نادر مگسی نے تیسری گوادر آف-روڈ ریلی 2018ء جیت لی

شاندار تیسری گوادر آف-روڈ ریلی 2018ء نادر مگسی کی پریپیئرڈ کیٹیگری A میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی، جنہوں نے 2 گھنٹے 7 منٹ اور 5 سیکنڈوں میں ٹریک مکمل کیا جبکہ صاحبزادہ سلطان، جو اس کیٹیگری میں دوسرے نمبر پر رہے، 2 گھنٹے 7 منٹ اور 52…

ٹویوٹا IMC نے قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا، نومبر سے نافذ العمل ہوں گی

روپے کی قدر میں ہوتی حالیہ کمی کی وجہ سے مقامی آٹومیکرز میں سے ایک ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے والے اعلامیہ کے مطابق نومبر اور دسمبر کے لیے نئی قیمتوں میں ہونے…

ستمبر 2018ء میں گاڑیوں کی ماہ بہ ماہ فروخت میں 10 فیصد اضافہ

امریکی ڈالر کی طرح ملک میں گاڑیوں کی فروخت بھی اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ گزشتہ ماہ کی طرح ستمبر 2018ء میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں ماہ بہ ماہ میں 8 فیصد اور گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے تجزیے کے مطابق…

ڈالر 134 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

2018ء کے آغاز سے شرحِ تبادلہ اوپر نیچے ہو رہی تھی اور اب نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ اب پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 134 روپے تک پہنچ گیا ہے جو تاریخ کی بدترین سطح ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی کمی پوری معیشت کی چولیں ہلا…

14 اکتوبر 2018ء کو سیالکوٹ میں ہوگا زبردست PakWheels.com آٹو شو

آٹو شوز کا انعقاد PakWheels.com کے منفرد ترین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا ہدف ہوتا ہے گاڑیوں کے دلدادہ افراد کو یکجا کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا۔ 2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں آٹوموٹو کمیونٹی میں ایک رحجان بن…

ایلون مسک چیئرمین ٹیسلا کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے، 20 ملین جرمانہ بھی عائد

سکیورٹی فراڈ الزامات پر تصفیے کے لیے امریکی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (SEC) کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد ایلون مسک ٹیسلا کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے اور انہیں 20 ملین ڈالرز کا جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ یہ فیصلہ 27 ستمبر 2018ء کو…

کی کاریں آٹو سیکٹر پر بدستور چھائی رہیں گی

آٹو سیکٹر میں آنے والی تمام اچھی اور بری خبروں کے دوران کی یعنی 660cc کی کاروں کا رحجان مستقبل قریب میں ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ ایندھن کے لحاظ سے مؤثر اور سہولیات سے لیس گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کے ساتھ لگتا ہے پاکستان میں لوگ ان اکانمی…

مقامی اور امپورٹڈ ہیلمٹس فکس قیمتوں پر فروخت ہوں گے

لاہور ضلعی حکومت نے آٹو یونین – میکلوڈ روڈ کے ساتھ جمعہ 28 ستمبر 2018ء کو مقامی طور پر تیار کردہ اور درآمد شدہ (امپورٹڈ) ہیلمٹس کے دونوں کے لیے قیمت مقرر کردی ہے۔ اتھارٹیز نے مقامی ہیلمٹ کے لیے 500 روپے اور درآمد شدہ کے لیے 1150 روپے…

نان-فائلرز پر پابندی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد کمی

گاڑیوں کی بکنگ میں 30 فیصد کمی آئی، ایکسپریس ٹریبیون بتاتا ہے۔ بکنگز میں یہ کمی نان-فائلرز کو گاڑیاں خریدنے سے روکنے کی وجہ سے آئی۔ آٹوموبائل شعبے کے ذرائع کے مطابق یہ بڑی کمی گاڑیوں کی فروخت کو بہت متاثر کرے گی، جو رواں سال کے اختتام…

اضافی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی مقامی سطح پر بننے والی گاڑیوں میں دلچسپی بڑھا سکتی ہے

2018ء کے آغاز سے آٹو انڈسٹری میں مقامی سطح پر موجود برانڈز میں کئی نئے آپشنز ، نئے اداروں کے میدان میں اترنے، مقامی اور درآمد شدہ گاڑیوں کی  قیمتوں میں ناگزیر اضافے اور حکومت کی جانب سے نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی وجہ سے خاصی…

مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 18 فیصد کی بدترین ماہ بہ ماہ کمی

جولائی میں فروخت میں 20 فیصد کے زبردست اضافے کے بعد گاڑیوں کی فروخت نے اگست 2018ء میں زوال کا رحجان دیکھا۔ PAMA کی جانب سے جاری کردہ اگست کے اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں کی فروخت ماہ بہ ماہ میں 18 فیصد کم ہوکر 15,389 تک گرگئی ہے۔ مزید…

بائیک ڈیٹیلنگ – پاکستان میں ایک ابھرتا ہوا رحجان

بائیک کلیننگ مختلف افراد کے لیے مختلف ہوتی ہے۔ چند کے لیے بائیک کلیننگ کا مطلب ہے اسے دھونا اور دوسروں کے لیے یہ گاڑی دھونے جیسا ہے؛ یعنی موٹر سائیکل کے ہر پرزے کو اچھی طرح صاف کرنا۔ بائیک ڈیٹیلنگ ایسا طریقہ ہے جس میں آپ کو موٹر سائيکل…

چنگن M9 اور کاروان کی قیمتیں سامنے آ گئیں!

15 ستمبر 2018ء – ماسٹر موٹرز، چنگن آٹوموبائلز کے تعاون سے، آج باضابطہ طور پر دو گاڑیاں جاری کرتا ہے؛ M9 – ایک پک اپ اور کاروان – ایک MPV۔ ماسٹر موٹرز اور چنگن نے M9 کی قیمت 9,19,000 روپے اور کاروان کی 9,99,000 روپے رکھی ہے اور یہ گاڑیاں…

1800cc اور اس سے زیادہ کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھا کر 20 فیصد کردی گئی

وفاقی حکومت نے 18 ستمبر 2018ء بروز منگل قومی اسمبلی کے ایک اجلاس کے دوران موجودہ بجٹ 2018-19ء میں ترامیم کا اعلان کردیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان دیگر وزراء اور قانون سازوں کے ساتھ موجود تھے۔ بجٹ میں پیش کردہ کئی ترامیم میں سے…

انجینیئرنگ ڈيولپمنٹ بورڈ کی بحالی

گزشتہ حکومت نے ایک کابینہ اجلاس میں انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی تحلیل کا حکم منظور کیا تھا۔ یہ قدم کرپشن کے الزامات اور ساتھ ہی نئے آنے والے آٹومیکرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ناقص کارکردگی پیش کرنے پر اٹھایا گیا تھا۔ البتہ نو…