پانچ چیزیں جو آپ کو ٹربو چارجڈ سوراری چلاتے وقت بالکل نہیں کرنی چاہئیں۔

ٹربو چارجرز کئی برس سے دنیا بھر میں مختلف آٹو مینو فیکچررز کی جانب سے استعمال کئے جا رہے ہیں۔بنیادی طور پر یہ انجن کو زیادہ آؤٹ پٹ حاصل کرنے کے لئے ہوا کو جہت دیتا ہے۔پاک وہیلز پر ہمارے دوست احباب پہلے ہی یہ بیان کر چکے ہیں کہ ایک ٹربو…