براؤزنگ ٹیگ

M1

موٹروے واش روم ریٹس میں 50 فیصد اضافہ – رپورٹ

ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد موٹروے ایم 1 پر واش روم ریٹس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل موٹروے ایم ون 1 ریسٹ ایریاز پر کھانے کی اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافی کیا گیا تھا اور اب واش روم ریٹس بھی بڑھا دئیے گئے…