-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے کو لاہور میں ٹریفک خلاف ورزی پر چالان
- ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں 200000 روپے تک کا اضافہ
- ایک بار پھر ۔ کراچی میں پاک ویلز کار میلہ
- ہیونڈائی نے الیکٹرک گاڑیوں کے علاوہ تمام ماڈلز کی قیمتیں بڑھا دیں
- ایک اور کم عمر ڈرائیور نے شہری کی جان لے لی
- نئے NEV لیوی کے باوجود ایم جی HS ٹرافی کی قیمت برقرار
- الیکٹرک گاڑیوں کی انشورنس ریٹ سکیم پر خصوصی اجلاس
- NEV لیوی کے باوجود ہیول SUVs کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
- پاکستان میں پیجو 2008 فیس لفٹ| کیا نیا ہے؟
- پنجاب بھر میں ای-چالان ادا نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع
مصنف

Omar Faruq
ہنڈا اٹلس کے بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنی نے بائکس کی قیمتوں میں 8000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ یاماہا نے رواں سال یہ چھٹی بار قیمتیں بڑھائی ہیں۔
اس سے قبل کمپنی نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
انکا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس وقت 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن تک برقرار رہیں گی۔ ان میں کوئی تبدیلی…
پاکستان میں ہنڈا CD 70 کی قیمت 121500 روپے ہو گئی
جہاں ایک طرف روپے کی قدر میں کسی حد تک اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے تو دوسری جانب اٹلس ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا کر صارفین کو سراپرائز دیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بائکس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بھی…
ہیونڈائی پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
جہاں ایک طرف بِگ تھری کے دو اہم رکن سوزوکی پاکستان اور ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی ملک میں جاری معاشی مسائل کی وجہ سے سیلز اور پروڈکشن میں کمی کے مسائل کا سامنا کر رہی ہے تو دوسری جانب ہیونڈائی نے اس دوران ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔…
ہنڈا HR-V میں کونسے اہم فیچرز کی کمی ہے؟
جاپانی کار میکر ہنڈا کی پاکستان میں فرنچائز ہنڈا اٹلس نے ایک لمبے انتظار کے بعد اپنی کراس اوور ایس یو وی لانچ کر دی ہے۔ گاڑی کا ایکسٹیرئیر دیکھنے میں کافی ماڈرن اور جدید نظر آتا ہے لیکن گاڑی میں فیچرز کی کمی ہے۔
اس سے پہلے، آٹومیکر نے…
ہںڈا HR-V کے آفیشل فیچرز و دیگر خصوصیات
ہںڈا اٹلس نے چند روز قبل پاکستان میں تیار کردہ اپنی پہلی کراس اوور ایس وی لانچ کر دی ہے۔ لانچ سے قبل کمپنی نے بہت سے ٹیزر جاری کیے، جن میں فرنٹ گرل، ہیڈ اور ٹیل لائٹس شامل ہیں۔
ہنڈا HR-V کی لانچ کے بعد، ہم نے گاڑی کی قیمت، ویریںٹس اور…
پاک سوزوکی نے پروڈکشن شٹ ڈاؤن میں تین دن کی توسیع کر دی
مقامی آٹو انڈسٹری اب بھی سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔ کار ساز کمپنیاں شٹ ڈاؤن میں توسیع کر رہی ہیں۔ ایک مہینے میں یکے بعد دیگرے پیداوار میں کمی نے کار کمپنیز کی سیلز میں بکھیر کر رکھ دیا ہے۔…
سازگار کے الیکٹرک رکشے بکنگ کیلئے دستیاب ہیں
الیکٹرک کارز کے بعد الیکٹرک رکشے بھی اب سڑکوں پر دوڑتے نظر آئیں گے۔ پاکستان کی رکشے بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سازگار نے الیکٹرک رکشوں کی بکنگ کھول دی ہے جن کی رینج 100 کلومیٹر فی چارج ہے۔
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے سے مہنگے پیٹرول…
نئی سوئفٹ میں ٹرانسمشن کا مسئلہ، کسٹمر کی شکایت
سوزوکی گاڑیوں میں سامنے آنے والے مسائل صرف فِٹنگ تک محدود نہیں ہیں بلکہ اب انجن اور ٹرانسشمن میں بھی مسائل سے متعلق شکایات موصول ہونے لگیں ہیں۔ معاملات کس حد تک خراب ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔
تفصیلات
کسٹمر کے مطابق اس نے 24 اپریل 2022 کو نئی…
پرنس DFSK نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کردی
جہاں ایک طرف کار سیلز میں کمی اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے وہیں پرنس ڈی ایف ایس نے اپنے صارفین کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔ پرنس ڈی ایف ایس کے نے گزشتہ چند دنوں میں…
پاک سوزوکی نے اپنے تمام حریفوں کو پچھاڑ دیا
جہاں ایک طرف پاکستان میں تمام کار کمپنیز موجودہ معاشی بحران کا شکار ہیں تو دوسری جانب پاکستان سوزوکی موٹر کارپوریشن (PSMC) کے پاس سیل سے متعلق حیرت انگیز اعداد و شمار موجود ہیں۔
پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی جانب سے…
کِیا لکی موٹرز نے رواں سال اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا؟
پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی قیمتیں صارفین کیلئے نئی بات نہیں ہے۔ بڑھتی مہنگائی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی شرح نے رواں سال کار کمپنیز کو اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے پر مجبور کر دیا ہے۔
دیگر کار کمپنیز کی طرح لکی موٹرز کارپوریشن…
پروٹون پاکستان نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافہ کیا
مقامی کار انڈسٹری گرتی ہوئی معیشت اور مہنگائی کی بڑھتی لہر کے اثرات کا سامنا کر رہی ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے پوری پاکستانی کار انڈسٹری میں قیمتوں میں اضافے کی لہر کی نے انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جس کے بعد مختلف مسائل نے بھی جنم لیا۔…
رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ
گزشتہ نو مہینوں میں کار خریدنا ایک مشکل ترین تجربہ رہا ہے۔ کاروں کی بڑھتی قیمتوں نے خریداروں کی نئی کار خریدنے کی صلاحیت کو ختم کر دیا ہے اور اب استعمال شدہ کاروں کا بھی یہی حال ہے۔
مقامی کار ساز اداروں نے اس سال جنوری سے کاروں کی قیمتوں…
ہنڈا اور سوزوکی کی پیداوار مزید 3 دن کیلئے بند رہے گی
ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (HACL) اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے پاکستان میں پروڈکشن مزید تین دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں کار ساز اداروں نے الزام لگایا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے طریقہ کار نے ان کی کاریں بنانے کی صلاحیت کو…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔