بیڈفورڈ ٹرک – گاڑیوں کی دنیا کی ایک حقیقی و نمائندہ علامت

اگر آپ کو کہا جائے کہ ذہن میں ایک ٹرک کا تصوّر لائیں تو سب سے پہلے دماغ میں کیا آتا ہے؟ کئی پاکستانیوں کے ذہن میں پہلا خیال بیڈفورڈ ٹرک کا آئے گا۔ پاکستان میں نظر آنے والے بیڈفورڈ ٹرکوں کی بڑی تعداد بیڈفورڈ TJ ہے۔ ان کی چھوٹی گول ہیڈلائٹس…