براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا کرولا

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

ہونڈا سوک کی قیمت میں دستیاب ہائبرڈ گاڑیاں

گزشتہ دو دہائیوں سے ہونڈا سِوک نے پاکستان میں اچھی ساکھ بنا رکھی ہے۔ اس کی ایک مثال ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن کو موصول ہونے والے زبردست رد عمل سے حاصل کی جاسکتی ہے جسے اسپورٹی اور جذباتی انداز کے علاوہ جدید سہولیات کے باعث بہت زیادہ پسند…

کیا نئے انداز کی حامل ٹویوٹا کرولا عنقریب پیش کی جانے والی ہے؟

گزشتہ چند دنوں سے نئے انداز کی حامل ٹویوٹا کرولا کی کئی تصاویر گردش کر رہی ہیں۔ قابل افسوس امر یہ ہے کہ ان تصاویر میں نظر آنے والی تمام گاڑیوں کے مالک وہ افراد ہیں کہ جنہوں نے خود بیرون ممالک سے کرولا کو درآمد کیا ہے۔ اس کی وجہ ایک ہی ہے کہ…

سال 2016 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 5 پاکستانی گاڑیاں

سال 2016 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور پاک ویلز کی کوشش ہے کہ گاڑیوں کے شعبے میں خوش آئند تبدیلیوں کے اس سال کو شایان شان انداز سے رخصت کیا جائے۔ اس سال پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے نے کئی اہم مراحل طے کیے۔ نہ صرف یہ کہ آئندہ پانچ سالوں…

ٹویوٹا کرولا آلٹِس گرانڈے جتنے مہنگے بلوٹوتھ اسپیکر

مہنگی اور پرتعیش گاڑیاں بنانے والے ادارے اپنی برانڈ کو زبان زد عام کرنے کے لیے مختلف طریقہ کار اپناتے ہیں۔ ان میں سے ایک طریقہ فیشن ڈیزائنر برانڈز کے اشتراک سے پیش کی جانے والی منفرد اور دیدہ زیب مصنوعات بھی ہیں۔ آپ نے ضرور لامبورگینی،…

چاندی کے ورق میں لپٹی منفرد “ٹویوٹا کھرولا” – مذاق نہیں حقیقت!

انٹرنیٹ پر گھومتے پھرتے ہمیں چاندی کے ورق میں لپٹی ایک ٹویوٹا کرولا نظر آئی۔ اس انتہائی منفرد رنگ میں سجی کرولا پر چند افراد کام کر رہے تھے۔ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ ان کا کام مکمل ہوا چاہتا ہے اور جلد ہی نقرئی کرولا سفر پر روانہ ہونے کے لیے…

پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی تازہ قیمتیں (اکتوبر 2016)

گاڑی خریدنے کی نیت سے کسی بھی شوروم میں داخل ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو گاڑیوں کی قیمت بتانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات کا مطلب معلوم ہو۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ گاڑی کی قیمتیں تین طرح سے بتائی جاتی ہیں۔ اول Ex-Factory، دوئم…

ٹویوٹا ڈیلرشپس نے کرولا XLi لمیٹڈ ایڈیشن کی بکنگ شروع کردی

رواں ہفتہ پاکستان میں یک بعد دیگرے مسلسل دو گاڑیاں ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو اور ٹویوٹا فورچیونر کی دوسری جنریشن متعارف کروانے کے بعد اب انڈس موٹرز ٹویوٹا کرولا XLi کا لمیٹڈ ایڈیشن پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس ضمن میں ٹویوٹا کے ڈیلرشپس نے…

افسوسناک حادثے میں متعدد ٹویوٹا کرولا اور دیگر گاڑیاں تباہ

ترقی یافتہ ممالک میں گاڑیوں کو کارخانے سے شوروم یا کسی بھی دوسری جگہ پہنچانے سے قبل بیمہ کروایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد گاڑیوں کو نقل و حمل کے دوران کسی بھی اندوہناک حادثے کی صورت میں گاڑیوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ ہوسکے۔ لیکن پاکستان میں…

مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی

گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…

ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

پاکستان میں ٹویوٹا (Toyota) گاڑیوں کی تیاری و فروخت کے مجاز ادارے انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مستقبل قریب میں اپنی بیشتر گاڑیوں بشمول ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ اب سے صرف چار ماہ قبل مئی 2016 میں انڈس موٹرز…

نئی اور پرانی گاڑیوں کی قدر و قیمت؛ ہونڈا سِٹی بہترین انتخاب!

اب سے چند روز پہلے میرے ایک دوست نے گاڑی خریدنے سے متعلق مشورہ مانگا۔ بجٹ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ گاڑی کے لیے اس نے 14 لاکھ روپے جمع کر رکھے ہیں۔ میرا دوست اس حوالے سے بھی کشمکش کا شکار تھا کہ اتنے پیسوں میں اسے نئی گاڑی خریدنی چاہیے یا…

شاک آبزرور: نئے خریدیں یا پرانے (کابلی) استعمال کریں؟

کیا ہمیں نئے شاک آبزرور (shock absorbers) خریدنے چاہئیں یا پھر استعمال شدہ؟ یہ سوال اکثر گاڑیوں کے مالکان اپنے مکینک سے کرتے ہیں۔ میں نے بھی بہت سے مکینک صاحبان سے اس بابت دریافت کیا جن میں سے اکثریت نے مجھے استعمال شدہ شاک آبزرور خریدنے کا…

کیا ہونڈا سِوک کی چوڑائی پاکستانی سڑکوں کے لیے غیر موزوں ہے؟

اب سے چند روز قبل میں اپنی سوزوکی آلٹو (Alto) میں ایک سروس روڈ پر محو سفر تھا کہ مخالف سمت سے نئی ہونڈا سِوک (Civic) آتی ہوئی نظر آئی۔ جب یہ خوبصورت سیڈان میرے نزدیک پہنچی تو احساس ہوا کہ یہ سڑک کے اعتبار سے کافی چوڑی ہے۔ اس خیال کہ آتے ہی…

پاکستان میں ٹویوٹا ایونزا کا نیا انداز متعارف؛ لیکن ‘خاموشی’ کے ساتھ!

بلاشبہ پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے رواں سال بہت اہم اور خوش آئند ثابت ہورہا ہے۔ طویل عرصے کی خاموشی کے بعد اب اس شعبے میں بھی مثبت سرگرمیوں کا آغاز ہوتا نظر آرہا ہے۔ نت نئی گاڑیوں کی آمد اور غیر ملکی اداروں کی پاکستان میں کاروبار اور…