براؤزنگ ٹیگ

PSMC

کیا پاک سوزوکی پاکستان میں ایتھنول گاڑیاں لانچ کر رہی ہے؟

حال ہی میں پاکستان میں آٹو انڈسٹری کا منظرنامہ پاک سوزوکی کی ایتھنول سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کروانے کی خبروں سے گونج رہا ہے۔ ہر طرف خبریں یہ اشارہ دے رہی ہیں کہ پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (PSMC) گرین انرجی کی دنیا…

آلٹو پر پابندی اور بندش کی افواہوں کے بعد سیلز میں بھی کمی

آلٹو ہمیشہ پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کے لیے بہترین سیلر رہا ہے اس کی کم قیمت (دوسری نئی گاڑیوں کے مقابلے میں)، بہترین فیول اوسط اور چھوٹے سائز کی وجہ سے جو تنگ جگہوں سے آسانی سے گزرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم،…

سوزوکی سوئفٹ کی سیلز میں 178 فیصد اضافہ

پاکستان کی آٹوموٹو مارکیٹ میں چند تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، جس میں مشہور گاڑیاں جیسے کہ سوزوکی سوئفٹ، ٹویوٹا فورچیونر، اور ٹویوٹا ہائی لکس کی سیلز میں نمایاں اتار چڑھاؤ نظر آیا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے…

گزشتہ ماہ لوکل سوزوکی ایوری کی سیل کیسی رہی؟

مقامی طور پر تیار کی جانے والی سوزوکی ایوری پاکستانی صارفین کی خواہشات کی فہرست میں پچھلے کئی سالوں سے شامل رہی ہے۔ 2021 میں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (EDB) کو تمام نئی گاڑیوں میں ایئر بیگز کی موجودگی لازمی قرار…

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کا گریفائٹ گرے رنگ ختم کر دیا

پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (PSMC) نے اپنے مقامی لائن اپ میں نئی سوزوکی ایوری شامل کرنے کے بعد اپنے صارفین کے لیے ایک اور اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ کمپنی نے یکم نومبر 2024 سے اپنے تمام ماڈلز کے لیے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن ختم  کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

سوزوکی خریدیں اور 425000 روپے کی بچت حاصل کریں

مہنگائی کے اس دور میں جب عوام بڑھتی ہوئی بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں تو اس صورت میں پیسوں کی بچت بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ ایسے میں اگر آپ بھی کوئی سوزوکی کار خریدنا چاہتے ہیں اور فیصل بینک کی فنانسنگ پالیسی سے فائدہ اٹھانا…

کوئی بھی سوزوکی کار خریدیں اور بچائیں 650000 روپے

آج سے چند سال قبل پاکستان میں گاڑی خریدنا ایک آسان اور سادہ سی بات تھی۔ گاڑیوں کی قیمتیں کم تھیں اور شرح سود بھی متوسط ​​طبقے کے لیے قابل برداشت تھی۔ اسی طرح گاڑیوں کی سیلز بھی نئی بلندیوں پر پہنچ رہی تھی اور کار فنانسنگ بھی اچھی کارکردگی…

سوزوکی سوئفٹ نے اپنی تمام حریف گاڑیوں کو پچھاڑ دیا

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کو طویل عرصے سے مارکیٹ کے دیگر کھلاڑیوں کے مقابلے سیلز، منافع اور پیداوار میں کمی کا سامنا ہے۔ تاہم پاما رپورٹس میں آنے والے سیلز کے گزشتہ ماہ کے اعداد شمار سامنے آنے کے بعد اب کمپنی کیلئے امید کی کرن روشن…

پاک سوزوکی نے ویگن آر اور سوئفٹ پر بڑی آفر لگا دی

سال 2024 کے آغاز سے ہی کار کمپنیز نے ایک بار پھر اپنے مختلف کار ماڈلز پر آفرز لگانا شروع کر دی ہیں تاکہ سیلز میں گراوٹ کو بہتر کیا جا سکے کیونکہ کار کمپنیز اس بات سے آگاہ ہیں کہ انڈسٹری میں استحکام آنے میں ابھی بہت وقت باقی ہے۔ پاکستان…