براؤزنگ ٹیگ

Honda

ہنڈا نے اپنی پروڈکشن میں 40 فیصد کمی کر دی

کورونا کی وجہ سے سامنے آنے والے سپلائی چین کے مسائل اب موجود ہیں، جو کار سازوں کو پیداوار میں کمی کا مشاہدہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ہنڈا نے سپلائی چین اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث اپنی پیداوار میں 40 فیصد کمی کی ہے۔ کمپنی کو مالی سال 2023…

ہنڈا نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں جاری کر دیں

ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے حال ہی میں دنیا بھر میں 2030 تک 30 سے ​​زیادہ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں بھی جاری کی ہیں۔ ہنڈا الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ…

ٹویوٹا، ہنڈا اور سوزوکی پروڈکشن میں مزید کمی کیلئے تیار

دنیا میں بہت سے کار ساز ادارے کورونا کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہیں۔ آٹو انڈسٹری کے بڑے نام اپنی گاڑیوں کی پیداوار میں کمی کر رہے ہیں۔ ہم نے امریکہ، برطانیہ، ملائیشیا، چین اور دیگر ممالک کی کمپنیوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہ اپنی فیکٹریاں…

ہونڈا نے “اسپیشل سروس آفر” کے تحت ناقص گاڑیاں واپس طلب کر لیں

ہونڈا اٹلس پاکستان نے حال ہی میں اپنے چند مخصوص ماڈلز اور مخصوص سالوں میں بننے والی گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایک "اسپیشل سروس کیمپین" شروع کی ہے۔ یہ بنیادی طور پر کمپنی کی جانب سے خراب پروپیلر موٹرز رکھنے والی گاڑیوں کو واپس طلب کرنے کی مہم…

اس ہفتے کی ٹاپ 5 کم قیمت کاریں

پاک ویلز آپ کے لیے اس ہفتے کی کم قیمت کاروں کی ایک اور فہرست لا رہا ہے، جو آپ بہترین کنڈیشن میں لیکن بہت کم قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ تو بنا کسی انتظار کے چلتے ہیں ان کاروں کی طرف۔ ہونڈا سوِک ‏VTi اس ہفتے فہرست میں پہلا نام 2002 ماڈل ہونڈا…

پاک سوزوکی نے قیمتوں میں 30,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا

یاماہا اور ہونڈا اٹلس کے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 30,000 روپے  تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی قیمتوں میں شامل ہیں: ایکس-فیکٹری پروڈکٹ پرائس فریٹ چارجز پاک سوزوکی نے…

آٹو انڈسٹری خطروں کی زد میں، اپریل 2020 میں کاروں کی فروخت صفر

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پورے مہینے میں نہ کوئی مسافر کار بنائی گئی اور نہ ہی کوئی یونٹ فروخت کیا گیا۔  پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اپریل کے مہینے کے لیے کاروں، موٹر سائیکلوں، SUVs…

ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…

ٹویوٹا پاکستان، تبدیلی کی فضا کو محسوس کرنے والا پہلا ادارہ

تو خبریں ایسی ہیں کہ انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان ایک چھوٹی گاڑی پیش کرنے جارہا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ اگر اس نئی گاڑی کی آمد 1300cc کرولا Xli  اور Gli کی خلا پر کرسکے۔ اس بارے میں مزید بات کرنے سے پہلے یہ بات یاد…

پاکستانی کرولا اور سِوک کے سپسنشن میں بنیادی فرق

دو گاڑیاں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں راج کر رہی ہیں۔ جی ہاں، آپ نے صحیح پہچانا، یہ ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سِوک کے علاوہ کوئی ہو نہیں سکتا۔ دونوں ہی گاڑیوں کے لاکھوں نہیں کروڑوں مدح پاکستان بھر پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کے نزدیک وہی گاڑی سب سے…

ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم

پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

ہونڈا سِوک ہیچ بیک – پیرس موٹر شو 2016 میں پیش کی جائے گی

دنیا میں گاڑیوں سے متعلق ہونے والی نمائشوں کی فہرست بنائی جائے تو اس میں پیرس موٹر شو کا نام بھی ضرور شامل ہوگا۔ ہر دو سال بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو فرانسیسی زبان میں موندیال دی لا آتوموبائل کہا جاتا ہے۔…

ہونڈا N-WGN بمقابلہ ہونڈا N-One – ایک مختصر موازنہ

پاکستان میں بے شمار گاڑیاں بیرون ممالک بالخصوص جاپان سے درآمد کی جارہی ہیں۔ ان میں جہاں مہنگی ہائبرڈ گاڑیاں شامل ہیں وہیں 660cc انجن کی چھوٹی ہیچ بیک کی تعداد بھی قابل ذکر ہے۔ 660cc گاڑیوں کے زمرے میں ہونڈا کی جن دو چھوٹی گاڑیوں نے خاصی…

اپنی مدد آپ: ہونڈا CG125 کی کِک ڈھیلی ہوجانے کا مسئلہ خود حل کریں!

پرانی موٹر سائیکلوں بشمول ہونڈا CG125 میں پیش آنے والے مسائل میں سے ایک کِک کا ڈھیلا ہوجانا بھی ہے۔ چند سال پہلے میرے پاس 2005 ہونڈا CG125 تھی جس کے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا۔ اس کی وجہ جاننے کے لیے جب لوگوں سے مشورہ کیا تو علم ہوا کہ پرانی…