مقبول

1 کا 27

تبصرے

1 کا 15
Search Cars & Bikes
Search

حالیہ پوسٹس

گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی کیوں کی گئی؟

گاڑیوں کی قیمتوں میں پچھلے کچھ دنوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھی گئی ہے کیونکہ کِیا لکی موٹرز نے سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ روپے، پیجو پاکستان نے پیجو 2008 کی قیمت میں 4.5 لاکھ جبکہ پاکستان سوزوکی نے سوئفٹ کی قیمت میں 7.1 لاکھ روپے کمی کا…

ایم جی 2.0T HS کی قیمت اور بکنگ سے متعلقہ تفصیلات

ایم جی پاکستان آج اپنی نئی MG HS 2.0 ٹربو آل وہیل ڈرائیو (AWD) کو ایک اپ گریڈ شدہ انجن، نئی ہارس پاور، ٹارک، اور کچھ نئے ایکسٹیرئیر، انٹیرئیر اور سیفٹی فیچرز کے ساتھ لانچ کر رہا ہے۔ گاڑی میں دیا گیا 2000 سی سی 226 ہارس پاور اور 360 نیوٹن…

ایم جی HS 2.0T لانچ کر دی گئی – آفیشل فیچرز

ایم جی پاکستان نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کا نیا ویرینٹ لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی اس سے قبل لوکل مارکیٹ میں گاڑی کے ایسنس اور ہائبرڈ ویرینٹس متعارف کروا چکی ہے۔ جس کے بعد اب ایم جی ایچ ایس 2.0 ٹربو آل ویلز ڈرائیو ویرینٹ لانچ کیا گیا ہے۔…

سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 7 لاکھ روپے کمی کر دی گئی

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو مارکیٹ میں اب ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کر رہا ہے۔ کِیا اور پیجو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سوزوکی پاکستان نے اب اپنی مقبول ہیچ بیک، سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا…

پیٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

حکومت نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں آئندہ پندرہ روز کے لیے کمی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی 2024 سے ہوگا۔ قیمت میں کمی کے بعد اب پیٹرول…

حکومت کا اسلام آباد سے گلگت اور سکردو موٹروے بنانے کا اعلان

ملک کے بنیادی انفراسٹرکچر میں ایک بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اسلام آباد کو موٹروے کے ذریعے گلگت اور سکردو سے ملانے والے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اس بات پر…

پیجو 2008 کی قیمت میں 4.5 لاکھ روپے کمی کر دی گئی

گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ تاہم، اس سال، سیلز میں کمی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خاص طور پر بلند ترین قیمتوں کی وجہ سے صورتحال بدل گئی ہے۔ ایک روز قبل کِیا لکی موٹرز نے اپنی…

کیا سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ روپے کی بڑی کمی

کِیا لکی موٹرز نے اپنے ایک ماڈل سٹونک کے ٹاپ ماڈؒل کی قیمت میں حیران کن حد تک 15 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے۔ اس سے قبل پیجو پاکستان نے پیجو 2008 کی قیمتوں میں نہ صرف کمی کی تھی بلکہ انسٹالمنٹ آفر کا اعلان بھی کیا تھا۔ اس کے علاوہ گزشتہ ماہ…

یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

گاڑیوں کے مالکان اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ اس خوش آئند تبدیلی کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی ہے۔ رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی…

پنجاب موٹرسائیکل سکیم کے لیے 1 لاکھ سے زائد طلباء رجسٹرڈ

پنجاب میں حکومت بنانے کے فوراً بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کے لیے روزمرہ کے سفر کو آسان بنانے کے لیے اقدامات کرنا شروع کر دیے۔ گزشتہ ماہ مارچ کے شروع میں صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ صوبے بھر کے مستحق طلباء کو آسان…