مقامی سطح پر تیار کردہ ہیول جولین HEV – فیچرز و دیگر خصوصیات

جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ مقامی طور پر تیار کی گئی ہیول جولین HEV آج پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ GWM کے مقامی پارٹنر سازگار انجینئرنگ نے گاڑی کی پری بکنگ بھی شروع کر دی ہے اور جلد ہی گاڑی کی لانچنگ کی تقریب بھی منعقد کی…

چینی الیکٹرک کار کمپنی BYD پاکستان میں آ گئی

بائیڈ BYD جو کہ دنیا کی سب سے بڑی نیو انرجی وہیکل (NEV) یعنی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہے، نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقامی پارٹنر میگا کونگلومریٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان میں الیکٹرک پیسنجر گاڑیوں کی مارکیٹ میں داخل ہوگی۔ یہ…

امپورٹ پالیسی میں ترمیم – نئی گاڑیوں کی تعریف تبدیل کر دی گئی

حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر (آئی پی او) 2022 میں ترمیم کی ہے جس کے تحت اب 2000 کلومیٹر تک چلنے والی گاڑیوں کو "نئی گاڑی" تصور کیا جائے گا۔ اس سے قبل یہ حد 500 کلومیٹر تھی، اور رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام بندرگاہوں پر کسٹمز کی جانب…

نان ہائبرڈ کرولا کراس – قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات

اس سے قبل ہم نے آپ کو انڈس موٹر کمپنی (IMC) کی طرف سے نان ہائبرڈ کرولا کراس کے دو مختلف ویرینٹس 1.8 اور1.8  ایکس کی لانچ کے بارے میں بتایا تھا اور اب ہم اس نئی کراس اوور SUV کی آفیشل قیمت، بکنگ اور ڈیلیوری سے متعلق تفصیلات لے کر آئے ہیں۔…

نان ہائبرڈ کرولا کراس لانچ کر دی گئی – فیچرز و دیگر خصوصیات

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے ہائبرڈ ماڈل کے بعد اپنی کراس اوور ایس یو وی کرولا کراس کا پیٹرول ماڈل بھی لانچ کر دیا ہے۔ اس نان ہائبرڈ ماڈل کے دو ویرینٹس لانچ کیے گئے ہیں۔ جن میں 1.8 اور 1.8 ایکس شامل ہیں۔ کمپنی نے اس سے قبکل دسمبر 2023 میں…

پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا امکان

پاکستانیوں! کیا آپ آنے والے دنوں یا ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک اور زبردست اضافہ دیکھنے کیلئیے تیار ہیں؟ کیونکہ امکانات ہیں کہ جلد پیٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے…

ہںڈا سٹی کی قیمت میں 140000 روپے تک کی کمی

کِیا اور ٹویوٹا کے بعد ہنڈا اٹلس  نے بھی اپنی سیڈان ہنڈا سٹی 1.2Lکی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ کمپنی نے مینوئل اور سی وی ٹی ویرینٹس کی بھی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ نئی ایکس فیکٹری قیمتوں کا اطلاق 15 مارچ 2024 سے ہوگا۔ نئی قیمتیں ہنڈا سٹی…

ٹویوٹا یارس کا ایک ویرینٹ پاکستان میں بند کر دیا گیا

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی بی سیگمنٹ سیڈان، ٹویوٹا یارِس کے ایک ویرینٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے آفیشل نوٹیفکیشن میں اعلان کیا گیا ہے کہ 14 مارچ 2024 کو ٹویوٹا یارس ایرو 1.3 سی وی ٹی کو بند کر دے گی۔…

چنگان کارواں کا نیا ویرینٹ سامنے آگیا

چنگان پاکستان نے اپنی ایم پی وی چنگان کارواں کا اپ گریڈ شدی انجن کے ساتھ ایک نیا ویرینٹ 'چنگان کارواں پلس' لانچ کیا ہے۔ جس میں 1.2L EA-12 14 DOHC انجن دیا گیا ہے جو 5 سپیڈ مینوئل ٹرانسمشچن کے ساتھ 96.5 ہارس پاور اور 119 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا…

ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی سیڈان ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین کی اطمینان کو ترجیح دیتے ہوئے گاڑیوں کی قیمتوں میں…

کیا ٹینک 500 ٹویوٹا لینڈ کروزر کا متبادل ہے؟ فرسٹ لُک ریوئیو

سازگار موٹرز نے گریٹ وال موٹرز کی شراکت سے پاکستان میں ٹینک 500 لانچ کیا ہے جس کا براہ راست حریف ٹویوٹا لینڈ کروزر ہے۔ اس کی قیمت بھی ٹویوٹا لینڈ کروزر سے کافی کم۔ یہ گاڑی نہ تو طاقت میں اور نہ ہی ٹیکنیکلی  لینڈ کروزر سے کم ہے۔ اس میں دئیے…

امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں 3.7 کروڑ روپے کی کمی

انڈس موٹر کمپنی یعنی ٹویوٹا پاکستان نے اپنی امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو کو اطمینان بحشنے کے لیے امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی جا رہی ہے۔ قیمتوں میں…

40 لاکھ سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر 25% جی ایس ٹی عائد

اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ حکومت نے 40 لاکھ روپے سے زیادہ قیمت والی کاروں پر 25 فیصد جی ایس ٹی عائد کیا ہے۔ نئے ایس آر او 370 (I)/2024 میں وزارت خزانہ و ریونیو نے کہا ہے کہ نوٹیفکیشن نمبر SRO 297(I) 2023 میں مورخہ 8 مارچ 2023 کو ترامیم کر…

پیجو 2008 کی قیمت میں کمی کا اعلان

کیا لکی موٹرز کے بعد پیجو پاکستان نے بھی اپنی کراس اوور ایس یو وی پیجو 2008 کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کی گئی ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق پیجو 2008 کے دو ویرینٹس ایکٹیو اورا ایلور کی قیمتوں میں 100000 روپے کی…

حال ہی میں لانچ ہونے والے ٹینک 500 کی خصوصی تصاویر

گزشتہ ماہ، سازگار انجینئرنگ نے چین سے گریٹ وال موٹرز (GWM) کے تعاون سے پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کی لائن اپ میں ایک اور اضافہ کیا۔ گاڑی کا نام ٹینک 500 ہے جو کہ ایک بہترین اور خوبصورت ایس یو وی ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی قیمت 4.5 ملین…