-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کم عمر ڈرائیور کے حادثے میں لاہور میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
- نئے NEV لیوی کے باوجود ایم جی HS ٹرافی کی قیمت برقرار
- الیکٹرک گاڑیوں کی انشورنس ریٹ سکیم پر خصوصی اجلاس
- NEV لیوی کے باوجود ہیول SUVs کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
- پاکستان میں پیجو 2008 فیس لفٹ| کیا نیا ہے؟
- پنجاب بھر میں ای-چالان ادا نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع
- سوزوکی ایوری کی قیمتوں میں 166,200 روپے کا بڑا اضافہ
- سوزوکی آلٹو کی قیمت 3,326,446 روپے تک پہنچ گئی
- اب اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس لاہور ایئرپورٹ سے حاصل کریں
- یونائٹڈ موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ
مصنف
Aref Ali
Writing about cars and stuff.
سردیوں کے حساب سے ہم لوگ نومبر اور دسمبر کے مہینوں سے کافی مانوس ہوچکے ہیں۔ لیکن پچھلے چند سالوں میں ہونے والی اچانک موسمی تبدیلیوں کے بعد اب جنوری کا مہینہ بھی کافی سرد ہو چکا ہے۔ پاکستان کے کئی علاقوں میں اب بھی یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں۔…
موسم سرما میں انجن آئل کا سمجھداری سے انتخاب کریں
انجن کو کارآمد رکھنے میں مددگار اہم ترین چیزوں میں سر فہرست انجن آئل ہے۔ یہ انجن میں زندگی کی رمق برقرار رکھنے کا کلیدی ذریعہ ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ چھوٹے انجن بشمول موٹر سائیکل انجن کولنگ نظام نہ ہونے پر…
کیوں نہ بڑی سیڈان کی جگہ چھوٹی گاڑیاں آزمائیں؟ وقت اور پیسے دونوں بچائیں!
تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی ساڑھے 18 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ سب سے زیادہ آبادی کے حامل ممالک میں ہمارا شمار چھٹے نمبر ہوتا ہے۔ پاک سر زمین کا کُل رقبہ تقریباً 8 لاکھ مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ تقریباً 37 فیصد لوگ شہری…
نئی گاڑیوں کے CVT گیئر باکس میں P، R، N، D، S اور B کیا ہیں؟
کچھ روز قبل میرا ایک دوست ٹویوٹا پرایوس میں میرے گھر پر آیا۔ میرے دوست کے پاس مینوئل گیئر والی ہونڈا سِوک کی ساتویں جنریشن بھی تھی لیکن اس کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ آج پرایوس میں سفر کر رہا تھا۔ گاڑی خود چلانے کے بجائے اس نے ایک ڈرائیور…
گاڑی فروخت کرنے سے پہلے 5 اہم چیزوں کا خیال رکھیں
اس حوالے سے تو سبھی بات کرتے ہیں کہ گاڑی خریدنے سے پہلے کن چیزوں کو کیسے دیکھنا چاہیے لیکن آج ہم بات کریں گے ان اہم عوامل کی جن کا گاڑی فروخت کرنے سے قبل ضرور خیال رکھنا چاہیے۔ اگر آپ گاڑی کو جوں کی توں فروخت کرنا چاہتے ہیں اور اس کے اشتہار…
5 بہترین چھوٹی گاڑیاں، جن کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہے!
کل ہمارے ایک ساتھی بلاگر نے کم قیمت چینی گاڑیوں سے متعلق مضمون لکھا جس کی وجہ قارئین کی جانب کثیر تعداد میں موصول ہونے والی فرمائش تھی۔ بہرحال، ہمارے بدقسمتی ہے کہ ہم چین سے ان گاڑیوں کو پاکستان درآمد نہیں کرسکتے لیکن اس کے باوجود ہم…
سوزوکی مہران کی “تاریخی” داستان اور بہترین متبادل گاڑیاں
پاکستان میں اگر کئی سال کا تجربکار شخص اپنی پہلی گاڑی سے متعلق بات کر رہا ہو کہ جس پر اس نے ڈرائیونگ سیکھی، تو زیادہ امکان یہی ہے کہ وہ سوزوکی مہران ہی کا ذکرِ خیر ہی کر رہا ہوگا۔ اپنے آس پاس نظر دوڑائین تو نوجوانوں کے علاوہ کئی ایک…
یاماہا بھی سوزوکی اور ہونڈا کی روش اختیار کرے گا یا اپنی انفرادیت برقرار رکھے گا؟
یاماہا جاپان نے گزشتہ سال 2015 میں YBR 125 متعارف کروائی جسے حسب توقع کافی پزیرائی حاصل ہوئی۔ یاماہا طویل عرصے سے پاکستان میں قدم رکھنے کی کوششوں میں مصروف تھا تاہم اسے کامیاب تب نصیب ہوئی کہ جب وزیر خزانہ ملک اسحاق ڈار نے یاماہا کو…
فارمولا وَن کے ستارے میکس ورستاپین برف پر RB7 دوڑاتے ہوئے
بعض لوگوں کے خیال میں فارمولا ون کافی پیچیدہ اور مہنگا مقابلہ ہے۔ شاید یہ بات درست بھی ہے لیکن مجھے ذاتی طور پر یہ شروع ہی سے پسند ہے اور آج بھی میں اسے بہت شوق و ذوق سے دیکھتا ہوں۔فارمولا وَن 2015 سیزن نے ہمیں ایک نوجوان اور باصلاحیت F1…
معیاری ٹائرز کے ذریعے گاڑی کا ایندھن بچائیں
ایک گاڑی میں ایندھن بچانے کی اہلیت پیدا کرنے کے پیچھے بہت سے عوامل کار فرما ہوتے ہیں۔ کار ساز ادارے اس صلاحیت میں اضافے کے لیے نت نئے انجن یا گاڑیوں کے نئے ڈیزائن پر ہونے والی تحقیق اور تیاری پر سالانہ کروڑوں روپے خرچ کردیتے ہیں۔ اس کی…
ٹوکیو آٹو سلون 2016 میں V8 انجن کی حامل لیکسز LFA کا دھمال
ہر سال کی طرح اس بار بھی ٹوکیو آٹو سلون جاپان کے شہر چیبا میں پورے زور و شور سے جاری ہے۔ اس شو کا مقصد گاڑیاں اور ان کے پرزے تیار کرنے والوں کو منفرد کام اور آٹوموٹیو ٹیکنالوجی کے مظاہرے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ گاڑیوں کی ٹیوننگ کرنے والے…
بریکس خراب ہونے کی علامات؛ غفلت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے!
گاڑی کو زیادہ سے زیادہ رفتار سے دوڑانے کے لیے بہتر سے بہتر انجن لگانے کا رجحان کئی دہائیوں سے بہت عام ہے۔ برق رفتار کا شوق رکھنے والے اکثر نوجوان نہ صرف طاقتور انجن لگوانے بلکہ ماہر مکینک سے ان کی رفتار بڑھوانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ شاذ و…
عام موبائل فون سے گاڑی ٹریک کرنے کا طریقہ
گاڑیوں کی ٹریکنگ سے متعلق اپنے پچھلے بلاگ "گاڑی کی حفاظت کے لیے مہنگے طریقوں کے علاوہ دستیاب کم قیمت ٹریکرز" میں ذکر کیا تھا کہ ایک عام اور سستے سے موبائل فون کو بھی گاڑی ٹریک کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چونکہ پاکستان میں موجود کار…
سوزوکی کلٹس بمقابلہ FAW V2: کس میں کتنا ہے دم؟
کچھ روز قبل پاک سوزوکی نے کلٹس کا لمیٹڈ ایڈیشن پیش کیا۔ اس کی قیمت 10,99,000 (دس لاکھ ننانوے ہزار) روپے رکھی گئی۔ پہلے سے دستیاب یورو II کلٹس کی قیمت 10,44,000 (دس لاکھ چوالیس ہزار) روپے جبکہ سی این جی کلٹس کی قیمت 11,19,000 (گیارہ لاکھ…
ٹویوٹا کرولا ایگزیو: گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم معلومات
میں اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کونسی گاڑی فروخت ہوتی ہے؟ جی ہاں ٹویوٹا کرولا۔ پاکستان میں دستیاب ٹویوٹا کرولا کا انداز مشرقی وسطی میں پیش کردہ کرولا سے لیا گیا ہے۔ ٹویوٹا نے مقامی مارکیٹ کے لیے خصوصی طور پر کرولا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔