جاپان نے موبائل مسجد متعارف کروا دی

تقریباً 200,000 کی مسلمان آباد کے ساتھ موبائل مسجد کا اہم ہدف ٹوکیو میں ہونے والے 2020ء گرمائی اولمپکس کے دوران مسلمان مہمانوں کو گھر جیسا احساس دینا ہے۔ یاسوہارو انوئے، چیئرمین موبائل مسجد ایگزیکٹو کمیٹی، نے کہا کہ انتظامی کمیٹی کو…

لیکسز CT 200h – پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں میں قابل ذکر اضافہ

لیکسز CT 200h کا شمار دنیا میں دستیاب چھوٹی اور سستی ترین لیکسز ہائبرڈ گاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کے مضبوط ترین حریفوں میں آوڈی A3، بی ایم ڈبلیو 1-سیریز اور مرسڈیز بینز A کلاس شامل ہیں۔ گو کہ جرمن ادارے اپنی گاڑیوں کے کئی ماڈل متعارف کرواتے…

مشہور ترین ہائبرڈ ہونڈا وِزل 2016 کا تفصیلی جائزہ

ہونڈا وزل (Vezel) پانچ دروازوں والی چھوٹی SUV ہے جسے گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا (Honda) نے سال 2013 میں متعارف کروایا۔ بعد ازاں اسے دیگر ممالک میں ہونڈا HR-V کے نام سے بھی پیش کیا گیا۔ گو کہ وزل کا نام نیا تھا لیکن ہونڈا کی…

2017 سوبارو BRZ: پہلے سے زیادہ تیز رفتار، پہلے سے زیادہ طاقتور!

بالآخر ٹویوٹا GT86 کی جڑواں اسپورٹس کار سوبارو BRZ کا نیا ماڈل منظر عام پر آ ہی گیا۔ 2017 سوبارو BRZ حقیقی معنی میں رفتار اور قوت میں پہلے سے کہیں زیادہ بہتر نظر آرہی ہے۔ ٹویوٹا اور سوبارو کی اس مشترکہ کاوش کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے…

بجلی سے چلنے والی ہونڈا سُپر کب موٹر سائیکل 2018 میں پیش کی جائے گی

جس طرح فورڈ ماڈل T اور ووکس ویگن بیٹل کو گاڑیوں میں ایک نمایاں تاریخی حیثیت حاصل رہی ہے بالکل ویسے ہی ہونڈا سُپر کب کو دنیا بھر کی موٹر سائیکلوں میں قابل ذکر مقام حاصل ہے۔ 1958 میں پیش کیے جانے کے بعد سے ہونڈا 8 کروڑ 7 لاکھ سے زائد سُپر کب…

سوزوکی سوِفٹ 2017 کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

کسی بھی دوسرے ہم پلہ ملک کے مقابلے میں پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی تعداد بہت محدود ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے یہاں صرف تین کار ساز ادارے گاڑیاں تیار و فروخت کر رہے ہیں جن کی اجارہ داری طویل عرصے سے جاری ہے۔ ان جاپانی کار ساز اداروں کی گاڑیوں میں…

معروف کار ریلی ڈرائیور کین بلاک جمخانہ 8 کے لیے دبئی پہنچ گئے!

اگر آپ گاڑیوں کا شوق رکھتے ہیں تو پھر کین بلاک (Ken Block) کے بارے میں ضرور جانتے ہوں گے۔اس کے علاوہ آپ نے مشہور جمخانہ ویڈیوز بھی دیکھ رکھی ہوں گی۔ اگر نہیں، تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں۔ کین بلاک دنیا کے مشہور ریلی کار ڈرائیور ہیں۔ یہ…

ٹویوٹا پرایوس میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے اہم معلومات!

ٹویوٹا گاڑیاں طویل عرصے سے پاکستانیوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔ چاہے تو ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار دیکھ لیں یا چاہیں تو درآمد شدہ گاڑیوں کے حسابات دیکھ لیں آپ کو ٹویوٹا کی گاڑیاں ہی سرفہرست نظر آئیں گی۔ ٹویوٹا کے عاشق…

ناقص ہونڈا وِزل اور فِٹ ہائبرڈ کی پاکستان درآمد

پاکستان میں دو طرح کی گاڑیاں بہت زیادہ پسند کی جاتی ہیں۔ اول سفید ٹویوٹا کرولا XLi اور دوئم درآمد شدہ گاڑیاں۔ آپ دوران سفر کسی سگنل پر رک کر ایک نظر آس پاس دوڑائیں تو آپ کو درآمد شدہ گاڑیاں ضرور نظر آئیں گی۔ ان میں بھی زیادہ تعداد جاپان…

ہونڈا ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑی کا تصور پیش کرے گا

گاڑیوں کے شعبے میں پچھلے چند ہفتوں میں کافی خبروں نے جنم لیا جن میں ایک طرف ہونڈا سِوک 2016 کی پیشکش شامل تھی وہیں ووکس ویگن کے ڈیزل گیٹ اسکینڈل میں ملوث ہو نے کی بری خبر بھی شامل تھی۔ اس کے علاوہ ٹیسلا ماڈل ایکس کے اجراء کی خبروں نے بھی…

سوزوکی سوِفٹ اسپورٹس کی جھلک ٹوکیو موٹر شو میں متوقع

سوزوکی طرف سے نئی سوِفٹ آئندہ سال مارچ میں جنیوا موٹر شو میں پیش کی جائے گی۔ لیکن کیسا ہو اگر آپ اس کی جھلک اسی سال بلکہ اسی مہینے دیکھ سکیں؟ جی ہاں، ایسا بالکل ہوسکتا ہے۔ جاپان میں گاڑیوں کے ایک جریدے ہالیڈے آٹو کے مطابق سوزوکی رواں ماہ…

ٹوکیو موٹر شو: ہونڈا 3 خیالی موٹر سائیکل پیش کرے گا

رواں ماہ شروع ہونے والے 44 ویں ٹوکیو موٹر شو 2015 میں ایک طرف گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے نئی ہونڈا سِوک ٹائپ آر پیش کی جا رہی ہے تو دوسری طرف موٹر سائیکل کے دلدادہ افراد کے لیے بھی ہونڈا موٹرز تین خیالی موٹر سائیکل (concept motorcycles)…

ٹوکیو موٹر شو: سوزوکی 3 تصوراتی گاڑیاں پیش کرے گا

چوالیسوں ٹویوٹا موٹر شو 2015ء رواں ماہ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اس شو کی روایت رہی ہے کہ یہاں حقیقی تیار شدہ گاڑیوں سے زیادہ تصوراتی گاڑیاں پیش کی جاتی ہیں۔ اور سوزوکی کے تازہ قدم سے ایسا لگتا ہے کہ اس بار بھی یہی کچھ ہونے جا رہا ہے۔ جاپانی کار…