پہلی تھل جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان احمد نے جیت لی
ضلع مظفر گڑھ اور لیہ کے صحرا میں ہونے والی پہلی تھل جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان احمد نے جیت لی۔ 3 نومبر سے 5 نومبر تک جاری رہنے والی اس جیپ ریلی کا انعقاد پنجاب میں سیاحت کے فروغ میں سرگرم عمل ادارے TDCP اور ڈیفنس…