لامبورگینی کے مالک کو پولیس کی تنبیہ

اسلام آباد سے خبر آئی ہے کہ دارالحکومت کی ٹریفک پولیس نے جڑواں شہروں کی مشہور زمانہ سبز لامبورگینی اوراکان کو دھرلیا ہے۔ پولیس کی جانب سے لامبورگینی کے مالک کو ہدایات دی گئی ہے کہ گاڑی کے ایگزاسٹ فی الفور تبدیل کروائے کیوں کہ ان سے بہت زور…