نئی 11 جنریشن ہنڈا اکارڈ کی تصاویر لیک، آپ بھی دیکھیں

ہنڈا اکارڈ کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کاروں میں اپنا نام تو نہیں درج کروا سکی، البتہ مشہور گاڑیوں میں ضرور شامل ہے۔ ہنڈا اکارڈ کی آنے والی نئی 11 جنریشن کی چند خفیہ تصاویر لیک ہونے کے بعد منظر عام ہر آئی ہیں۔ ڈیزائن   ڈیزائن کے…

گاڑیوں کی ڈلیوریز میں تاخیر پر ٹویوٹا معذرت خواہ

پاکستانی آٹو انڈسٹری کئی مسائل کی وجہ سے اس وقت مشکل حالات گز رہی ہے۔ گاڑیوں کی بکنگز بند ہیں، دوسری جانب پہلے سے بُک کی گئی گاڑیوں کی ڈلیوریز بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹویوٹا نے ڈلیوریز میں تاخیر پر صارفین سے معذرت کر لی ہے۔…

حکومت نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سُپرٹیکس عائد کر دیا

سالانہ بجٹ 2022-23 ابھی زیر بحث ہے کیونکہ حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ آج صبح، وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ پر تبادلہ خیال کے لئے اقتصادی ٹیم کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد حکومت کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10…

ہںڈا اٹلس نے HR-V ٹیسٹ یونٹ کیلئے کتنی رقم ادا کی؟

رواں ماہ کے آغاز میں ہم نے پاکستانی سڑکوں پر ایک کیموفلاجڈ کراس اوور SUV کو دیکھا گیا۔ ہمیں اندازہ تھا کہ یہ ہنڈا HR-V ہے۔ ہم اس وقت گاڑی کے بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے تھے کیونکہ کار کی رجسٹریشن کا عمل ابھی جاری تھا۔ گاڑی کو…

ٹویوٹا کراؤن کا سیڈان سے کراس اوور تک کا سفر

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹویوٹا کی روایتی سیڈان کو سپورٹ بیک کراس اوور کے طور پر دوبارہ تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ٹویوٹا نے نومبر 2020 میں مشہور کراؤن سیڈان کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ بعد ازاں، کمپنی نے کراؤن کو کراس اوور کے طور پر سامنے…

پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستانی آٹو انڈسٹری گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی تیسری قسط کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس کے تحت پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمپنی نے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی دو گاڑیوں پروٹون ساگا اور پروٹون X70 کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔…

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے،کیا پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی؟

حکومت پاکستان نے بالآخر 2022-23 کے وفاقی بجٹ پر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے عملے کے مشن اور پاکستانی اقتصادی ٹیم کے درمیان آن لائن میٹنگ میں طے پایا۔ اس معاہدے میں حکومت نے 436 ارب روپے مزید آمدنی کا عزم…

خوشخبری! کراچی کے شہریوں کیلئے گاڑیوں کی مرمت مفت

ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد اب مون سون سیزن کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو گاڑیوں کے مسائل سے نمٹنے اور شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مدد کے لیے مفت گاڑیوں کی مرمت کی سروس کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ٹریفک…

چیری گاڑیوں قیمتوں میں اگست تک اضافہ نہیں ہوگا

ملک میں معاشی صورتحال خراب ہونے کے بعد اس وقت جب زیادہ تر کار کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، گندھارا نیسان لیمیٹڈ (GNL) نے اگست تک قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2022 کے ڈیلیوری کے وقت کے…

پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کام روک دیا

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ 24 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 60 روپے کے حالیہ اضافے کے  بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے مزاحمت کے طور پر ملک بھر میں اپنا آپریشن معطل کر دیا ہے۔ کراچی گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین رانا اسلم کا کہنا…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بگ تھری کار کمپنیز پر شدید برہم

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) نے حال ہی میں آٹوموٹیو سیکٹر کے سٹینڈرڈز پر تبادلہ خیال کے لیے ایک میٹنگ بلائی۔ اس دوران چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی کاروں کے گرتے معیار پر برہمی کا اظہار کیا۔ فیڈرل…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حکومت ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل موجودہ حکومت ایک ہفتے کے دورانیے میں پیٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کر چکی ہے۔ دوسری جانب پیٹروک کی قیمت میں مسلسل اضافے اور روپے کی قدر میں کمی نے آٹو…

موٹرویز پر ٹول ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران کا شکار ہے۔ کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے توانائی کے تحفظ کا منصوبہ تجویز کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی نے آٹو سیکٹر سے متعلق متعدد تجاویز پیش کیں جو کہ ذیل میں درج ہیں۔…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، پاما رپورٹ

گاڑیوں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باوجود سیلز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل میں گاڑیوں کی فروخت میں 18 فیصد کمی کے بعد مئی میں سیلز 2 فیصد بڑھی ہیں۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے مئی 2022 میں گاڑیوں…

فائلرز کے لیے گاڑیوں پر نیا ایڈوانس ٹیکس

حکومت نے جمعے کو سالانہ بجٹ 2023-2022 پیش کیا۔ نئے بجٹ میں فائلرز کے لیے افراط زر کی شرح کا ذکر کیے بغیر 1600 سی سی سے اوپر کی گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کے فوراً بعد، حکومت نے بجٹ میں تجویز کردہ چیزوں کو درست کرنے…