براؤزنگ ٹیگ

ہونڈا HR-V

مشہور ترین ہائبرڈ ہونڈا وِزل 2016 کا تفصیلی جائزہ

ہونڈا وزل (Vezel) پانچ دروازوں والی چھوٹی SUV ہے جسے گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا (Honda) نے سال 2013 میں متعارف کروایا۔ بعد ازاں اسے دیگر ممالک میں ہونڈا HR-V کے نام سے بھی پیش کیا گیا۔ گو کہ وزل کا نام نیا تھا لیکن ہونڈا کی…

پاکستان میں ہونڈا وِزل کی زبردست کامیابی کا راز

سال 2013 میں ہونڈا موٹرز جاپان نے وِزل (Vezel) کے نام سے ایک کراس اوور متعارف کروائی۔ گو کہ اپنے آبائی وطن میں اس گاڑی کو خاطرخواہ کامیابی نہ مل سکی تاہم پاکستان میں اسے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہونڈا وِزل کا شمار پاکستان میں…

پاک ویلز کی نشاندہی پر ہونڈا ایٹلس نے معلومات درست کرلیں

گزشتہ روز میں نے اپنے بلاگ میں ہونڈا ایٹلس کی ویب سائٹ پر موجود غلطیوں سے متعلق بتایا تھا کہ جن سے نئی سِوک کے ممکنہ خریداروں میں غلط فہمیاں پھیل رہی تھیں۔ اپنی عادت کے مطابق آج میں پھر ہونڈا ایٹلس کی ویب سائٹ پر گیا اور یہ دیکھ کر حیرت کے…

ہونڈا HR-V یا ہونڈا BR-V: پاکستان کے لیے کونسی گاڑی زیادہ موزوں ہے؟

Honda HRV جاپانی کار ساز ادارے کے اسی عالمی پلیٹ فارم پر تیار کی جاتی ہے جس پر ہونڈا فِٹ بنائی گئی ہے۔ یہ ہونڈا کی دیگر 2 کراس اوورز CR-V اور پائلٹ کے مقابلے میں قدرے چھوٹی ہے۔ عالمی سطح پر HR-V کی دوبارہ آمد سال 2014 میں ممکن ہوئی اور…

لاہور میں نئی ہونڈا سِوک 2016 کی جانچ؛ جلد آمد کے امکانات مزید روشن

گاڑیوں کے شوقین افراد اگر کسی چیز کے شدت سے منتظر ہیں تو وہ پاکستان میں نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کی آمد کے علاوہ کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔ ہونڈا ایٹلس کو بھی اس کا بخوبی ادراک ہے اور اسی لیے وہ اپنے مداحوں کی خواہش جلد از جلد پوری کرنے…

ہونڈا کے لیے HR-V کے بجائے نئی سِٹی کی پیشکش زیادہ فائدہ مند رہتی!

پاکستان میں جاپان سے درآمد شدہ ہونڈا وِزل کا چرچہ عام ہے۔ جتنی شہرت وِزل کو گزشتہ دو سالوں میں حاصل ہوئی اتنی شاید ہی کسی دوسری درآمد شدہ گاڑی کو کبھی حاصل ہوئی ہوگی۔ یہی وجہ ہے کہ وِزل کی مقبولیت دیکھتے ہوئے ہونڈا ایٹلس نے بھی رواں سال…

انفوگرافکس: پاکستانی ہونڈا HR-V بمقابلہ جاپانی ہونڈا وِزل

ہونڈا ایٹلس پاکستان نے رواں سال جنوری 2016 میں نئی ہونڈا HR-V متعارف کروائی۔ یہ اقدام بلاشبہ جاپانی ہونڈا وِزل کی درآمدات میں اضافہ سے متاثر ہونے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔درحقیقت ہونڈا وِزل اور HR-V تقریباً ایک ہی جیسی گاڑیاں ہیں لیکن ان میں…

ہونڈا وزل اور ہونڈا HR-V کے درمیان فرق جانیئے

اکثر لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ ہونڈا وزل اور ہونڈا HR-V کے درمیان کیا فرق ہے؟ میرا جواب یہی ہوتا ہے کہ ہونڈا کی ان گاڑیوں میں بہت معمولی فرق ہے جو شاید آپ نے محسوس بھی نہ کیا ہو۔ پاکستان میں ہونڈا ایٹلس نے چند ماہ قبل ہی ہونڈا HR-V متعارف…

ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہونڈا وِزل اور ہونڈا فِٹ میں خرابیوں کا انکشاف

ہونڈا وِزل (جسے HR-V کے نام سے بھی پیش کیا جاتا ہے) اور ہونڈا فِٹ (جسے Jazz کے نام سےبھی پیش کیا جاتا ہے) میں تکنیکی خرابیاں سامنے آئیں ہیں جس کے بعد ہونڈا جاپان نے ان گاڑیوں کو درستگی کے لیے طلب کرلیا ہے۔ یہ خرابی پاور اسٹیئرنگ اور اس میں…

ٹویوٹا C-HR: پاکستان میں مشہور ہونڈا وِزل ہائبرڈ کی ممکنہ متبادل

گزشہ دہائی سے کراس اوور گاڑیوں کے رجحان میں کافی تیزی نظر آرہی ہے۔ تقریباً ہر کار ساز ادارہ اپنی گاڑیوں کو اس انداز یں پیش کر رہا ہے۔ پاکستان میں اس کی بہترین مثال ہونڈا وِزل (Honda Vezel) کی صورت میں موجود ہے۔تکنیکی اعتبار سے کراس اوور…

ٹویوٹا پرایوس میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے اہم معلومات!

ٹویوٹا گاڑیاں طویل عرصے سے پاکستانیوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔ چاہے تو ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار دیکھ لیں یا چاہیں تو درآمد شدہ گاڑیوں کے حسابات دیکھ لیں آپ کو ٹویوٹا کی گاڑیاں ہی سرفہرست نظر آئیں گی۔ ٹویوٹا کے عاشق…

ہونڈا HR-V اور ہونڈا وِزل ہائبرڈ ؛ جامع و مختصر جائزہ

ہونڈا ایٹلس کی جانب سے نئی ہونڈا HR-V پیش کیے جانے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں اس کے بہت چرچے ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ گاڑی جاپانی ہونڈا وِزل ہی کی نقل ہے بس معمولی تبدیلیاں ہی ان دونوں گاڑیوں کو الگ بناتی…

سال 2016: نئی گاڑیوں کی آمد اور بے شمار خوش خبریاں متوقع

پاکستان میں سال 2016 کو گاڑیوں کے شعبہ کے لیے بہترین خیال کیا جا رہا ہے۔ یہ بات نہ صرف ہمارے، آپ کے بلکہ ہر اس شخص کے لیے باعث مسرت ہے جو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا شوق رکھتا ہو۔ گزشتہ سال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں حوصلہ افزا…

اکتوبر 2015 میں گاڑیوں کی فروخت: کرولا کی برتری، سِوک کی تنزلی برقرار

گذشتہ چند ماہ کی طرح اس بار بھی ٹویوٹا کرولا سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں میں سرفہرست ہے۔ ماہ ستمبر میں کرولا کی فروخت 4,672 رکھی جبکہ اکتوبر میں مزید اضافے کے ساتھ 4,910 رہی۔ یوں مجموعی طور پر صرف دو ماہ میں 9,582 ٹویوٹا کرولا…