براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی بلینو

سوزوکی بلینو کی ناکامی: گاڑی میں مسئلہ ہے یا پھر ‘استادوں’ کی تربیت میں؟

اب سے کوئی چھ مہینے قبل نومبر 2015 میں میں نے اپنی سوزوکی مہران 2000 فروخت کر کے استعمال شدہ سوزوکی بلینو 2004 خرید لی۔ گاڑی کی مجموعی حالت بہترین تھی البتہ کلچ پلیٹ، سسپنشن اور کمزور گیس کٹ وغیرہ پر چھوٹا موٹا کام درکار تھا۔ میں چونکہ اپنے…

سوزوکی لیانا: ایک ایسی گاڑی جو مرگلہ اور بلینو جیسی کامیابی حاصل نہ کرسکی

اب سے کوئی دو سال قبل پاک سوزوکی نے لیانا کی تیاری بند کردی تھی۔ دیگر دنیا میں اس کی تیاری ویسے بھی 2005 میں ختم کردی گئی تھی۔ سوزوکی لیانا (Suzuki Liana) کو مشہور زمانہ سوزوکی بلینو سیڈان کا جانشین قرار دیا جاتا تھا۔ اس کا مجموعی انداز…

بھارت میں تیار ہونے والی سوزوکی بلینو جاپان میں پیش کردی گئی

گذشتہ دنوں خبریں سامنے آئیں کہ پڑوسی ملک بھارت نئی سوزوکی بلینو (Suzuki Baleno) کو جاپان سمیت 100 ممالک میں برآمد کرے گا۔ اس کی شروعات آج سوزوکی کے آبائی وطن جاپان سے ہوچکی ہے کہ جہاں بھارت میں تیار شدہ سوزوکی بلینو کو 2 مختلف انجن کے ساتھ…

کم و بیش 5 لاکھ روپے میں دستیاب بہترین گاڑیوں کی فہرست

میں نے 2001 میں اپنی پہلی گاڑی خریدی۔ یہ سوزوکی مہران کا 1992 ماڈل تھا۔ اس کو خریدتے ہوئے میرے ذہن میں اور بھی بہت سی مہنگی گاڑیاں تھیں لیکن میں نے پیسے جمع کرنے میں مزید وقت ضائع کرنا مناسب نہ سمجھا۔ یقین جانیئے! اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی…

ماروتی سوزوکی بلینو: اب بھارت سے جاپان برآمد کی جائے گی

جی ہاں، آپ نے ٹھیک عنوان پڑھا ہے۔ بھارت میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی سوزوکی بلینو جاپان برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی بلینو گزشتہ سال 26 اکتوبر کو متعارف کروائی گئی تھی۔ صرف چند ماہ میں ماروتی سوزوکی بلینو کی مانگ میں زبردست…

گاڑیوں کے مشہور رنگ؛ ماضی کی خوبصورتی آج ماند پڑ چکی ہے!

آج پاکستان میں تیار و فروخت کی جانے والی گاڑیوں کو انگلیوں پر گنا جاسکتا ہے۔ اگر جاپان سے درآمد کی گئی گاڑیوں اور نسان، مٹسوبشی اور کیا موٹرز کی استعمال شدہ گاڑیوں کو الگ رکھ دیا جائے تو کہانی سِٹی، سِوک اور کورولا کے گرد ہی گھومتی رہے گی۔…

سوزوکی بلینو 2016:بھارت میں شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری!

پاکستان میں ایک عام تاثر پایا جاتا ہے کہ پاک سوزوکی نئی گاڑیاں 'شکست کے خوف' سے متعارف نہیں کرواتی۔ اگر یہ بات اب سے کئی برس پہلے کہی جاتی تو ہم تسلیم کرلیتے لیکن آج صورتحال یکسر مختلف ہے۔ جاپان سے درآمد ہونے والی گاڑیوں کی تعداد دیکھ کر ہی…

پاکستان میں سیڈان گاڑیوں کی دوڑ اور ٹویوٹا کی فتح!

ایک وقت تھا کہ جب پاکستان میں کئی طرح کی گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں نظر آتی تھیں۔ ان میں امریکا سے یورپ بلکہ تمام دنیا کے کار ساز اداروں کی بنائی گئی ایک سے بڑھ کر ایک گاڑی شامل تھی۔ 50، 60 اور پھر 70 کی دہائی تک گاڑیوں کی یہ رنگا رنگی جاری…

استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا منفرد تجربہ اور چند دلچسپ واقعات

آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن حقیقت یہی ہے کہ استعمال شدہ گاڑی کی خرید و فروخت مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ اس تجربے کے دوران یا تو آپ کو انتہائی مناسب قیمت میں بہترین و معیاری گاڑی مل جائے گی یا پھر آپ جیب پر بھاری پڑنے والی کسی گاڑی کو…

استعمال شدہ سوزوکی بلینو 2001 کا تفصیلی معائنہ

پرانی اور استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والے بہت سے لوگ اکثر تذبذب کا شکار رہتے ہیں کیوں کہ نئی گاڑیوں کے برعکس استعمال شدہ گاڑیوں کی ایک طویل فہرست میں سے اپنے لیے بہترین گاڑی منتخب کرنا بہرحال ایک مشکل ہے۔ اسی لیے ہم نے پاک ویلز بلاگ پر ایک…

نئی سوزوکی بلینو فرینکفرٹ آٹو شو میں اپنا جلوہ دکھائے گی

بلینو کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا۔ جی ہاں وہی بلینو جسے پاک سوزوکی نے تقریباً ایک دہائی قبل پاکستان میں متعارف کروایا تھا۔ لیکن بلینو کی مارکیٹ میں عدم مقبولیت کے بعد پاک سوزوکی نے اس کی جگہ لیانا سیڈان پیش کی مگر وہ بھی مقامی مارکیٹ میں…