پاکستان میں سوزوکی کلٹس بند کرنے کی تیاریاں، ذرائع

سوزوکی ہیچ بیکس کے مداح پاکستانی صارفین اہم ترین ک﷽ر یہ ہے کہ پاک سوزوکی کی جانب سے جلد ہی سوزوکی کلٹس بند کر دی جائے گئی۔ اگر یہ خبر شچ ہے تو یہ کلٹس گاڑیوں کے مالکان اور دیگر مداحوں کیلئے یقینا بڑی خبر ہو سکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

آٹو انڈسٹری گاڑیوں کی قیمت میں نئے اضافے کیلئے تیار

پاکستانی معیشت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے جس کی وجہ سے کاروباری شعبہ بھی کافی حد تک متاثر ہو رہا ہے۔ گزشتہ دو ماہ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں زبردست کمی کے نتیجے میں درآمدات پر منحصر صنعتوں کی لاگت میں نمایاں…

موٹر سپرِٹ پر کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موٹر سپرِٹ پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ موٹر سپرِٹ کو کسی حد تک پیٹرول کا ہی ایک جُز کہا جا سکتا ہے جو کہ بنیادی طور پر انٹرنیشنل کمبسشن انجن میں فیول کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اتھارٹی کے…

ٹویاٹا یارس Ativ ایکس کی سسپنشن بہترین ہے – اونر ریوئیو

اونر ریوئیوز کی اس سیریز میں مشہور یوٹیوبر علی کی ٹویوٹا یارس کا اونر ریوئیو کریں گے۔ جس میں ان سے تفصیل سے پوچھیں گے کہ یارس کے بارے میں ان کا تجربہ کیسا رہا۔ ٹویوٹا یارس کو 2020 میں لانچ کیا گیا تھا اور یہ یارس کا ٹاپ ویرینٹ Ativ X 1.5…

سوزوکی کلٹس ایک بہترین اور کشادہ گاڑی ہے – اونر ریوئیو

اونر ریوئیوز کی اس سیریز میں مشہور مزاحیہ یوٹیوبر طحہٰ کی سوزوکی کلٹس کا اونر ریوئیو کریں گے۔ جس میں ان سے تفصیل سے پوچھیں گے کہ سوزوکی کلٹس کے بارے میں ان کا تجربہ کیسا رہا۔ گاڑی میں 4 سلنڈر EFI انجن دیا گیا ہے جو 55 ہارس پاور اور 79Nm…

پاکستان میں MG 3 کا نیا ویرینٹ آئے گا، جاوید آفریدی

ایم جی پاکستان کے پوسٹر بوائے جاوید آفریدی پاکستانی صارفین کیلئے MG 3 سے متعلق ایک نئی خبر لے کر آئے ہیں۔ کئی سالوں سے پاکستان میں اس ہیچ بیک کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل جاوید آفریدی کیجانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ پاکستان میں اس…

گاڑیوں میں پیٹرول کی جگہ پانی بھرا جانے لگا

ملک میں ایک پیٹرول پمپ پر حیرت انگیز اور افسوسناک واقعہ دیکھنے کو ملا ہے جہاں گاڑیوں میں پیٹرول کی جگہ پانی بھر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کے مطابق پیٹرول سٹیشن پر آنے والی کئی گاڑیوں میں پیٹرول کی جگہ پانی بھر دیا گیا۔…

پاک ویلز کار میلہ کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہو گیا

ایکسپو سنٹر کراچی میں اتوار کے روز منعقد ہونے والا پاک ویلز کار میلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ تقریب میں ہزاروں افراد اور سیکڑوں کاروں نے دیکھنے کو ملیں۔ اس موقع پر پنڈال کے باہر گاڑیوں کی کافی لمبی قطار بھی دیکھی گئی۔ جس سے صارفین…

فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا نیا تحفہ – ٹویوٹا ریوو

پاکستانی فاسٹ باؤلراور لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی کو تحفے کے  طور پر نئی ٹویوٹا ریوو ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کی وِنر فرنچائز لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو انعام کے طور پر گاڑی دی ہے۔ فرنچائز نے آج منعقدہ ایک…

کیا آپ پاک ویلز کراچی کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

پاک ویلز کراچی کار میلہ 19 جون 2022 بروز اتوار کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ دو سال قبل 2019 میں آخری بار یہ ایونٹ منعقد کیا گیا تھا۔ آپ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ 12:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک ہال نمبر 6، ایکسپو سینٹر…

کیا سوزوکی مہران دوبارہ لانچ ہو رہی ہے؟

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں مہران(The Boss)  سے متعلق ایک سنسنی خیز خبر کافی گردش کر رہی ہے۔ کئی میڈیا آؤٹ لیٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستانیوں کی پسندیدہ اور ملک کی سب سے مشہور کار مہران ایک بار پھر لانچ کی جا رہی ہے۔…

بجٹ 23-2022 – 50 لاکھ سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر نیا ٹیکس

اگرچہ وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے بجٹ تقریر میں اس بارے کوئی بات نہیں کی لیکن فنانس بل 2022 میں گاڑیوں پر عائد کیے جانے والے نئے ٹیکس کے بارے انکشاف کیا گیا ہے۔  فنانس بِل کے مطابق حکومت نے 50 لاکھ روپے سے زائد قیمت والی گاڑیوں پر کیپٹل…

بجٹ 23-2022 – گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا

حکومت نے آج مالیاتی بجٹ 2022-23 پیش کیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں تفصیلات بتائیں۔ حکومت نے آٹو انڈسٹری کے لیے درج ذیل اقدامات اور پالیسیوں کا اعلان کیا۔ گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس اپنی تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ…

حکومت بجٹ 23-2022 آج پیش کرے گی

آج وفاقی حکومت مالیاتی بجٹ  2022-23 پیش کرنے جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے شروع ہوگا جس کے بعد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کریں گے۔ ملک کے دیگر صنعتوں کی طرح یہ بجٹ آٹو انڈسٹری کے لیے بہت اہم ہے۔ روپے کی…

کفایت شعاری – حکومتی ارکان کیلئے گاڑیاں خریدنے پر پابندی

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سرکاری اخراجات پر قابو پانے کیلئے حکمران جماعت نے کفایت شعاری سے متعلقہ اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے گاڑیوں اور پیٹرول سے متعلق دو شرائط عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس میں کہا…