پاک سوزوکی اگلے سال اپنی پہلی مقامی طور پر تیار شدہ ایس یو وی ‘فرونکس’ لانچ کرنے کے لیے…
ہم اس سال اپریل میں یہ خبر دے چکے ہیں کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) اگلے دو سالوں میں مقامی مارکیٹ میں ایک کمپیکٹ ایس یو وی متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اب ایک اور اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق، پاک سوزوکی…