاکستان واپسی کے امکانات روشن

یونس برادرز گروپ (YBG) اور جنوبی کوریا کے ادارے کِیا موٹرز کے درمیان پاکستان میں گاڑیوں کا کارخانہ لگانے سے متعلق گفتگو جاری ہے۔ BIPL سیکورٹیز کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لکی سیمنٹ اور ICI پاکستان کے منتظم ادارے…

کِیا موٹرز کی نئی ریو – آئندہ ماہ پیرس موٹر شو 2016 میں جلوہ گر ہوگی!

گو کہ کِیا موٹرز (Kia) کا پاکستان میں قیام بہت مختصر عرصے تک ہی رہا تاہم عالمی سطح پر کوریائی ادارہ ایک سے بڑھ کر ایک کارنامہ انجام دے رہا ہے۔ سال 2000 میں کِیا اور ہیونڈائی نے متحد ہو کر جاپانی اور یورپی کار ساز اداروں کا مقابلہ کرنے کی…

دیوان فاروق موٹرز واپسی کے لیے کوشاں؛ جلد آمد کے امکانات روشن!

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ ، جس کا نیا نام یوسف دیوان کمپنی ہے، کے زیر انتظام پاکستان میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ، دیوان موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ اور دیوان آٹوموٹیو انجینئرنگ لمیٹڈ پاکستان رجسٹر ہیں۔ یوسف دیوان کمپنی میں جاری مختلف تنازعات کے باعث…

10 سے 15 سال بعد آپ کی درآمد شدہ گاڑی کا کیا ہوگا؟

جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران 53 ہزار گاڑیاں بیرون ممالک سے پاکستان درآمد کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان گاڑیوں کو یہاں منگوانے پر 75 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ پاپام کے نائب چیئرمین مشہود علی خان کہتے ہیں کہ اتنی خطیررقم سے پاکستان میں…

معیاری گاڑیوں کی تیاری: کِیا موٹرز سب سے آگے؛ کئی بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا

گاڑیاں بنانے والے جنوبی کوریائی ادارے کِیا موٹرز نے معیاری گاڑیوں کی تیاری میں عالمی شہرت یافتہ اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ معروف تحقیقی ادارے جے ڈی پاور کی جانب سے بہترین معیاری گاڑیوں کی سالانہ درجہ بندی جاری کی گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے…

نئی آٹو پالیسی سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد

پاکستان میں کام کرنے والے تینوں کار ساز اداروں نے منظور شدہ نئی آٹو پالیسی پر شدید برہمی ظاہر کی ہے۔ ان اداروں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار غیر متوقع نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ نئی آٹو پالیسی سے ان کی اجارہ داری کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ اس کے…

نئی آٹو پالیسی پر بگ تھری ناراض؛ سوزوکی اور ٹویوٹا کے حصص بھی متاثر

پاکستان میں کام کرنے والے کار ساز اداروں بالخصوص پاک سوزوکی نے نئی آٹو پالیسی 2016-2021 پر اظہار افسوس کیا ہے تاہم خواجہ آصف ان کے اعتراضات کو خاطر میں لانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی نے کہا کہ تینوں جاپانی کار ساز اداروں…

نئی آٹو پالیسی کا اعلان: نئے کار ساز اداروں کے لیے خصوصی مراعات شامل

تقریباً دو سے ڈھائی سال کے صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر وفاقی کابینہ پر مشتمل اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 'آٹوموبائل ڈیولپمنٹ پالیسی 2016-2021' کی منظوری دے ہی دی۔ اس پالیسی کا باضابطہ اعلان وزارت خزانہ کی جانب سے بروز پیر، 21 مارچ کو متوقع ہے۔…

فرینکفرٹ موٹر شو میں کیا اسپورٹیج 2016ء متعارف

جنوبی کوریا کے سرِفرست کار ساز اداروں میں سے ایک کیا موٹرز نے فرینکفرٹ موٹر شو میں کیا اسپورٹیج 2016ء متعارف کروادی ہے۔ یہ کیا اسپورٹیج کی چوتھی جنریشن ہے جس کا عوام الناس میں شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ گاڑیوں کے شعبے میں بڑھتی ہوئی…