براؤزنگ ٹیگ

BMW

پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025

پاک ویلز کی ٹیم نے شنگھائی آٹو شو 2025 کے پہلے دن میں شرکت کی، جہاں چین اور دنیا بھر کی صفِ اول کی برانڈز کی جانب سے مستقبل کی الیکٹرک گاڑیاں (EVs)، پلگ اِن ہائبرڈز، اور کانسیپٹ کارز کی بڑی تعداد نمائش کے لیے پیش کی گئی۔…

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں جن سے پرہیز کرنا چاہیے: ایک احتیاطی رہنمائی

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑی خریدتے وقت، تمام آپشنز یکساں نہیں ہوتے۔ کچھ گاڑیاں اچھے سودا لگ سکتی ہیں، مگر کچھ ایسی استعمال شدہ گاڑیاں ہیں جن سے پرہیز کرنا چاہیے، خاص طور پر اگر آپ طویل مدت تک قابل اعتماد، آسان مرمت اور مجموعی طور پر بہترین…

یہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو کی نئی لانچ ہے

بی ایم ڈبلیو دیوان موٹرز نے پاکستان میں 2-سیریز گرینڈ کوپ لانچ کر دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے کہا ہے کہ نئی گاڑی کراچی کے پارک ٹاور شوروم میں ڈسپلے پر موجود ہے۔ نئی گرینڈ کوپ 4-ڈور کومپیکٹ کار سیڈان کی compatibility اور کوپ…

آوڈی، بی ایم ڈبلیو اور پورشے SRO1035(1)/2017 کے خلاف عدالت پہنچ گئے

حکومت پاکستان نے 16 اکتوبر 2017ء کو SRO1035 (1) /2017 جاری کیا۔ اس کا مقصد، بقول حکومتِ وقت، روپے کی قدر میں مسلسل کمی کو روکنا ہے۔ اس SRO کے ذریعے حکومت نے 731 اشیا کی درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کیا جن میں گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر – کیا BMW پاکستان قصور وار ہے؟

بہت سے لوگ اس بارے میں گفتگو اور شکایات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی فراہمی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ دیوان موٹرز نہ صرف طے شدہ تاریخ پر گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا…

پاکستان میں دستیاب تمام SUVs کا تعارف اور موازنہ

1990 کے عشرے میں "پجیرو" نے پاکستانی عوام کے ذہنوں اور پاکستان کی شاہراہوں پر خوب راج کیا۔اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پجیرو کو باقاعدہ ایک کلچر کے طور پر پہچانا جانے لگا کیوں کہ اپنے وقت کی ایک معروف خاتون…

بی ایم ڈبلیو پاکستان میں کم قیمت گاڑیاں متعارف کروائے گا

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی 2016 پر کی گئی محنت کے ثمرات آہستہ آہستہ نظر آنا شروع ہوچکے ہیں۔ ایک طویل عرصے بعد پاکستان میں نت نئی گاڑیاں پیش کیے جانے اور پھر رینالٹ جیسے معروف یورپی ادارے کی پاکستان آمد کے اعلان کے…

پاکستان میں برقی گاڑیوں کے لیے پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم

دیوان موٹرز نے برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے امپوریئم مال، لاہور میں پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم کردیا ہے۔ گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو کے تعاون سے نصب کیے جانے والے اسٹیشن کا نام بی ایم ڈبلیو چارج ناؤ رکھا گیا ہے۔ یہ نہ صرف…

2017 بی ایم ڈبلیو 5 سیریز – خوبصورت انداز اور جدید خصوصیات کی حامل نئی سیڈان!

گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو (BMW) نے 5-سیریز سیڈان (G30) کی ساتویں جنریشن متعارف کروادی ہے۔ایک طرف نئی 5-سیریز اپنے خوبصورت انداز کی وجہ سے گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز ہے تو دوسری جانب اس میں شامل جدید خصوصیات…

بی ایم ڈبلیو کی منفرد موٹر سائیکل – کیا کبھی حقیقت کا روپ دھار سکے گی؟

معروف جرمن ادارہ BMW اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کی خوشی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے نت نئے منفرد ڈیزائن پیش کر رہا ہے۔ بی ایم ڈبلیو کے وژن نیکسٹ 100 کانسیپٹ کے عنوان سے پیش کیے جانے والے ان ڈیزائنز کی نوعیت کچھ ایسی ہی ہے کہ انہیں…

بی ایم ڈبلیو کی نئی 5-سیریز بہت جلد آیا چاہتی ہے

پرتعیش گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو (BMW) کی نئی 5-سیریز بہت جلد پیش کی جانے والی ہے۔ 5-سیریز بی ایم ڈبلیو G30 کی بہت سی خفیہ تصاویر انٹرنیٹ کے ذریعے منظر عام پر آچکی ہیں جس سے گاڑیوں کے شوقین افراد بالخصوص بی ایم ڈبلیو کے…

بی ایم ڈبلیو X1 بمقابلہ آوڈی Q3 – دو جرمن گاڑیاں کا ٹاکرا

اگر آپ کے پاس 60 لاکھ روپے موجود ہیں اور آپ اس سے اپنے لیے ایک اچھی سی گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو پھر بی ایم ڈبلیو X1 اور آوڈی Q3 میں سے ایک کا انتخاب بہترین ہوگا۔ ویسے تو BMW X1 کی قیمت 40 لاکھ روپے ہے لیکن اگر آٹومیٹک ٹرانسمیشن اور دیگر…

حفاظتی سہولیات کی جانچ: BMW گاڑیوں کا مشکل اور منفرد امتحان

جرمن ادارے اپنی مضبوط اور محفوظ ترین گاڑیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ان میں BMW کا نام بھی خاصہ نمایاں ہے کہ جو اپنی گاڑیوں کو ہر ممکن حادثے میں مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے نئی اور جدید سہولیات استعمال کرتا رہا…

بی ایم ڈبلیو X1 سے متعلق 10 باتیں جن سے اکثریت لاعلم ہے!

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز بلاگ کے مستقل قارئین پاکستان میں BMW X1 کی آمد سے متعلق جان ہی چکے ہوں گے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی تک اس حوالے سے نہیں پڑھا تو ہم آپ کے لیے یہ خوشخبری دہرائے دیتے ہیں کہ دیوان موٹرز نے گزشتہ ہفتے جرمن کارساز ادارے بی…

دیوان فاروق موٹرز واپسی کے لیے کوشاں؛ جلد آمد کے امکانات روشن!

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ ، جس کا نیا نام یوسف دیوان کمپنی ہے، کے زیر انتظام پاکستان میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ، دیوان موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ اور دیوان آٹوموٹیو انجینئرنگ لمیٹڈ پاکستان رجسٹر ہیں۔ یوسف دیوان کمپنی میں جاری مختلف تنازعات کے باعث…