جیسا کہ ہم آپ کو پچھلے بلاگ میں بتا چکے ہیں کہ سازگار انجینئرنگ ورکس لیمیٹڈ نے ہیوال H6 اور HEV کے بعد مقامی سطح پر تیار کردہ ایک اور ایس یو وی متعارف کروا دی ہے۔ کمپنی نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال جولین لانچ کر دی ہے۔ جس کی قیمت 8299000 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ بکنگ پرائس 1600000 روپے رکھی گئی ہے۔
اس بلاگ میں ہم مقامی سطح پر تیار کردہ اور امپورٹڈ ہیوال جولین کے فیچرز اور خصوصیات کا موازنہ کریں گے۔
امپورٹڈ جولین کے فیچرز اور خصوصیات
- 1500سی سی ٹربو چارجڈ انجن جو 147 ہارس پاور اور 220 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے
- 7 سپیڈ ڈی سی ٹی ٹرانسمیشن
- ایل ای ڈی ہیڈلائٹس
- ڈے ٹائم رننگ لائٹس
- 18 انچ الائے وہیل
- 6 انچ MID ڈسپلے
- 25 انچ کی انفوٹینمنٹ ٹچ اسکرین
- 4 ڈرائیونگ موڈز
- فاسٹ وائرلیس چارجر
- پیڈل شفٹرز
- ون کلک لفٹنگ اور اینٹی پنچ فنکشن کے ساتھ مکمل پاور ونڈوز
- ایڈاپٹیو کروز کنٹرول
- پینورامک سن روف
- ڈوئل آٹو کلائمیٹ کنٹرول
- الیکٹرک ٹیل گیٹ
- 6 ایئر بیگز، اے بی ایس، لین اسسٹ، ٹریکشن کنٹرول، آٹو ایمرجنسی بریک، 360 کیمرہ، سائیڈ کولیشن وارننگ، بلائنڈ اسپاٹ مانیٹرنگ
مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال جولین کے فیچرز
- 7 سپیڈ ڈی سی ٹی ٹرانسمیشن
- ایل ای ڈی ہیڈلائٹس
- ڈے ٹائم رننگ لائٹس
- 18 انچ الائے وہیل
- 6 انچ MID ڈسپلے
- 25 انچ کی انفوٹینمنٹ ٹچ اسکرین
- 4 ڈرائیونگ موڈز
- فاسٹ وائرلیس چارجر
- 1500سی سی ٹربو چارجڈ انجن جو 147 ہارس پاور اور 220 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے
- پینورامک سن روف
- ڈوئل آٹو کلائمیٹ کنٹرول
- الیکٹرک ٹیل گیٹ
- پیڈل شفٹرز
- ون کلک لفٹنگ اور اینٹی پنچ فنکشن کے ساتھ مکمل پاور ونڈوز
- ایڈاپٹیو کروز کنٹرول
- 6 ایئر بیگز
- اے بی ایس
- لین اسسٹ، ٹریکشن کنٹرول
- آٹو ایمرجنسی بریک، 360 کیمرہ
- سائیڈ کولیشن وارننگ، بلائنڈ اسپاٹ مانیٹرنگ
اضافی فیچر
دونوں گاڑیوں کے موازنے سے پتہ چلتا ہے کہ سی کے ڈی جولین میں ہیٹڈ سیٹ اضافی فیچر کے طور پر پایا جاتا ہے۔
گاڑی کی ڈلیوری سے متعلقہ تفصیلات
کمپنی کے مطابق، گاڑی افست کے درمیان یا ستمبر کے اوائل میں ڈیلیور کی جائے گی۔
آپ اس گاڑی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کمنٹس سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔