اب BYD کی نئی الیکڑک گاڑیاں صرف 5 منٹ میں چارج ہوں گی
دنیا بھر میں آٹوموبائل انڈسٹری کے گرین ٹیکنالوجی کو تیزی سے اپنانے کے ساتھ، چارجنگ کی رفتار اور رینج الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے خریداروں کے لیے عام مسائل بن چکے ہیں، اور BYD کا نیا سسٹم ان مسائل کو حل کرنے کا مقصد رکھتا ہے، جس…