براؤزنگ ٹیگ

Toyota

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کردی

گاڑیوں کی بُکنگ اور فراہمی کے درمیان وقفہ طویل تر ہوتا جارہا ہے اور لوگوں کو اپنی گاڑی کی چابی حاصل کرنے کے لیے ہفتوں نہیں بلکہ مہینوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سنگین مسئلے پر قابو پانے کے لیے ٹویوٹا پاکستان نے انتہائی خطرناک اقدام…

ٹویوٹا نے دو شاندار ہائبرڈ گاڑیوں کا نمونہ پیش کردیا!

عام روایتی گاڑیوں کی بات ہو تو ہائبرڈ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ٹویوٹا کا نام سرفہرست ہے۔ ٹویوٹا پرایئس بلاشبہ دنیا کی کامیاب ترین ہائبرڈ گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ ٹویوٹا کو اپنی ہائبرڈ ٹیکنالوجی پر اتنا ناز ہے کہ اس نے اس مرتبہ ٹویوٹا سنچری…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

ٹویوٹا نے دنیا کی تیز ترین SUV متعارف کروادی

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں جاری گاڑیوں کی نمائش SEMA میں ٹویوٹا نے دنیا کی تیز ترین SUV سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ یہ دراصل نئی لینڈ کروزر ہے جسے برق رفتاری کی خصوصیت کی وجہ سے لینڈ اسپیڈ کروزر کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں 5700cc ٹون ٹربو V8 انجن…

مشہور ترین SUVs میں سے ایک ٹویوٹا لینڈ کروزر کی تاریخی کہانی

ٹویوٹا لینڈ کروزرکا شمار دنیا کی مشہور ترین SUVs میں کیا جاتا ہے۔ یہ گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا کی سب سے قدیم اور طویل عرصے تک چلنے والی برانڈ/سیریز ہے۔ لینڈ کروزر کو اپنی پائیداری اور مضبوطی ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔…

معیاری کولینٹ سردیوں میں بھی اتنا ہی اہم جتنا گرمیوں میں

کولینٹس ایسی چیز ہیں جنہیں پاکستان میں سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ پرانی گاڑیوں والے تو اس کو خاطر میں ہی نہیں لاتے۔ ساڈا پانی زندہ باد!۔ میرے پاس بھی ایک پرانی گاڑی ہے اور جہاں تک مجھے یاد ہے یہ نلکے کے پانی سے ہی چل رہی ہے۔ ایک بار میں نے…

انڈس موٹرز نے پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر کا نیا انداز متعارف کروا دیا

پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر (Land Cruiser) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ گزشتہ 65 سالوں کے دوران اس گاڑی نے دور دراز علاقوں کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر راج کرنے سے لے کر پُرتعیش مہنگی رینج رُووَر سے مسابقت سمیت ہر سطح پر خود کو منوایا ہے۔…

سال 2016 کے 50 بہترین ادارے؛ ٹویوٹا اور ٹیسلا بھی شامل

دنیا کے معتبر ترین اداروں میں سے ایک میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) نے ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر کے 50 بہترین اداروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ سینکڑوں اداروں کی ٹیکنالوجی، کارکردگی اور ان…

گاڑیوں کی فروخت: ووکس ویگن نے ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ کر سب کو حیران کردیا

اپنی تاریخ کے بدترین 'ڈیزل گیٹ' اسکینڈل کا سامنے کرنے والے جرمن ادارے ووکس ویگن نے حیرت انگیز طور پر جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کو رواں سال 2016 کی پہلی سہہ ماہی کے دوران گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا بھر…

اپنی مدد آپ: ٹویوٹا FJ کروزر کے اسپارک پلگز تبدیل کریں

گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والے بخوبی جانتے ہوں گے کہ ان سواریوں میں چھوٹے موٹے کام نکلتے ہیں رہتے ہیں۔ ان کاموں کے لیے بار بار کسی ماہر مکینک کی خدمات حاصل کرنے میں وقت اور پیسے دونوں ہی خرچ ہوتے ہیں۔کیا ہی اچھا ہو کہ بار بار مکینک کے در…

ٹویوٹا ہیریئر: پاکستان کے لیے موزوں ترین ہائبرڈ SUVs میں سے ایک

کراس اوور، SUVاور چار پہیوں کی قوت سے چلنے والی 4WD گاڑیوں کا ایک اپنا ہی انداز ہے۔ اس طرز کی گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھتے ہوئے اب تمام ہی کار ساز ادارے SUV اور کراس اوور گاڑیوں کی تیاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بیش قیمت اور پرحجم…

ٹویوٹا کرولا 2017: یورپ اور امریکا میں نئے انداز کے ساتھ پیش کی جائے گی

جب بات ہو ٹویوٹا کرولا یا ہونڈا سِوک کی تو گاڑیوں کا ہر شوقین کچھ نیا دیکھنے کے لیے جذباتی ہوجاتا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے کی فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں کرولا 20 فیصد کی حصہ دار ہے۔ ٹویوٹا کے مطابق دنیا میں ان کے 16 کارخانے کرولا کی…

چینی ادارے چانگان کی بہترین گاڑیوں؛ جو پاکستان میں جلد مقبول ہوسکتی ہیں!

چانگان (Changan) کا نام سن کر پہلا خیال ڈبل کیبن پک اپس (گلگت اور کالاش) کا آتا ہے جنہیں قراقرم موٹرز پاکستان میں فروخت کرتا رہا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ پرانے زمانے کے مال بردار پک اپس بنانے والا ادارہ چانگان صرف سستی اور غیر معیاری گاڑیاں ہی…

بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑیاں 2020 تک آجائیں گی: ٹویوٹا

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ بغیر ڈرائیور کی گاڑیوں کے لیے بہت سے کار ساز اداروں کے علاوہ ٹیکنالوجی ادارے بھی کام کر رہے ہیں۔ ان میں نمایاں نام، وولو، آڈی، ٹیسلا اور گوگل ہیں جن کی گاڑیاں اب آزمائشی طور پر امریکا کی سڑکوں پر چلائی بھی جا رہی…