کراچی میں گاڑی کی ملکیت تبدیل کروانے کا مکمل طریقہ

مجھے اپنی 1300 سی سی استعمال شدہ گاڑی کی ملکیت تبدیل کروا کر اس کے کاغذات اپنے نام پر منتقل کروانے تھے۔ کراچی میں اس کام کو انجام دینے سے متعلق کئی خوفناک کہانیاں سن رکھی تھیں جن کی وجہ سے مجھے حوصلہ نہیں ہو پارہا تھا۔ لیکن چونکہ میں رشوت…