براؤزنگ ٹیگ

honda civic

ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…

پاکستانی کرولا اور سِوک کے سپسنشن میں بنیادی فرق

دو گاڑیاں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں راج کر رہی ہیں۔ جی ہاں، آپ نے صحیح پہچانا، یہ ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سِوک کے علاوہ کوئی ہو نہیں سکتا۔ دونوں ہی گاڑیوں کے لاکھوں نہیں کروڑوں مدح پاکستان بھر پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کے نزدیک وہی گاڑی سب سے…

ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم

پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

ہونڈا سٹی کے تمام ماڈلز کی مشترک اور منفرد خصوصیات کا جائزہ

عالمی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہونڈا کی مشہور و معروف ترین گاڑی ہونڈا سوک ہے لیکن اپنی منفرد خصوصیات، بہتر کارکردگی، ایندھن بچانے والے انجن کے علاوہ بعد از استعمال اچھی قیمت پر فروخت جیسی بے شمار خصوصیات کی حامل ہونڈا سٹی کو بھی یہاں بے…

ساڑھے 3 لاکھ ہونڈا سِوک X میں تکنیکی خرابی کا انکشاف

گزشتہ روز ٹویوٹا پرایوس کے برقی پارکنگ بریکس میں خرابی کی خبر سامنے آنے کے بعد گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا نے بھی دسویں جنریشن ہونڈا سِوک کے الیکٹرانک پارکنگ بریکس (EPB) میں خرابی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ہونڈا کی جانب سے جاری تازہ…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر؛ ہونڈا ایٹلس نے آن لائن پورٹل بنادیا

پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی نئی ہونڈا سِوک کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ اس کا اندازہ سوشل میڈیا ویب سائٹس اور فورمز پر سوک پر ہونے والے گفتگو کے علاوہ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد…

نئی ہونڈا سِوک ٹائپ-آر سے پردہ اٹھا دیا گیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہونے والے موٹر شو کے پہلے ہی روز ہونڈا موٹر کمپنی دھوم مچادی ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے نے مقبول ترین سیڈان ہونڈا سِوک (Civic) کا ٹائپ-آر (Type R) ماڈل پیش کر کے نہ صرف پیرس موٹر شو کے حاضرین بلکہ دنیا بھر…

ہونڈا سِوک ہیچ بیک – پیرس موٹر شو 2016 میں پیش کی جائے گی

دنیا میں گاڑیوں سے متعلق ہونے والی نمائشوں کی فہرست بنائی جائے تو اس میں پیرس موٹر شو کا نام بھی ضرور شامل ہوگا۔ ہر دو سال بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو فرانسیسی زبان میں موندیال دی لا آتوموبائل کہا جاتا ہے۔…

ہونڈا سِوک 2016 بمقابلہ آوڈی A3 – کس کا پلڑا بھاری ہے؟

ہونڈا سِوک کی باضابطہ پیشکش کو دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور سِوک کی آمد کا جوش بھی وقت کے ساتھ ماند پڑتا جارہا ہے۔ جب سے پاکستان میں نئی سِوک متعارف کروائی گئی ہے لوگ اس کا موازنہ Audi A3 سے کر رہے ہیں۔ شاید اس کی وجہ ہونڈا سِوک کے بہترین…

ہونڈا ایٹلس کی مسلسل خاموشی؛ ہونڈا سِوک کے مداح کشمکش کا شکار

اب سے چند ماہ قبل ہونڈا ایٹلس کی جانب سے پاکستان میں ہونڈا سِوک (Honda Civic) کی دسویں جنریشن متعارف کروائی گئی تھی۔ پاکستان میں گاڑیوں کے مداحوں نے نئی سِوک کی آمد کا جشن زور و شور سے منایا اور اسی لیے کار ساز ادارے کی جانب سے زبردست…

کیا ہونڈا سِوک کی چوڑائی پاکستانی سڑکوں کے لیے غیر موزوں ہے؟

اب سے چند روز قبل میں اپنی سوزوکی آلٹو (Alto) میں ایک سروس روڈ پر محو سفر تھا کہ مخالف سمت سے نئی ہونڈا سِوک (Civic) آتی ہوئی نظر آئی۔ جب یہ خوبصورت سیڈان میرے نزدیک پہنچی تو احساس ہوا کہ یہ سڑک کے اعتبار سے کافی چوڑی ہے۔ اس خیال کہ آتے ہی…

FAW B50 – پاکستانی سیڈان گاڑیوں سے بہت بہتر اور کم قیمت!

اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی اداروں میں سب سے نمایاں نام گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے FAW ہی کا ہے۔ اس کی بنیادی پاکستانی ادارے الحاج گروپ اور چینی کمپنی FAW کا دس سال طویل اشتراک ہے کہ جس کے ذریعے پاکستان…

ٹویوٹا کرولا 2017 کا نیا انداز – کیا پاکستانیوں کو بھی نصیب ہوسکے گا؟

جب امریکہ میں پہلی بار سِوک 2016 کی نقاب کشائی عمل میں آئی تو اسے دیکھنے والی ہر آنکھ حیران رہ گئی۔ یہ حیرانگی بلاوجہ نہ تھی۔ کوئی بھی جاپانی ادارے سے اتنی خوبصورت اور دلفریب ہونڈا سِوک (Civic) کی توقع نہیں کر رہے تھے۔ یہ ہونڈا سِوک کا…

ہونڈا سِوک 2016: پچھلی نشستوں کے لیے شامل LCD کا تفصیلی جائزہ

پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی ہونڈا سِوک 2016 کے سب سے بہترین اور مہنگے ترین ماڈل 1.5 ٹربو میں ایک ایسی منفرد چیز شامل کی گئی ہے کہ جس کے ضروری یا غیر ضروری ہونے کی بحث تاحال جاری ہے۔ میں پچھلی نشستوں کے لیے شامل کی جانے والی ایک…