براؤزنگ ٹیگ

ہائی لکس ریوو

رواں ماہ پاکستان میں پیش کی جانے والی تین اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز (SUVs)

گزرے عشرے اور اس کے بعد سے کراس اُووَر گاڑیوں کی مقبولیت میں بتدریج تیزی نظر آرہی ہے۔ گاڑیاں بنانے والے سب ہی کار ساز ادارے اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی SUV طرز کی گاڑیوں کا…

پاکستان میں SUVs کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی اہم وجوہات

گزشتہ دہائی سے پاکستانی مارکیٹ میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ جاپان سے پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو وہاں بھی نسان جیوک اور ہونڈا وزل جیسی گاڑیاں منگوانے کا رجحان بڑھتا ہوا…

نئی ہائی لکس ریوُو اور فورچیونر میں شامل ممکنہ خصوصیات کا جائزہ

چند ہفتے قبل انڈس موٹر کمپنی نے ایک تقریب کے دوران ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو (Revo) اور نئی ٹویوٹا فورچیونر (Fortuner) کی جھلک دکھائی۔ البتہ انڈس موٹرز کی جانب سے اب تک ان گاڑیوں کی قیمت، تکنیکی معلومات، خصوصیات اور سہولیات سے متعلق تفصیلات…

پاکستان میں پیش کردہ نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کا مختصر جائزہ

دنیا بھر میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کا نام مضبوط ترین 4x4 کے طور پر مانا جاتا ہے۔ ٹویوٹا نے سال 2009 میں ریوُو کی تیاری کا آغاز کیا۔ اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھتے ہوئے بہت سے اداروں نے بھی اس طر ز کی گاڑیاں (مثلاً فورڈ رینجر) متعارف کروانا…

پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کردی گئی

طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنی رہنے والی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو بالآخر پاکستان میں متعارف کروا دی گئی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں نئی ہائی لکس ریوو (Hilux Revo) کی باضابطہ پیش کش کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی…

نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو – بہت جلد پاکستان میں پیش کی جائے گی!

انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے بہت جلد پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ نئی ہائی لکس ریوو مشہور و معروف ٹویوٹا ویگو چیمپ کی جگہ لے گی۔ بین الاقوامی سطح پر ہائی لکس ریوو کی آٹھویں جنریشن مئی 2015 میں متعارف…

پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل!

ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ انڈس موٹرز کمپنی پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کرنے جارہا ہے۔ باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈس موٹرز کمپنی نے نئی ہائی لکس ریوو سے متعلق ایک خط اپنے مستقل اور کاروباری…

ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ساتھ 60 نئی سہولیات

آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں 4x4 گاڑیاں بہت پسند کی جاتی ہیں اور آخر کیوں نہ ہوں؟ ایک ایسی گاڑی جو پرتعیش بھی ہو اور آرامدہ بھی تو اس کو شہرت حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ٹویوٹا آسٹریلیا نے اپنے صارفین کے لیے نئی ہائی لکس…