انجن آئل کا رنگ کیا بتاتا ہے؟

جیسے جیسے گاڑی چلتی ہے اور اسپیڈومیٹر میں نمبر بدلتے رہتے ہیں ویسے ویسے گاڑی کا انجن آئل بھی استعمال ہوتا رہتا ہے۔ پھر ایک ایسا وقت آتا ہے کہ جب انجن آئل کی تبدیلی بہت ضروری ہوجاتی ہے اور پرانا انجن آئل استعمال کرتے رہنے سے آپ کی گاڑی کو…

ہونڈا سوِک کی تمام جنریشنز کی مکمل تاریخ

1963ء سے پہلے ہونڈا موٹر سائیکلیں بنانے کے لیے مشہور تھا یہاں تک کہ اس نے ایک مِنی پک اَپ ٹرک بنایا اور پھر 1966ء میں ایک Kei کار بھی پیش کی، جس کا نام تھا N360۔ اگلے چند سالوں میں اُس نے مزید ماڈلز ریلیز کیے، جن میں سوِک بھی شامل تھی۔ سوِک…

ہونڈا سٹی کی تمام جنریشنز کی مکمل تاریخ

گاڑیاں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی ہونڈا نے 1981ء میں سٹی کا پہلا ماڈل پیش کیا تھا، یہ ایک تین دروازوں والی ہیچ بیک تھی۔ سٹی کے لیے ہونڈا کا ہدف تھا جاپان، یورپ اور آسٹریلیا کی مارکیٹ۔ 1981ء سے لے کر 1993ء تک سٹی کو ایک ہیچ بیک کے طور پر…

آٹومیٹک ایمرجنسی بریکنگ کے بارے میں وہ سب کچھ، جو آپ جاننا چاہتے ہیں

آپ نے گاڑیوں کی نئی بریکنگ ٹیکنالوجی آٹومیٹک ایمرجنسی بریکنگ (AEB) کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ پاکستان میں ہمیں ابھی ABS والی کاریں بھی نہیں ملی ہیں جبکہ دنیا AEB کی طرف چلی گئی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے پاکستان میں آنے اور ایسی  سڑکیں بنانے میں…

ڈرائیونگ کے بعد ٹربو چارجڈ انجن کو بند کرنا اچھا کیوں نہیں؟

ٹیکنالوجی کے اِس دور میں ہر چیز کارکردگی اور حجم کے اعتبار سے مؤثر ہوتی جا رہی ہے۔ آج آٹوموبائل ٹیکنالوجی میں کافی ترقی ہونے کے بعد چھوٹی displacement کے ٹربو چارجڈ انجن مقبول ہوتے جا رہے ہیں۔ ان انجنوں کے مقبول ہونے کی وجہ ان کی طاقت ہے۔…

‏2020ء‎ ٹویوٹا جی آر یارِس کی رونمائی – ایک نظر!

ٹویوٹا دنیا بھر میں کاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست مشین لایا ہے۔ اس شعبے میں یارِس کوئی معروف نام تو نہیں ہے لیکن ٹویوٹا نے اس 2017ء میں اپنے موٹر اسپورٹ شعبے گازو ریسنگ کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے 209 ہارس پاور کی یارِس GRMN پیش…

جاپان کی 8 برق رفتار گاڑیاں اور ان کی اہم باتیں، جانیے سب کچھ!

عام مسافر گاڑیوں میں تو دنیا بھر میں جاپان کا کوئی ثانی نہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تیز ترین گاڑیوں کے مقابلے میں بھی جاپان کسی سے کم نہیں ہے۔ گاڑیاں بنانے والے نامور جاپانی ادارے بشمول ٹویوٹا، ہونڈا اور نسان متعدد برق رفتار گاڑیاں پیش…

وِی 6، وی 8 اوروی 12 انجن کے بارے میں جانیں سب کچھ

آپ گاڑیوں کے شوقین ہیں تو آپ نے لازماً وی 6، وی 8 اور وی 12 انجنوں کا نام تو ضرور سنا ہوگا لیکن ہمیں ان انجنوں کے بارے میں کچھ زیادہ پتہ نہیں ہوتا۔ عموماً پاکستان میں کہ جہاں تمام کاریں چاہے ہیچ بیک ہوں یا سیڈان یا SUVs، ان میں اِن لائن…

کہانی آؤڈی کے لوگو کی

دنیا کے ہر برانڈ کا ایک لوگو ہوتا ہے جو اس کے مقاصد کو بیان کرتا ہے اور مارکیٹ میں اسے انفرادی شناخت دیتا ہے۔ آٹوموٹو انڈسٹری میں بھی ہر برانڈ اپنا لوگو رکھتا ہے اور یوں اسے ایک امتیازی شناخت ملتی ہے۔ اسی طرح آؤڈی (Audi) کے لوگو کی بھی ایک…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کار کلیکشن – ایک نظر تو ڈالیں!

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر بننے سے پہلے بھی ایک امیر شخص کے طور پر مشہور تھے۔ ایک اندازے کے مطابق ان کی کُل دولت تقریباً 4.5 ارب ڈالرز ہے۔ کسی بھی امیر آدمی کی طرح ٹرمپ کی املاک و جائیداد ہے اور وہ گاڑیاں بھی بہت پسند کرتے ہیں۔ وہ گاڑیوں…

کار ایئر کنڈیشنر کی بدبو سے چھٹکارا پانے کے لیے 4 ٹپس

عام طور پر ہم گرمیوں میں اپنی کاروں کے ایئر کنڈیشنرز دن رات چلاتے ہیں۔ گرمیوں کے موسم میں گاڑی میں AC کی موجودگی اور اس کا درست کام کرنا بہت ضروری ہوتا ہے اور اگر وہ بدبو چھوڑنا شروع کر دے تو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن جہاں…

90ء کی دہائی کی 11 بہترین JDM کاریں

کاروں کے شوقین افراد 1990ء کی دہائی کو گاڑیوں کا سنہری دور کہتے ہیں، خاص طور پر جب بات JDM (جاپانی ڈومیسٹک مارکیٹ) کاروں کی ہو رہی ہو۔ اس وقت الیکٹرک کاریں ایک خواب تھیں اور جاپانی موٹر انڈسٹری میں بننے والی پرفارمنس گاڑیاں مکمل طور پر…

ریٹائر ہونے کے بعد صدر کی گاڑیوں کے ساتھ ہوتا کیا ہے؟

آپ کو اندازہ ہوگا کہ امریکا کے صدر کی گاڑیوں میں سیفٹی کا لیول کیا ہوتا ہوگا۔ انہیں اِس طرح بنایا جاتا ہے کہ کسی بھی خطرناک ترین صورت حال میں بھی انہیں کچھ نہ ہو، چاہے بم دھماکا ہی کیوں نہ ہو جائے یا گاڑیوں پر براہ راست گولیاں کیوں نہ چلائی…

ہونڈا سوِک ہیچ بیک 2020ء میں ایک معمولی اپڈیٹ

ہونڈا نے حال ہی میں سوِک سیڈان کے لیے ایک فیس لفٹ متعارف کروایا تھا اور اب وقت ہے کہ ہیچ بیک سوِک کو بھی کچھ نیا ملے تاکہ وہ اپنے حریفوں کے مقابلے میں ذرا تازہ دم رہے۔ ہونڈا کی توجہ ایکسٹیریئر اور انٹیریئر کو بہتر بنانے پر رکھتے ہوئے اپنے…

اپنی گاڑی کو ویکس کیسے کریں

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ گاڑیاں رکھنے والے بہت اعلیٰ اور مہنگی کار کیئر پروڈکٹس تو خریدتے ہیں لیکن ان کے استعمال کا درست طریقہ نہیں جانتے۔ آئیے آج ویکس اور پالش کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ کچھ لوگ سنی سنائی باتوں پر اپنے اندازوں کے مطابق…